𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 (@mrha5_) 's Twitter Profile
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞

@mrha5_

محبت کرکے انسان اپنے ہاتھ سے اپنے سکون ، چین اور خوشیوں کی قبر کھود لیتا ہے😢💔💔

ID: 1484049596712169472

calendar_today20-01-2022 06:26:46

10,10K Tweet

405 Takipçi

238 Takip Edilen

Rania Pti💞 (@5pti_) 's Twitter Profile Photo

کون ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ ہجرت پہ ہوا ہے راضی ۔ لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کے کب جاتے ہیں ۔🥀🙂 #اردو_زبان

کون ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ ہجرت پہ ہوا ہے راضی ۔
لوگ آسانی سے گھر چھوڑ کے کب جاتے ہیں ۔🥀🙂

#اردو_زبان
آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

بے شک اس نے چاۓ کو میرا رقیب بنا رکھا ہے سچ یہ ہے کہ ایسی رقابت میں بھی مزہ رکھا ہے Tashvi💕💞

بے شک اس نے چاۓ کو میرا رقیب  بنا رکھا ہے 

سچ یہ ہے کہ ایسی رقابت میں بھی مزہ رکھا ہے
<a href="/TS40_/">Tashvi💕💞</a>
آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 5 اگست کے بعد 14 اگست کو بھی نکلنے کا حکم دے دیا عمران خان نے کہا ہے کہ 77 سال بعد آج پھر وقت آ گیا ہے کہ آزادی کے لیے قوم نکلے اس لیے 5 کے اگلی تاریخ 14 ہے۔ علیمہ خان

𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 (@mrha5_) 's Twitter Profile Photo

ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر اک ترے غم سے روشناس رہیں آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں اور پھر دیر تک اداس رہیں #اردو_زبان

ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر
اک ترے غم سے روشناس رہیں
آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں
اور پھر دیر تک اداس رہیں
#اردو_زبان
آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

سلیمان عمران خان کا ویزہ ٹریکنگ نمبر ہے 𝟖𝟖𝟎𝟎𝟓𝟓𝟕𝟓𝟏𝟕𝟖 جبکہ قاسم عمران خان کا ویزہ ٹریکنگ نمبر 𝟖𝟖𝟎𝟎𝟓𝟓𝟕𝟓𝟕𝟖𝟐 ہے جو لوگ کہتے ہیں وہ نہیں آنا چاہتے وہ چیک کر لیں ! حافظ فرحت عباس

آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ جہاں 760 کھرب ڈالر کی اعلی کوالٹی سفید ماربل 6850 ملین ٹن کی مقدار میں موجود ہیں مکہ مرمہ اور فیصل مسجد اسلام اباد میں یہی ماربل لگےہوئےہیں جو 50 ٹمپریچرگرمی کو 16 میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

باجوڑ  جہاں 760 کھرب ڈالر کی اعلی کوالٹی سفید ماربل 6850 ملین ٹن کی مقدار میں موجود ہیں
 مکہ مرمہ اور فیصل مسجد اسلام اباد میں یہی ماربل لگےہوئےہیں جو 50 ٹمپریچرگرمی کو 16 میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے 

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
𝕋𝔸ℕ𝕍𝔼𝔼ℝ ℂℍ𝔼𝔼𝕄𝔸 (@tsc143) 's Twitter Profile Photo

تو بول اٹھے تو لفظ خوشبو تو سوچ لے تو خیال خوشبو تیرے تکلم سے بن گیا ہے جواب خوشبو سوال خوشبو 🥀💜 Tashvi💕💞 #اردو_زبان

تو بول اٹھے تو لفظ خوشبو 
تو سوچ لے تو خیال خوشبو 
تیرے تکلم سے بن گیا ہے
جواب خوشبو 
سوال خوشبو 🥀💜
<a href="/TS40_/">Tashvi💕💞</a> 
#اردو_زبان
𝕋𝔸ℕ𝕍𝔼𝔼ℝ ℂℍ𝔼𝔼𝕄𝔸 (@tsc143) 's Twitter Profile Photo

شکل اس کی تھی دلبروں جیسی خو تھی لیکن ستمگروں جیسی اس کے لب تھے سکوت کے دریا اس کی آنکھیں سخنوروں جیسی _ Tashvi💕💞

شکل اس کی تھی دلبروں جیسی 
خو تھی لیکن ستمگروں جیسی 

اس کے لب تھے سکوت کے دریا 
اس کی آنکھیں سخنوروں جیسی _

 <a href="/TS40_/">Tashvi💕💞</a>
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 (@mrha5_) 's Twitter Profile Photo

زندگی "چائے کے کپ" کی طرح ہونی چاہیے جب تلخی بڑھنے لگے دو چمچ چینی ڈال لی جائے💕🥀

زندگی "چائے کے کپ"
کی طرح ہونی چاہیے 
جب تلخی بڑھنے لگے 
دو چمچ چینی ڈال لی جائے💕🥀
𝖒𝖎𝖗𝖍𝖆💞 (@mrha5_) 's Twitter Profile Photo

5 اگست تیار ہو پاکستان ? ظالم کے خلاف کھڑا ہونا افضل جہاد ہے #خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ

5 اگست 
تیار ہو پاکستان ?

ظالم کے خلاف کھڑا ہونا افضل جہاد ہے 
#خان_کا_حکم_تحریک_چلاؤ