Mohsin Raza (@mohsinrazabse) 's Twitter Profile
Mohsin Raza

@mohsinrazabse

Website Designer | Website Design

ID: 925295820064346113

calendar_today31-10-2017 09:38:09

43 Tweet

11 Takipçi

113 Takip Edilen

Islamimarkaz (@islamimarkaz14) 's Twitter Profile Photo

📱اپنے موبائل کو جنگی ہتھیار بنا لو 📖اقتباس: خطبۃ جمعہ 🎤سید جواد نقوی 📅27 اکتوبر 2023 #Towards_American_Embassy #Free_Gaza #Death_To_America #GazaMarch_29October #IslamabadToGaza

Adnan Malik (@onlykhan73) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے امریکی نائب وزیرخارجہ کے فون اور حکم پر غزہ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا۔ فون پر احکامات دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے- امیر جماعت اسلامی سراج الحق #برگر_سے_اتنک_وادی_تک #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #بھگوڑا_یوٹیوبر_وڑگیا #PetrolDieselPrice #Lahore

Islamimarkaz (@islamimarkaz14) 's Twitter Profile Photo

Why 07th Of October ?? ---Don't Forget Like to---- Like❤️ | Comment 💬 | & 🌐Share...this video. #AqsaFlood_Lahore #viralvideo

Syed Jawad Naqvi (@syed_jawadnaqvi) 's Twitter Profile Photo

دہشت گردی صرف پاراچنار کے شیعہ کا مسئلہ نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا مسئلہ ہے،لہذا جب تک دہشت گردی کی جڑیں نہیں کاٹی جاتی دہشت گردوں کا یلغار پوری قوم کی طرف بڑھے گی۔ #Parachinar #پاراچنار #shia

Pakistan Tourism (@pakistanjannatt) 's Twitter Profile Photo

1999 میں ہونے والے بم دھماکے میں دو ٹانگیں اور ایک بازو کھو دینے والا یہ گلزار حسین ہے پارا چنار میں ایک سکول میں ٹیچنگ کر رہے ہیں سلام ہے اس نوجوان کی ہمت کو آج اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ہم گلزار حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں #teachersday

1999 میں ہونے والے بم دھماکے میں دو ٹانگیں اور ایک بازو کھو دینے والا یہ گلزار حسین ہے پارا چنار میں ایک سکول میں ٹیچنگ کر رہے ہیں  سلام ہے اس نوجوان کی ہمت کو 

آج اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر ہم گلزار حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#teachersday
Syed Jawad Naqvi (@syed_jawadnaqvi) 's Twitter Profile Photo

جمہوری اسلامی ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی پاکستان آمد پر ایرانی سفارتخانہ کی طرف سے میں وزیر خارجہ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف صحافی، سیاست دان علماء اہل سنت نے خصوصی شرکت کی۔ #Iran #Pakistan

جمہوری اسلامی ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی پاکستان آمد پر ایرانی سفارتخانہ کی طرف سے میں وزیر خارجہ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف صحافی، سیاست دان علماء اہل سنت نے خصوصی شرکت کی۔
#Iran  #Pakistan
Mohsin Raza (@mohsinrazabse) 's Twitter Profile Photo

جس وقت امام خمینی رہ نے 62 سال پہلے فرمایا تھا کہ : میرے سپاھی ابھی گہوارے میں ہیں اس وقت قاسم 6 سال کے تھے سید حسن 2 سال کے تھے یحیی و اسماعیل 1 سال کے تھے #إنّا_على_العهد_يا_نصر_الله

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

یہ بچی اعلان کررہی ہے کہ صیہونیو! تم ہمیں کبھی شکست نہیں دے سکتے! لیکن کیا اس کے ننھے منے ہاتھوں سے پھینکے گئے پتھر مسلم حکمرانوں اور ان کے سپہ سالاروں کی غیرت جگانے کے لیے کافی نہیں؟

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

بائیکاٹ پی ایس ایل PSL ۔موجودہ حکومت کو شرم نہیں آتی دنیا بھر کے کھلاڑی غ زہ کو سپورٹ کررہے ہیں اور پاکستان کی حکومت اپنے قومی ٹورنامنٹ میں غ زہ کے قاتلوں کو پروموٹ کررہے ہیں مکڈونلڈ اور پیپسی کے تعاون سپانسرشپ سے شروع ہونے والے پی ایس ایل کا بائیکاٹ کیا جائے۔

Mohsin Raza (@mohsinrazabse) 's Twitter Profile Photo

📅 *03 جون 1989* 🕯️ *36ویں برسی* 🖤 *امام اُمّت، بت شکنِ زمان، عارفِ زمان، مرجعِ جہان* *آیت اللہ العظمیٰ حضرت امام سید روح اللہ موسوی خمینیؒ*

📅 *03 جون 1989*
🕯️ *36ویں برسی*
🖤 *امام اُمّت، بت شکنِ زمان، عارفِ زمان، مرجعِ جہان*
 *آیت اللہ العظمیٰ حضرت امام سید روح اللہ موسوی خمینیؒ*
Mohsin Raza (@mohsinrazabse) 's Twitter Profile Photo

*؛؛؛ عید کے سارے رنگ اہلِ غزہ کے سنگ 🕊️🇵🇸* عید سعید قربان و عید الاضحٰی 🕋🐑 کی مناسبت سے تمام *مستضعفینِ جہاں* 🌍 سمیت تمام *امتِ اسلامیہ* 🕌 🖤 اور *بلاخص امیدِ مستضعفینِ جہاں حضرت امام مہدی (عج)* 🌟 کی خدمتِ اقدس میں *ہدیہ تبریک و تہنیت* 💐 عرض کرتا ہوں ۔

*؛؛؛ عید کے سارے رنگ اہلِ غزہ کے سنگ 🕊️🇵🇸*

عید سعید قربان و عید الاضحٰی 🕋🐑 کی مناسبت سے
تمام *مستضعفینِ جہاں* 🌍
سمیت تمام *امتِ اسلامیہ* 🕌
🖤
اور *بلاخص امیدِ مستضعفینِ جہاں حضرت امام مہدی (عج)* 🌟
کی خدمتِ اقدس میں *ہدیہ تبریک و تہنیت* 💐 عرض کرتا ہوں ۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ذلت کا اگر کوئی چہرہ ہے، یہی ہے یہی ہے۔ غلام ابن غلام ابن غلام۔ اردن نے ایران پر حملہ آور اسرائیلی جنگی جہازوں کیلئے اپنا ائیر سپیس کھول دیا جبکہ اسرائیل کیطرف جانے والے ایرانی ڈرونز کو گرا رہا ہے۔

ذلت کا اگر کوئی چہرہ ہے، یہی ہے یہی ہے۔
غلام ابن غلام ابن غلام۔
اردن نے ایران پر حملہ آور اسرائیلی جنگی جہازوں کیلئے اپنا ائیر سپیس کھول دیا جبکہ اسرائیل کیطرف جانے والے ایرانی ڈرونز کو گرا رہا ہے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ایران کی اسرائیل پر بھرپور میزائل حملے، تل ابیب پر میزائیلوں کی بارش ۔ اللہ تعالٰی صہیونیوں، دہشتگرد ناجائز ریاست اسرائیل کے مقابلے میں ایران کی مدد و نصرت فرمائے آمین۔

Mohsin Raza (@mohsinrazabse) 's Twitter Profile Photo

اگر ایران جھک جائے، تو جنگ ختم ! لیکن یہی تو کربلا ہے جہاں جھکنا جرم ہے! ساری جنگ بیعت کی ہے! اهيهات منا الذلة🙌🏻❤️

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای: "اللہ سے فتح اور جلد کامیابی کی دعا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران، اللہ کے حکم سے صہیونی حکومت کو شکست دے گا۔"

🔴 ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای:

"اللہ سے فتح اور جلد کامیابی کی دعا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران، اللہ کے حکم سے صہیونی حکومت کو شکست دے گا۔"
Mohsin Raza (@mohsinrazabse) 's Twitter Profile Photo

وہ دن بھی پاکستان میں ضرور آئے گا جب پوری قوم یک زبان ہو کر کہے گی: اس ملک کا حقیقی حل نہ انتخابی نظام میں ہے، نہ پارٹی سیاست میں، بلکہ صرف اور صرف *حسینی انقلاب*، *حسینی اقدار* اور *نظامِ حسینیتؑ* میں ہے۔