Mian Shahzad Munawar (@mianshahzadptu) 's Twitter Profile
Mian Shahzad Munawar

@mianshahzadptu

Social Worker, Educationist, Master Trainer, Professional Speaker, Human Rights Activist, President of Punjab Teachers Union District Kasur Punjab Pakistan.

ID: 1050986054851981314

calendar_today13-10-2018 05:46:16

15,15K Tweet

2,2K Takipçi

930 Takip Edilen

Butterfly 🦋 (@daisymiss_) 's Twitter Profile Photo

رخصتی کی شرط مستقلی😐 سسرال نے رخصتی کی شرط مستقلی رکھی ہے۔۔۔اب تو مستقل کر دو ظالمو😐😕🙊🙊 #TeachersProtestAtZamanPark #RegularizeSSEsAEOs

#乙ꫀʀoᴾᴿᴱˢˢᵁᴿᴱ (@zeropressure_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر "الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد سب کے ضمیر جاگ رہے ہیں نہیں جاگا تو محکمہ شماریات کے ارباب اختیار کا ضمیر نہیں جاگا جو سوا لاکھ شمار کنندگان کے اربوں روپے ایک سال سے دبا کر بیٹھے ہیں۔" کیا خیال ہے ؟؟🌹

السلام علیکم
صبح بخیر

"الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد سب کے ضمیر جاگ رہے ہیں نہیں جاگا تو محکمہ شماریات کے ارباب اختیار کا ضمیر نہیں جاگا جو سوا لاکھ شمار کنندگان کے اربوں روپے ایک سال سے دبا کر بیٹھے ہیں۔"

کیا خیال ہے ؟؟🌹
Mian Shahzad Munawar (@mianshahzadptu) 's Twitter Profile Photo

وعدہ کریں صبح روزہ رکھ کر شام کو غزہ کے معصوم بچوں کے خون سے افطار نہیں کریں گے. اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ (boycott) کریں.

وعدہ کریں صبح روزہ رکھ کر شام کو غزہ کے معصوم بچوں کے خون سے افطار نہیں کریں گے. 
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ (boycott) کریں.
Mian Shahzad Munawar (@mianshahzadptu) 's Twitter Profile Photo

*دن کو روزہ رکھ کر شام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سے افطار نہ کرنا* *بائیکاٹ اسرائیلی مصنوعات*

*دن کو روزہ رکھ کر شام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سے افطار نہ کرنا*

*بائیکاٹ اسرائیلی مصنوعات*
Mian Shahzad Munawar (@mianshahzadptu) 's Twitter Profile Photo

کشمورکے ٹیچر اللہ بخش صاحب کو تنگوانی کے ایسے علاقے میں تعینات کیاگیاجہاں ڈاکو راج تھا، چندروزقبل وہ بندوق لیکرڈیوٹی کے لیے روانہ ہوئے اورکہاکہ اگرمیں نہ گیاتوبچے پسماندہ رہےجائیں گےاورآج انہیں شھید کردیاگیا. پوری قوم انہیں سلام عقیدت پیش کرتی ھے۔ Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat

Mian Shahzad Munawar (@mianshahzadptu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے بھرتی ھونے والی کاشانہ ویلفیئر ھوم کی اٹھارویں سکیل کی سپرنٹینڈنٹ افشاں لطیف کے ساتھ عمران خان دور میں ھونے والے ظلم و ستم کی داستان Maryam Nawaz Sharif Check out UrduPoint.com's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSFHapbAn/

Mian Shahzad Munawar (@mianshahzadptu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت سے گزارش ھے کہ کسی اور مد میں اخرجات کم کرلیں مگر خدارا سرکاری سکولوں کے غریب بچوں کو میٹرک تک مفت کتابوں کی فراہمی میں کمی نہ لائیں۔ بہت نوازش۔ Government of Punjab

Mian Shahzad Munawar (@mianshahzadptu) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں کیوں غزہ کے معصوم بچوں، عورتوں اور مردوں پر اندھا دھند اسرائیلی بمباری دیکھ کر مسلمانوں کی سب عبادتیں صرف بیکار ریاضتیں ھی لگتی ھیں۔ پتہ نہیں کیوں۔ اگر میں غلط ھوں تو اللہ مالک مجھے معاف فرماے۔ امین۔ میں نے صرف اپنے دل کی بات سانجھی کی ھے۔

Mian Shahzad Munawar (@mianshahzadptu) 's Twitter Profile Photo

حالانکہ نہ کسی کی تکلیف گوناگوں کی سزا ھے نہ اپنی تکلیف آزمائش ھے۔ یہ تو سسٹم کا فالٹ ھے۔ یہ نظام غلط ھے۔ دوسروں کی عیاشیوں کا خمیازہ عام پاکستانی کو بھگتنا پڑ رھا ھے۔

استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

آج دل سچ میں خون کے آنسو رو رہا ہے حکومتی پیسے سے پرائیویٹ لوگوں کی جیبیں بھریں گی مگر غریب کا بچہ کا مستقبل خاک ہوجائے گا۔ سرکار 48517 سکولز میں سے 13219 سکولز کو پرائیویٹ کرنے جارہی ہے جو کہ بہت بڑی ناانصافی ہے نوٹ:- یہ تعداد موجودہ محکمہ کا 27 فیصد بنتی ہے سرکاری سکولوں کی

آج دل سچ میں خون کے آنسو رو رہا ہے
حکومتی پیسے سے پرائیویٹ لوگوں کی جیبیں بھریں گی مگر غریب کا بچہ کا مستقبل خاک ہوجائے گا۔

سرکار 48517 سکولز میں سے 13219 سکولز  کو  پرائیویٹ کرنے جارہی ہے جو کہ بہت بڑی ناانصافی ہے
نوٹ:- یہ تعداد موجودہ محکمہ کا 27 فیصد بنتی ہے

سرکاری سکولوں کی
Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

یہ جس استاد کا سکول ہے اس کو گورنمنٹ بمشکل 50 ہزار تنخواہ دیتی ہے۔ جب ان کا سکول پرائیوٹ فرد کو دیا جائے گا تو اس پرائیوٹ فرد کو گورنمنٹ ماہانہ 3 لاکھ تک دے گی۔ لیکن ان کو ماہانہ 20 ہزار اضافی نہ دیا کہ یہ ایک اپنے ساتھ پرائیوٹ استاد رکھ لیں ۔ اور ہمیں کہا جا رہا کہ آپ۔لوگ بجٹ

Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

Rashid Shams مجھے پتا ہے کہ تم ایک جاہل ہو لیکن تمہیں یہ بتانا ہے کہ یہ تین لاکھ پرائیوٹ ٹیچر کو نہیں ملے گا۔یہ اس مالک کو ملے گا جو سکول لے گام استاد کو صرف 5000 تنخواہ ملے گی۔ گورنمنٹ کے استاد کو کوئی میڈیکل نہیں ملتا کوئی ایکسٹرا بینیفٹ نہیں ملتے اس لئے پھر سے کہہ رہی کہ تم جاہل ہو

Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

Tariq Mahmood بے وقوف انسان ان سکول میں pst استاد ہوتا جس کی 10 سال سروس کے بعد تنخواہ 45000 پر جاتی ہے۔

Subhan Ali (@subhan567ali) 's Twitter Profile Photo

Rai Saqib Kharal کرغستان پاکستانی سفراتخانے کو تالے لگے ہوۓ ہیں جبکہ آفیشل کانٹیکٹ نمبر بھی کوئ اُٹھانا گوارا نہیں کر رہا۔۔۔۔

Saleem Speaks (@saleemspeaks2) 's Twitter Profile Photo

اج جو ظلم اور بربریت ہوی کرغستان میں ہوا اسکے ذمہ درار صرف دو شخص ہیں اک تو پاکستان کے خون کا سودا کرنے والا یہ پاکستانی سفیر Hasan Zaigham جسکو طالبعلموں نے دن چار بجے بتایا کہ تیرہ تاریخ کے واقعہ کا بدلہ لینے کیلے اج ہاسٹلز پر حملہ ہو سکتا ہے ۔۔ حکومت سے کہ کر تمام ہاسٹلز کی

اج جو ظلم اور بربریت ہوی  کرغستان میں ہوا اسکے ذمہ درار صرف دو شخص ہیں اک تو پاکستان کے خون کا سودا کرنے والا یہ پاکستانی سفیر <a href="/hazaigham/">Hasan Zaigham</a>  جسکو  طالبعلموں نے دن چار بجے بتایا کہ تیرہ تاریخ کے واقعہ  کا بدلہ لینے کیلے اج ہاسٹلز پر حملہ  ہو سکتا ہے ۔۔ 
حکومت سے کہ کر تمام ہاسٹلز کی
Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

کسان بھائیو! مڈل مین سے بالکل نہ لٹیں۔ اگر آپ کو گندم کی مناسب قیمت نہیں مل پا رہی تو گندم کو بالکل نہ بیچیں۔ گندم کو اپنے پاس رکھیں۔ انشاءاللہ بہت مناسب ریٹ ملے گا۔