Ishfaq Meo
@meo_ishfaq
Senior CS Inspector (E&I) SGS Pakistan UEPL
ID: 863711931663888384
14-05-2017 11:05:46
3,3K Tweet
727 Takipçi
4,4K Takip Edilen
آج اسماعیل ھنیہ شہید کی شہادت کو 40 دن گزر چکے ہیں ابھی تک ایران نے شہید اسماعیل ھنیہ کی شہادت کا بدلہ نہیں لیا لیکن روزانہ ایرانی حکام کے بیانات آتے ہیں کہ اسرائیل تیار رہو ہم بدلہ لیں گے کیا ایران اسماعیل ھنیہ شہید کی شہادت کا بدلہ لے گا ؟ Ghulam Nabi Madni
صحافت سیکھنی ہو تو سید طلعت حسین کا یہ کلپ بار بار دیکھیں اور جرنلزم کے نصاب میں شامل کر لیں - 👈عزت سے بے عزتی کرنا اسے کہتے ہیں - ہُن آرام ہے ؟ Matiullah Jan Hasnaat Malik Asad Ali Toor
میری تمام اداروں سے گزارش ہے ان بدمعوشوں کو جلد از جلد پکڑا جائے یہ جس سٹی کہ ہیں ان کو پہچانا جائے اور جلد پکڑا جائے Maryam Nawaz Sharif Malik Sohaib Ahmed Bherth Attaullah Tarar DG ISPR Punjab Police Official
افغانستان میں کیوں کوئی جھوٹا نبی پیدا نہیں ھوتا ؟ تل ابیب ، واشنگٹن ، انگلینڈ کی تو انہیں سرپرستی حاصل ھے ۔ مگر یہاں انکی سرپرستی کون کر رھا ؟ کوئی جنرل تو ھے کوئی جج تو ھے ۔ بیوروکریٹس میں سے تو کوئی ھے ۔ سنئیے تلخ حقائق حافظ حمد اللہ صاحب کی زبانی ⚠️⚠️ Hafiz Hamdullah