@mfaheem_tariq
ID: 979631258
calendar_today30-11-2012 03:02:32
2,2K Tweet
248 Takipçi
937 Takip Edilen
9 years ago
Twitter Beğeni Hilesi
a year ago
Your salah will forever keep you at peace in this duniya.🥀🦋
انا آڑے نہ آتی تو وفادار تھے بہت دونوں۔۔۔🥀
𝗖𝗼𝗻𝘃𝗲𝗿𝘀𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗶𝘀 𝗶𝗺𝗽𝗼𝗿𝘁𝗮𝗻𝘁 𝗯𝘂𝘁 𝗳𝗶𝗻𝗱 𝘀𝗼𝗺𝗲𝗼𝗻𝗲 𝘄𝗵𝗼 𝗰𝗮𝗻 𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀𝘁𝗮𝗻𝗱 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝘀𝗶𝗹𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗽𝗮𝗶𝗻 !🖤
لازم نہيں ہر بار تجھے ہم ہوں ميسر ، ممکن ہے تو اس بار ہميں سچ ميں گنوا دے…
"میں اس احساس کو اچھے سے جانتا ہوں کہ کوئی شخص ساری رات تنہا اپنے خیالات سے لڑتا ہے۔"-
"مجھے اگر تمہارے رسوا ہونے کا خوف نہ ہوتا تو میں نگر میں ڈھنڈورا پیٹتا اور لوگوں کو چیخ چیخ کر بتاتا کہ مجھ سے کیا کھو گیا ہے."-
میرے حصے میں ایسے لوگ آئے ہی نہیں تھے، جو مجھے سمجھ پاتے_🍂
لوگوں میں بھی دیمک سی صلاحیت ہوتی ہے کھا جاتے ہیں دوسروں کو۔۔۔۔
یقین مانو وقت سے بڑا کوئی استاد نہیں ہوتا 💯
قبر کی تنہائی سے پہلے قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے تا کہ ہم خالق حقیقی کے تعلق کو سمجھیں_
وقت کے ساتھ ساتھ لوگ ب بدل ہی جاتے ہیں۔
ایسا بھی تو ہوتا ہے کہ آپ کا من چاہا شخص کسی اور جگہ ردی کے بھاؤ بِک جاتا ہے۔ #poetrychallenge #poetryisart #poetrybooks #poetrymaykhana #poetrylover #PoetryOfTheDay #poetrytribe #poetrybyme #poetrylife #poetrydaily #poetrycorner
کچھ اذیتوں کی وضاحت الفاظ نہیں کر سکتے #sad #qoutes
تم پر بھروسہ کر کے سیکھ لیا کہ دوبارہ محبت پر بھروسہ نہیں کرنا۔🙃
نہ اُس نے یاد کیا ، نہ ہم اُسے بُھول پائے_💔 #sad #sadline
میں نے تمھیں "آزاد" کیا ہر اُس زحمت سے، جو تمہیں میری وجہ سےجھیلنی پڑتی تھی_🥀 🫤
کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا دِلچسپی ہو تو لوگ خُوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں_💔
تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت ، اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوئی معنی نہیں رکھتی….
10 months ago
اب معنی نہیں رکھتا لوگوں کا بدل جانا🥀
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary