پاکستانیوں کی اپنے ملک اور افواج سے محبت کی جڑیں بہت گہری ہیں۔
اِن جڑوں کو سازشوں سے کاٹنے اور کھوکھلا کرنے کی کوئی کوشش، انشاءﷲ کبھی کامیاب نہیں ہوگی.
ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں، ہم کھڑے رہیں گے.
یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ،
پاکستان کے ساتھ، پاک فوج کے ساتھ
ان شاءاللہ🇵🇰🇵🇰