Uzair Abbas (@kaafir_92) 's Twitter Profile
Uzair Abbas

@kaafir_92

Hell Is Empty All The Devils Are Here🔥

ID: 1061549350004899840

linkhttps://secret.viralsachxd.com/f166f94e9 calendar_today11-11-2018 09:21:02

82,82K Tweet

2,2K Takipçi

116 Takip Edilen

Uzair Abbas (@kaafir_92) 's Twitter Profile Photo

میرا سلام ہو اس قیدی ع پر جس کے جسم کا گوشت زنجیریں کھا گئیں 💔 (زیارتِ ناحیہ) #25Muharram #شهادت_امام_سجاد

میرا سلام ہو اس قیدی ع پر جس کے جسم کا گوشت زنجیریں کھا گئیں 💔
(زیارتِ ناحیہ)

#25Muharram

#شهادت_امام_سجاد
Ali (@draly_313) 's Twitter Profile Photo

If you raised voice for Ukraine but didn’t raise voice for #Palestine, you are a Hypocrite. If you raised voice for Palestine but didn’t voice for #Parachinar, you are a Hypocrite. #Gaza #ShiaGenocide

If you raised voice for Ukraine but didn’t raise voice for #Palestine, you are a Hypocrite.

If you raised voice for Palestine but didn’t voice for #Parachinar, you are a Hypocrite.

#Gaza 
#ShiaGenocide
Ruبab🦋✨ (@r_r_a14) 's Twitter Profile Photo

پارا چنار میں مسلط کی گئی جنگ کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی خراسان سے نکالی جانے والی ریلی نمائش چورنگی پر دھرنے میں تبدیل آج رات تک کا ٹائم اگر آج جنگ بندی نہ ہوئی تو کل تمام مجالس روڈز پر ہونگی علما کا شرکا سے خطاب اس ملک کی چابی ہمارے پاس ہے ہم اس کو کبھی بھی بند کرسکتے ہے

c (@gayomarlic) 's Twitter Profile Photo

Selective activism is scary, Shia community is getting targeted in Parachinar and your influencers or even common man is not talking about it, are they not humans? Its unfair to get k1lled based on your faith

Dear Parachinar (@kurrampcr) 's Twitter Profile Photo

#پاراچنار سے شدید زخمیوں کو پشاور منتقل کیا جارہا تھا کہ ٹل کے مقام پر پولیس،فوج کی موجودگی میں ایمبولینسز پر پتھراؤ ۔ پتھراؤ سے ایمبولینس اور گاڑیوں میں موجود طبی عملے کے ارکان زخمی. پاراچنار ہسپتال میں آکسیجن، ایمرجنسی فنڈ اور ادویات کی قلت #SecureTheParachinar #Parachinar

Uzair Abbas (@kaafir_92) 's Twitter Profile Photo

میرے ملک میں ایک شیعہ لاش گرنے سے دوسری شیعہ لاش گرنے کا درمیانی وقفہ، زمانہ امن کہلاتا ہے (علامہ طالب جوہری قبلہ ) #ParachinarUnderAttack #Parachinar #stopshiakillinginparachinar

Jafaria TV (@jafariatv1) 's Twitter Profile Photo

اب کراچی اور پورا سندھ جام ہوگا علامہ سید ناظر عباس تقوی کا قوم کے نام پیغام علماء، خطباء، ذاکرین، ماتمدار، بزرگ، خواتین اور بچے کفن پہن کر سڑکوں نکلے گے #jafariaTv #Parachinar #ParachinarUnderAttack

Uzair Abbas (@kaafir_92) 's Twitter Profile Photo

نیند آتی ہے مگر جاگ رہا ہوں سر خواب آنکھ لگتی ہے تو یہ عمر گزر جانی ہے علی افتخار جعفری

Uzair Abbas (@kaafir_92) 's Twitter Profile Photo

Un tamam doston ka shukria jinhon ne mere liye dua ki ab Mola Abbas ع ka Karam hai baazo kaafi thik hogya hai.. ❤️🥺

Uzair Abbas (@kaafir_92) 's Twitter Profile Photo

اربعین کے جلوس میں دن رات کروڑوں مردوں کے ساتھ عورتوں کا اطمینان سے چلنا اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ امام حسین علیہ السّلام غیرت مندوں کے امام ہیں..." #اربعین۲۰۲۴

Uzair Abbas (@kaafir_92) 's Twitter Profile Photo

عورت کوئی اندھا جوا نہیں کھیلتی؛ ہمیشہ سوچ سمجھ کر اپنی عقل استعمال کرکے پھر غلط فیصلہ لیتی ہے.“-

فوزیہ محسن (@foziamohsin10) 's Twitter Profile Photo

جس نے اِمام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوٰۃ والسلام کے قتل کے بدلے میں اپنی ایک بیٹی اور درہم و دینار کا انعام رکھا اُس پر لعنت

فوزیہ محسن (@foziamohsin10) 's Twitter Profile Photo

حسنؑ پاک کے لئےزہر تیار کروانے والےپرلعنت حسنؑ پاک کے لئے زہر تیار کرنے والےپرلعنت حسنؑ پاک کے لئے زہر لےکے آنے والےپرلعنت حسنؑ پاک کے لئے زہر گھر میں پہنچانے والےپرلعنت حسنؑ پاک کو زہردینے والےپرلعنت حسنؑ پاک کےقتل پرخوش ہونے والے پرلعنت 🖐🏿اللھمہ العن قتلۃ امام الحسنؑ المجتبٰی

فوزیہ محسن (@foziamohsin10) 's Twitter Profile Photo

امام حسن ع نے فرمایا ہم نے یہ صلح معاویہ کی خاطر نہیں کی بلکہ خونِ اہل اسلام کے تحفظ کے لیے کی ہے۔ 👈اہل سنت کی کتاب صلح امام حسن ع صفہ 77 ✍️سیدعباس_شاہ

امام حسن ع نے فرمایا 
ہم نے یہ صلح معاویہ کی خاطر نہیں کی بلکہ خونِ اہل اسلام کے تحفظ کے لیے کی ہے۔
👈اہل سنت کی کتاب صلح امام حسن ع صفہ 77
✍️سیدعباس_شاہ