پی ٹی آئی قیادت کی حالت یہ ہے کہ خوف کے مارے چئیرمین گوہر اور سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص نے عمران خان کا گزشتہ روز کا پیغام ری ٹویٹ تک نہیں کیا۔ اس ٹویٹ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر پر برہ راست تنقید کی گئی ہے !!!
عمران خان کی طرف سے شیخ وقاص اکرم کو 48 گھنٹے میں اسلام آباد واپس آنے کا الٹیمیٹم، بصورت دیگر رؤف حسن کو دوبارہ سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف لگائے جانے کا امکان۔
کیا آپ اگلے سٹیپ میں اسمبلی سے استعفے دینے جا رہے ہیں؟ خاور گھمن کا سوال
اگر ہم نے ہر چیز چھوڑ دی ہے تو ہم بلکل اس طرف بھی جا سکتے ہیں، عمران خان کا فیصلہ آئے گا، علی بخاری
🇵🇰 EXCLUSIVE | IMRAN KHAN'S SISTER: "WE WERE SHOCKED THEY LET US IN"
Aleema Khanum:
"Every Tuesday, we protest outside the jail, sometimes all night in 40-degree heat, until police either arrest us or dump us somewhere remote.
We’re used to being denied access to him, no
🚨🚨🚨ہماری سب تکلیفیں عمران خان کی رہائی سے ختم ہو جائیں گی" - بونیر کے سیلاب متاثرہ بزرگ کی دلی آرزو ۔۔اپنے تین پوتوں سمیت گھر کے آٹھ افراد کھو دینے والے بزرگ کے دل میں آج بھی صرف ایک ہی درد ہے: عمران خان کی قید۔
آج نوکرانی نمبر دو بخاری کی frustration دیکھنے والی تھی ,لگتا ہے جاپان میں سامان زیادہ اٹھوایا تھا اور اوپر سے بیچاری نے جو کپڑے پہنے وہاں وہ کیری بھی نہیں کرنے ا رہے تھے🤧