Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile
Mudassar Abbas Sami

@mudassa46022980

ID: 1047056395357556741

calendar_today02-10-2018 09:31:12

5,5K Tweet

693 Takipçi

2,2K Takip Edilen

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

اگر قبضہ ہتھیاروں کے زور پر لیا جا سکتا ہوتا تو فلسطین کئ سالوں پہلے ہی اسراہیل کے قبضے میں ہوتا۔۔۔!!! #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

کوٹ ادو ایم این اے شبیر قریشی کل بازی لے گا۔۔۔!! یاد رکھیں الیکشن کمپئین جلسے کے ریکارڈ 🔥🔥 #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

سارا خیبر پحتونحوا اور بلوچستان کو آپریشن سے بچنے کا واحد راستہ 24 نومبر کو گھروں سے نکلنا✊✊🔥 #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

چاروں صوبوں کی پولیس اور رینجرز اسلام آباد میں۔ باقی سارہ پاکستان دہشتگردوں کے لیے کھلا چھوڑ دیا گیا۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

اس بار تحریک انصاف نے پولیس والوں کو تھکانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز. آج رات کسی بھی وقت سخت سیکیورٹی میں 😂"اسلام آباد" 😂 کو کسی محفوظ مقام پر منتقل کر دیا جائے گا🤑🤑 #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

حامد میر کا اہم انکشاف بڑی خبر دے رہا ہوں حکومتی عہدیداران خود اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلیشمنٹ اس وقت شہر اقتدار میں دونوں کام ایک ساتھ کر رہی ہے دھمکیاں اور منتیں۔۔۔۔ عمران ریاض خان #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

شیخ وقاص اکرم کا واضح پیغام۔۔۔ ہم مذاکرات کے دھوکے میں آکر 24 کی فائنل کال معطل نہیں کریں گے۔۔۔ #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

آج رات 12 بجے کے بعد انٹرنٹ سروس بند کر دی جائے گی، موبائل فون کھلا ہوگا مگر انٹرنیٹ اور وائی فائی بند ہوگا۔۔!!🤔 #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

12 بجے کے بعد انٹرنیٹ سروس بند کر دی جائے گی اور TV پر جھوٹی خبروں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا لیکن آپ نے ثابت قدم رہنا ہے... 🫵 #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید کا اہم پیغام....🔥 میں تمام قافلوں کو خود مانیٹر کر رہا ہوں سب کی کارکردگی عمران خان کو بھیجی جائے گی #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید ڈان ہے جس کے پیچھے بارہ ملکوں کی پولیس ہے لیکن اس کو پکڑ نہیں سکتے حکومت میں آکر عمران خان کو اسے ڈی جی ائی ایس ائی بنانا چاہیے جاوید چوہدری 😆🔥 #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا آٹھواں عجوبہ دیوار چین کے بعد دیوار کنٹینرستان اس کو اسلام آباد کا بارڈر بھی کہا جا سکتا ہے 🤣 #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Mudassar Abbas Sami (@mudassa46022980) 's Twitter Profile Photo

اس بار جو اسلام آباد آئیگا واپس نہیں جائیگا، محسن نقوی ہم اسلام آباد آئے تو پھر واپس نہیں جائیں گے، گنڈا پور کون ٹھیک کہ رہا ہے؟ 🤷🏻‍♂️

Jemima Goldsmith (@jemima_khan) 's Twitter Profile Photo

Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration. Please share if you can. 1) His conditions in jail