‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile
‏ہـانیہ سحــرツ

@itx_hanias

حقیقتوں کی بدصورتی اپنی جگہ درست مگر میں خواب بہت دل نشین رکھتی ہوں❤️
#ہانیہ_سحر☕

ID: 1151120568995012608

linkhttps://twitter.com/search/from:@itx_haniaS$-filter:mentions calendar_today16-07-2019 13:25:05

71,71K Tweet

16,16K Takipçi

67 Takip Edilen

‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile Photo

کامران مسیح نے کہا کہ انڈیا میں میری "سم " گرگئ ہے میں وہ لینے جا رہا ہوں انڈیا والوں نے ہاتھ باندھے کہا آپ وہیں رہیں ہم "سم" ڈھونڈ کر بھیج دیں گے انڈیا کی جنتا اب اودھم پور ائیر بیس اور راجوری ایئربیس پر "سم" ڈھونڈنے میں مصروف 🤕 @KamranBashirPAF

°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

پرانے دور کے ان پڑھ گنوار لوگ قرب قیامت کی جو علامات صرف سنا کر دہشت کے مارے سہم جایا کرتے تھے ہم دور جدید کے پڑھے لکھے باشعور لوگ وہی نشانیاں اپنی آنکھوں سے دیکھ لینے کے باوجود ذرہ برابر وحشت نہیں محسوس کرتے 🥹💔

‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile Photo

تصویر دیکھ کر سنائپر میں راجا ذیشان حیدر کو ملنے والے گلگارے یاد آ گئ نیلی آنکھوں والی گلگارے

‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile Photo

حلال تو کما ہی لے انسان لیکن جو بغیر کسی محنت کے مل رہا ہو چاہے لوگ اس کے حقدار نہ بھی ہوں تو وہ لینے پہنچ جاتے ہیں اور میں اپنے محلے سے ایسے چند لوگوں کو دیکھا ہے جو حقدار نہیں لیکن لیتے ہیں اس کا حساب دینا کتنا مشکل ہوگا یہ نہیں جانتے

‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile Photo

اے میرےوقت کے امام آج جمعه کی رات ہے مجهے نہیں معلوم آپ دعای کمیل کہاں پڑیں گے نجف,کربلا,شام یا پهر جنت البقیع کی تاریکی میں اے میرے آقاآج رات دعای کمیل جہاں بهی پڑیں تو جب اس جملے پر پہنچے "اللهم اغفرلی الذنوب التی تحبس الدعا" تو مجهے بهی یاد رکهنا💔 #شب_جمعہ

🖤شاہ_زادی (@mamakiprinces) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے حِصّے کی خُوشی پر حسد نہ کریں کیونکہ آپ نے اُن کے حِصّے کا غم تو دیکھا ہی نہیں۔۔۔🙂🖤

‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile Photo

ایک بندے کی ٹویٹس پر لٹکنے کی سمجھ نہیں آ رہی 🤭بھئ جب آپکو گھاس نہیں ڈالا جا رہا تو زبردستی کیوں🤐😁

‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile Photo

سنگِ تہمت کا ہدف میرا گریبان بنے پھر ترے گاؤں کی مٹی سے نمکدان بنے ہر نیا شخص نیا زخم لگاتا جائے اس قدر پھول تو مل جائیں کہ گلدان بنے❤

سنگِ تہمت  کا ہدف میرا گریبان بنے
پھر ترے گاؤں کی مٹی سے نمکدان بنے

ہر نیا شخص نیا زخم لگاتا جائے
اس قدر پھول تو مل جائیں کہ گلدان بنے❤
‏🖤#مـــــManoـــــانو🖤 (@mahnoorcuti) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ تعالی ہم سب کو صحت والی تندرستی والی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
اللہ تعالی ہم سب کو صحت والی تندرستی والی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین
Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

کسی سائکیٹرس موٹیویشنل سپیکر اور فلاسفر کی ضرورت نہیں بس کتابیں فلمز ڈاکومنٹریز کافی سیر و تفریح اچھا کھانا ایکسرسائز اور لوگوں کی حدود کا احترام کیجئے یہی عادات زندگی کو خوشگوار بنا دیں گی #السلام_علیکم #صبح_بخیر

‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile Photo

گروک کو ہر انسان نے منفی استعمال کیا ہے گروک چاہے کمپوٹرائزڈ ہے آپ اس سے کسی بھی قسم کے معلومات لیتے ہیں تو ایک اچھے طریقے کار میں لیں جس سے آپکی معلومات میں اضافہ بھی ہو ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے بہتر ہے اس کا استعمال ایک پوزیٹو وے میں کریں گڈ عالیہ 🫰

‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile Photo

ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ۔۔۔۔۔ ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھِرا تُو نے بچھڑنا ہے تو ۔۔۔۔ یہ دن بہترین ہیں !!! 🫰

‏ہـانیہ سحــرツ (@itx_hanias) 's Twitter Profile Photo

ہر بِچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کِسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے۔ کُچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتے ہیں، کُچھ اعتماد ، کُچھ دوستی ، کُچھ خوشیاں اور کُچھ ہماری زندگی