Wakeel Ahmed (@jeantoonfiver) 's Twitter Profile
Wakeel Ahmed

@jeantoonfiver

I Create data models, data modelers often use various techniques and tool such as unified modeling language (UML) and CASE (Computer-Aided Software Engineering)

ID: 1693259513200291840

linkhttps://www.fiverr.com/s/D7A63V calendar_today20-08-2023 13:52:01

136 Tweet

55 Takipçi

273 Takip Edilen

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

حکومت عوامی آواز دبانے کی کوشش میں ناکام ہوگی بلوچستان میں عوامی ردعمل کو طاقت سےکچلنا خطرناک کھیل ہے بم دھماکے کے شہداء کاخون رائیگاں نہیں جائے گا زخمیوں کو علاج اور متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دیا جائے حکومتی رویہ جمہوری اقدار کےمنافی ہے عوامی مسائل کاحل مذاکرات سے ہے جبر سے نہیں

حکومت عوامی آواز دبانے کی کوشش میں ناکام ہوگی
بلوچستان میں عوامی ردعمل کو طاقت سےکچلنا خطرناک کھیل ہے
بم دھماکے کے شہداء کاخون رائیگاں نہیں جائے گا
زخمیوں کو علاج اور متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دیا جائے
حکومتی رویہ جمہوری اقدار کےمنافی ہے
عوامی مسائل کاحل مذاکرات سے ہے جبر سے نہیں
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰 (@iamihsanmarwat) 's Twitter Profile Photo

میرے اللہ ! گلوبل صمود فلوٹیلا کے ہر ہر فرد کی حفاظت فرما۔ آمین یارب العالمین #GlobalSumudFlotilla

میرے اللہ !
گلوبل صمود فلوٹیلا کے ہر ہر فرد کی حفاظت فرما۔ آمین یارب العالمین 
#GlobalSumudFlotilla
Abdul Waheed (@waheedoffl) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے غزہ کو اس وقت زندہ رکھا جب پاکستان سمیت عالمی سطح پر ہر طرف سناٹا تھا ۔ #JUISupportsPalestine

Abdul Waheed (@waheedoffl) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی کال پر آج بروز جمعہ المبارک ٹیکنیکل مسجد ڈی گراونڈ میں گلوبل صمود فلوڈیلا پر اسرائیلی درندگی کے خلاف جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ہوا۔۔ #JUISupportsPalestine

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں پولیس پختون طلبہ کیساتھ ظلم بند کریں۔ یہ پنجاب یونیورسٹی کے حالات ہے۔ دوسرے صوبوں سے ائے طلبہ کیساتھ پنجاب پولیس انتہائ بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ پولیس بلوچ ، پختون ، کشمیری اور گلگتی طلبہ کیساتھ یہی رویہ رکھا جاتا ہے، جو سارا لاڈلی معشوقہ مریم نواز کے کہنے پر ہوتا

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

خیبر پشتونخوا وزیراعلی،،جس کا لاڈلا تھا اسی نے ہٹایا۔ لاڈلے کو ہٹانے کا علم پہلے سے تھا۔جو آرہا ہے وہ بھی لانے والوں کے این او سی سے ہی آئیگا۔۔ باقی کے پی کے کی حالات جوں کے توں رہیگی

Abdul Waheed (@waheedoffl) 's Twitter Profile Photo

ختمِ نبوتؐ ہمارا ایمان ہے، اور اس ایمان کی حفاظت کیلئے مولانا فضل الرحمن سیسہ پلائی دیوار کی طرح ڈٹے ہیں۔ #محافظ_ختم_نبوت_مولانا

ختمِ نبوتؐ ہمارا ایمان ہے، اور اس ایمان کی حفاظت کیلئے مولانا فضل الرحمن سیسہ پلائی دیوار کی طرح ڈٹے ہیں۔
#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
Abdul Waheed (@waheedoffl) 's Twitter Profile Photo

ڈیجیٹل میڈیا کنونشن جے یو آئی پنجاب 12 جنوری 2026 Digital media convention JUI Punjab. #mediaConvention #Digital_Media_convention

ڈیجیٹل میڈیا کنونشن جے یو آئی پنجاب 
12 جنوری 2026
Digital media convention JUI Punjab. 
#mediaConvention 
#Digital_Media_convention