
Muhammad ali mallah
@muhammadal16700
ID: 1948969054573645824
26-07-2025 04:50:26
154 Tweet
29 Takipçi
88 Takip Edilen

اب سفر ہوگا بے فکر ✨ خواتین کے لیے صرف پنک بس! 🚍💖 #BBZEmpoweringWomen BilawalBhuttoZardari Sharjeel Inam Memon




دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافے کے باعث سیلاب کا ممکنہ خطرہ پیدا ہوگا اسی پیشِ نظر حکومت نے تمام اراکینِ صوبائی اسمبلی کو اپنے اپنے حلقوں میں موجود رہنے اور عوام کو بروقت آگاہی و ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے Murad Ali Shah #FloodAlert


جیسا کہ سیلاب نے #پنجاب کو تباہ کیا، Aseefa B Zardari ہم سب کو ایک قوم کے طور پر اٹھنے کی تاکید کرتا ہے۔ 💔 بحران کے وقت، ہمدردی کوئی #سرحد نہیں جانتی - ہر ہاتھ، ہر دل اہمیت رکھتا ہے۔ آئیں مل کر اپنے #بھائیوں اور #بہنوں کا ساتھ دیں۔ #PunjabFloods BilawalBhuttoZardari #FloodAlert #سیلاب




سينيئر وزير شرجيل انعام ميمن چيو: سنڌ واسيو! پريشان ٿيڻ جي ضرورت ناهي، حڪومت جا سڀ انتظام سيلاب کي منهن ڏيڻ لاءِ تيار آهن۔ #PPPwithFloodVictims BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Sharjeel Inam Memon


مشکل وقت، حوصلے کا وقت! پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ ہے، ہر قدم پر۔ #PPPwithFloodVic #PPPwithFloodVictims #FloodsInPakistan #PPPwithFloodVictims #Floods2025 BilawalBhuttoZardari Sharjeel Inam Memon


پیپلز پارٹی عوام کی حفاظت کے لیے ہر مشکل گھڑی میں ڈٹ کر کھڑی ہے۔ ہمارا مقصد صرف ایک ہے: عوام محفوظ رہیں۔ BilawalBhuttoZardari Sharjeel Inam Memon #PPPwithFloodVictims #FloodsInPakistan #PPPwithFloodVictims #Floods2025 🇱🇾♥️🖤💚💚🇵🇰


سیلاب ہو یا کوئی اور آفت، پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ ہے۔ 💪 جان و مال کا تحفظ اور سکون دینا ہمارا فرض ہے۔ #FloodsInPakistan #FloodAlert #FloodsInPakistan #PPPwithFloodVictims #Floods2025 Sharjeel Inam Memon Rawal Sharjeel Memon Nadeem Ahmed Bhutto Saba Abbasi Kashif Shoro Sumeta Afzal Syed




ہر مشکل گھڑی میں عوام کا سہارا ہے پیپلز پارٹی! چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی رہنمائی میں شرجیل انعام میمن اور سندھ حکومت، پنجاب و خیبرپختونخوا کے متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑے ہیں BilawalBhuttoZardari Sharjeel Inam Memon #FloodsInPakistan #Floods2025 #pppwithfloodvictims 🇱🇾♥️🖤💚🇵🇰



جب بھی کوئی مشکل وقت آیا، پاکستان پیپلز پارٹی ہر گھڑی میں عوام کی ڈھال بن کر کھڑی ہی Sharjeel Inam Memon #FloodsInPakistan #PPPwithFloodVictims #Floods2025


پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راول شرجیل میمن نے پی ایس 61 میں مختلف برادریوں سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا, @RawalSharjeel Sharjeel Inam Memon Sumeta Afzal Syed


چاہے قدرتی آفات ہوں، سیاسی بحران ہو یا معاشی مشکلات — پیپلز پارٹی نے عوام کے مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھا ہے Rawal Sharjeel Memon #FloodsInPakistan #PPPwithFloodVictims #Floods2025


سندھ حکومت کے حفاظتی انتظامات کی بدولت صوبہ سندھ کو ممکنہ سیلابی ریلوں سے کوئی بڑا خطرہ نہیں ہے، وزیر اعلیٰ ہاؤس میں سیلابی صورتحال کے لیے خصوصی مانیٹرنگ یونٹ قائم کر دیا گیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن Sindh Information Department Sumeta Afzal Syed Sharjeel Inam Memon
