غزہ کو شعلوں کی لپیٹ میں چھوڑ کر ایران کا اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی پر متفق ہو جانا قابل افسوس ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزر رہا جس میں غزہ پر بارود نہ برسایا گیا ہو. توقع کی جا رہی تھی کہ شاید فلسطینی بھی سکھ کی سانس لے سکیں گے مگر ایران نے اپنا نقصان کروا کے بھی یہ موقع ضائع کر دیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی حکومت پنجاب کا ملاوٹ سے پاک صحت مند پنجاب کے موضوع پر آگاہی سیمینار کا انعقاد!
مبلغ اسلام و نگران شوری دعوت اسلامی حاجی عمران عطاری نے ملاوٹ کے خاتمے اور حرام روزی سے اجتناب کے حوالے سے تربیت فرمائی
اختتام پر ملکی ترقی و سالمیت اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا
نورانی چہرے والے بزرگ وہ بزرگ جن کا چہرہ دیکھ کر ساؤتھ افریقہ میں غیر مذہب مسلمان ہو گئے عطار کا وقار رکن شوریٰ دعوت اسلامی حاجی وقار المدینہ فرماتے ہیں
"اچھا سوچیں اچھا بولیں
اچھا ہوجائے گا"
اللہ پاک ہمیشہ ایسے ہی مسکراتا رکھے