Nasim Siddiqui (@inasimsiddiqui) 's Twitter Profile
Nasim Siddiqui

@inasimsiddiqui

Foreign Correspondent Expressnews TV| Reporter | Columnist | Political Commentator | Masters In Int’l Journalism From SOAS, University Of London.

ID: 257019700

calendar_today24-02-2011 15:10:45

35,35K Tweet

12,12K Takipçi

746 Takip Edilen

Nasim Siddiqui (@inasimsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

یہ محفل جو آج سجی ہے اس محفل میں ہے کوئ ہم سا۔ ہم سا ہو تو سامنے آۓ۔ جس میں ہمت ہو کہ امریکہ کو کہے۔ Absolutely Not

Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ سب دی ماں اگئی ہے پورا پنجاب کھا گئی ہے آڈٹ رپورٹ میں پنجاب میں 10؍ کھرب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف :آڈیٹر جنرل آف پاکستان آڈٹ سال 2024-25 کی رپورٹ پنجاب

Nasim Siddiqui (@inasimsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

اور ہر انسان آخر کار ایک کہانی بن جائے گا۔ پس تم سننے والے کے لیے اچھی کہانی بننا۔

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

ہم ایمریٹس پرواز میں تھے اور دبئی میں لینڈ کرنے میں صرف 50 منٹ باقی تھے۔ پرواز کو سعودی فضائی حدود کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ اب ہم سعودی عرب کے اوپر چکر لگا رہے ہیں اور اگلے اعلان کا انتظار ہے۔ ادھر اطلاعات آ رہی ہیں کہ ہر طرف میزائل داغے جا رہے ہیں، فخر عالم

ہم ایمریٹس پرواز میں تھے اور دبئی میں لینڈ کرنے میں صرف 50 منٹ باقی تھے۔ پرواز کو سعودی فضائی حدود کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ اب ہم سعودی عرب کے اوپر چکر لگا رہے ہیں اور اگلے اعلان کا انتظار ہے۔ ادھر اطلاعات آ رہی ہیں کہ ہر طرف میزائل داغے جا رہے ہیں،  فخر عالم
Nasim Siddiqui (@inasimsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت جنگ اس لیئے رکوائ گیونکہ اسرائیل کی پشت پناہی کرنی تھی اور خود ایران پر حملہ کرنا تھا اور مشرق وسطیٰ میں بد امنی پھیلانی تھی۔

Nasim Siddiqui (@inasimsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

اب سب کو سمجھ آ گئ ہو گی کہ عمران خان کے Absolutely Not کہنے پر کتنی آگ لگی ہو گی اور پھر وہ رجیم لائ گئ جو ہر بات پر یس سر یس کہتی ہے۔

Nasim Siddiqui (@inasimsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

ایران قطر کے اڈوں پر حملہ کرے تو جارحیت اور جب قطر ایران پر حملوں کے لیئے اپنے اڈے بیچے تو وہ حلال ہے۔

Farooq Hameed Khan (@farooqhkhan) 's Twitter Profile Photo

I am apprehensive that war has ended. Trump can do anything anytime. But 100 marks to Iran for standing resolutely abd challenging US- Israeli mil might , a lesson for other Arab ctries who failed to challenge US- Israeli Genocide, still ongoing in Gaza.

Nasim Siddiqui (@inasimsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ نے جیسا کہ سب کو پتہ تھا، عمران خان کی 9 مئی کی آٹھ کیسز میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ کیا زمانہ آ گیا ہے کہ عوام کو فیصلے کا پہلے سے علم ہوتا ہے اور جج صاحبان واٹس ایپ کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں۔

Yasir Malik (@ymaliktweets) 's Twitter Profile Photo

شہر اقتدار میں کم عرصے میں مکمل ہونے والا جناح اسکوائر پراجیکٹ ناقص ثابت ہوا،،،،شہرِ اقتدار میں 84 دن میں 4.2 ارب کا جناح اسکوائر منصوبہ بارش میں بیٹھ گیا

Riaz ul Haq (@riazhaq) 's Twitter Profile Photo

صبح سویرے کی بارش سے اسلام آباد کے سرینا چوک کے پاس انتہائی قلیل وقتتعمیر کردہ میں ریکارڈ یافتہ انڈر پاس کا ایک حصہ بیٹھ گیا۔

Nasim Siddiqui (@inasimsiddiqui) 's Twitter Profile Photo

All parties accepted bcoz they have no more electoral politics as Imran has smashed their politics and Imran khan told earlier that all thieves will become a family.