Engr. khan (@mujtabakithran) 's Twitter Profile
Engr. khan

@mujtabakithran

ID: 498895822

calendar_today21-02-2012 14:56:35

376 Tweet

184 Takipçi

3,3K Takip Edilen

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

سعد رسول نے کمال کہہ دیا 🛑🔥 عمران خان پر تاریخ لکھی جا رہی ہے ✊ بد دیانت صحافیوں کے سامنے ایسے الفاظ کہ دل خوش ہو جائیں🔥🔥

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی کا بڑا دعویٰ 🚨 عمران خان گیم میں رہیں گے عمران خان کو یوتھ نے پکڑا ہے اور عمران خان نے یوتھ کو پکڑا ہے ہینڈ ٹو ہینڈ اور یوتھ نے والدین کو پکڑا ہے

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

ابصار عالم کیسے خود اسٹیبلشمنٹ کے صحافی رہے ہیں جو آج یو ٹیوبرزپر جس عمران ریاض، صابر شاکر سمیت بڑے نام شامل ہیں ان کی حقیقت پاکستان کے نامور صحافی، تجزیہ نگار آفتاب عالم سے سنیں۔ Absar Alam Imran Riaz Khan

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

امیر عباس نون لیگ کے مالشی نصر اللہ اور طلال چوہدری کے سکون سے دھواں نکالتے ہوئے 🚨 چھترول ملاخطہ فرمائے 🤚

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض ، معید پیرزادہ ، شہباز گل ، صابر شاکر کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا ؟ چچا اسٹیبلشمنٹ نے جہانگیر ترین ، پرویز خٹک ، محمود خان ، فیاض چوہان ، فرخ حبیب ، تحریک استحکام کو بنایا ہے ، رضی دادا بینش سلیم کو بنایا ، انکو عوام اور انکے سچ نے بنایا ہے ۔

Tahir Malik (@tahirmalik_ik) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کے بیانئے کا کاؤنٹر کیسے کئے جائے؟ نجم سیٹھی سے سوال ، ساری اسٹبلشمنٹ ساری کی ساری حکومت لگی ہوئی ہے کاؤنٹر ڈھونڈنے، ان سے ہو نہیں رہا اور آپ مجھ سے پوچھ رہے کہ کاونٹر کیسے کیا جائے ؟ نجم سیٹھی تو رونے کے قریب پہنچ گیا تھا 😂🔥

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

حامد میر کے زمانے پرویز خٹک کمرہ بند کرکے کیوں روتے تھے 🚨 حامد میر نے آج سب کچھ بتا دیا 🤚

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

چھترول سے بھرپور ویڈیو 🚨 لگانا میرا کام جو میں ذمہ داری سے کررہا اب اس ساتھ آگے کیا کرنا ہے یہ ڈیجٹل دہشت گرد کرینگے 🤚🔥

Nemesis (@refutationist) 's Twitter Profile Photo

منیرے مستری نے لندن پلان کے مطابق عمران خان کو کرپٹ ثابت کرنے کی ناکام کوشش میں ستر سال سے فوج کی بنائی گئی جھوٹی ساکھ تک کے گھوڑے لگا دیے۔ لیکن عمران خان کو عوام کو نظروں میں کرپٹ ثابت نہین کر سکا، عمران خان آج بھی قومی ہیرو ہے۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور کرپشن سوال ہی پیدا نہیں ہوتا میں عمران خان کا ناقد رہا ہوں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اُسے پیسے کی پرواہ ہی نہیں ہے، عمران خان پر کرپشن کا سوچا بھی نہیں جا سکتاآپ کی سوچ اس طرف جاتی ہی نہیں عمران خان کو سزا اس کی بہادری کی دی جارہی ہے جو وقت کے طاقتوروں کو آنکھیں دکھاتا ہے

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹھی کا بڑا بیان 🚨 عمران خان صاحب گیم میں رہیں یوتھ نے ان کو ہاتھ سے پکڑا اور انہوں نے یوتھ کو پکڑا اور دونوں نے مل کر سسٹم کو گریبان سے پکڑا ہے

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں زرداری صدر ہو، وزیر اعظم شہباز شریف ہو، نواز شریف ن لیگ کا صدر ہو، یوسف رضا گیلانی سینٹ کا چئیرمن ہو، ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں جماعتیں اہل و عیال اقتدار میں ہوں، ایون فیلڈ کا مالک کون یہ نا پتہ ہو، اس ملک میں کرپشن پر بات کرنا فضول ہے، ارشاد بھٹی

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

وسیم اکرم کی برداشت ختم 🚨 پاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہے خود تباہ کرنے کیلئے سارے سفارشی بیٹھے ہے یہ اس وقت اس نے کہا تھا جب ان سے 120 رنز بھی سکور نہیں ہوئے تھے

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

فیصل واڈا ںے آج بھری محفل مین تسلم کرلیا🚨 نا عمران خان چور تھا نا عمران خان بے ایمان تا کبھی نا اس کے ارادے غلط تھے نا وہ فوج کیخلاف تھا نا وہ پکڑ دھکڑ مار ڈار کے حق میں تھا عمران خان ایک ایمانداز اچھے سٹیچر کا انسان تھا !!