Muneeb Afzal (@muneebquotes) 's Twitter Profile
Muneeb Afzal

@muneebquotes

Social media Activist | Cricket fan | Analyst | Proud pakistani | Optimistic for future .

ID: 1705873939673845760

calendar_today24-09-2023 09:17:06

128 Tweet

4,4K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Muneeb Afzal (@muneebquotes) 's Twitter Profile Photo

If Pakistan score 300, they would need to dismiss England on 13 runs. If Pakistan bowl England out on 50, they would need to chase it down in 2.3 overs. #ODIWorldCup2023 #SLvsNZ #PakistanCricketTeam

If Pakistan score 300, they would need to dismiss England on 13 runs. If Pakistan bowl England out on 50, they would need to chase it down in 2.3 overs.

#ODIWorldCup2023  #SLvsNZ  #PakistanCricketTeam
Muneeb Afzal (@muneebquotes) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑی خبر: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دیدیا

Muneeb Afzal (@muneebquotes) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کا جھنڈا لگانے کی وجہ سے کیوں جرمانہ کیا گیا؟ کیا کوئی وجہ بتا سکتا ہے ؟🤔

فلسطین کا جھنڈا لگانے کی وجہ سے کیوں جرمانہ کیا گیا؟ کیا کوئی وجہ بتا سکتا ہے ؟🤔
Muneeb Afzal (@muneebquotes) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں سموگ سے بچاؤ کیلئے 35 کروڑ روپے کی لاگت سے مصنوعی بارش برسائی جائے گی، کاش ہم نے اس سے آدھے پیسوں سے درخت لگائے ہوتے، ابھی بھی وقت ہے گھر بناتے وقت درخت اور پودوں کیلئے بجٹ مختص کریں، معاشرہ بدلیں نسلوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھیں۔

Muneeb Afzal (@muneebquotes) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: بیرسٹر گوہر کا نام عمران خان نے پارٹی چیئرمین کیلئے منتخب کیا ہے۔ شیر افضل مروت کی پروگرام الیونتھ آور میں تصدیق۔۔۔!!!

Muneeb Afzal (@muneebquotes) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨: پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام پر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔

Muneeb Afzal (@muneebquotes) 's Twitter Profile Photo

بڑی اور اھم پیشرفت!!! سپریم کورٹ سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت منظور!!!

Muneeb Afzal (@muneebquotes) 's Twitter Profile Photo

اگر آزاد امید وار کو کامیاب کیا تو عمران خان خان پھر استعفیٰ دلوا کر دوبارہ الیکشن کروائے گا ،بلاول بھٹو عمران خان کے پیپلز پارٹی کو صاف انکار کے بعد بلاول بھٹو نے بھی توپوں کا رخ بدل لیا