muzk 🇪🇸🇵🇹 🎧 (@muzktripplefour) 's Twitter Profile
muzk 🇪🇸🇵🇹 🎧

@muzktripplefour

Passionate, travel buff, foodie, over-thinker, sarcastic, moody,music footballer, #REALMADRID #MANCHESTER

ID: 1347476767435579393

calendar_today08-01-2021 09:35:11

25,25K Tweet

221 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Altaf Hussain (@altafhussain_90) 's Twitter Profile Photo

پاکستان، انڈیا کی جنگ بندی عارضی ہے، پاکستان کو مضبوط قوم کی ضرورت ہے، اتحاد کی خاطر سیاسی قیدیوں کیلئے جیل کے دروازے کھول دیں۔ پاکستان کے ارباب اختیار سے اپیل #IndiaPakistanWar

David (@david_y3) 's Twitter Profile Photo

Kissing the Black Stone is a Sunnah. We kiss it because the Prophet Muhammad (pbuh) did so. But the Black Stone has no power. It is just a stone. We do not pray to it or seek help from it. We only pray to Allah and ask for help from Him alone, not from any physical object.

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اس گولہ باری دوران جوانوں کی براہ راست کمنٹری کا سواد وکھرا ہے اور ایسی جنگی کمنٹری کی سہولت صرف افواجِ پاکستان میں ہی میسر ہے😂 کوئی شک نہیں کہ اِن جوانوں کی راتی کوئی اور جم ہی نہیں سکا ہماری کوئی اور برانچ نہیں

Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین ایک فلسطینی بہن کا تمام مسلمانوں سے پر زور گزارش کہ انکی اس ویڈیو کو جتنا زیادہ پھیلا سکتے ہیں پھیلایں اور زندگی بچایں انکے اور بچے کی نوٹ : ایک انسانی کی زندگی بچانے پوری انسانیت کو بچانا ہے اس بہن کی آواز ظالموں تک پہنچا دیں جزاکﷲ Donald J. Trump UN Human Rights

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

ایک صحافی کو مہدی حسن کی طرح ہونا چاہیے جس کو ہر چیز کے بارے میں مکمل احوال ہو جو صرف جذباتی باتوں اور کہانیوں سے نہیں بلکہ کسی بھی موضوع پر مکمل گرفت اور انفارمیشن کی بنیاد پر مخالف کو ناک آؤٹ کرے۔ ذرا یہ مکالمہ سنیں

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 کربلا، عراق میں روضہ امام حسین علیہ السلام کے احاطے میں پاکستان کا جھنڈا لہرا جا رہا ہے۔ ▪️ اس سے قبل ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان تشکر تشکر کے نعرے لگائے جانے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

Irlandarra (@aldamu_jo) 's Twitter Profile Photo

"Your heart is breaking for Israeli children, why isn't your heart breaking for Palestinian children?” a brilliant question , Free Palestine 🇵🇸

ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 (@c0b1ra) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں پہلی بار قطری عوام احتجاج کررہی ہے وہ بھی امریکی اڈے کے خلاف جو قطر جیسے چھوٹے ملک میں 12کلومیٹر مربع زمین پر بناہوا ہے لاالٰہ الااللہ امریکہ عدواللہ ۔ ارحل یعنی چلے جاؤ کے نعرے

muzk 🇪🇸🇵🇹 🎧 (@muzktripplefour) 's Twitter Profile Photo

Nafarat hai is mulk ki siyasat say hukmarano say jo logo k marny par siyasat krty hai wakai ab is mulk konchor janey ka dil karta hai #Swat