Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile
Imraن Sharیf♥️🤍

@imransharif1590

Alhamdulillah ❤️
twitter.com/search/from:@i…

ID: 1142287211729235970

calendar_today22-06-2019 04:24:28

3,3K Tweet

969 Takipçi

909 Takip Edilen

Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

7 Sep is a day of special significance in our religious and national history. #OnThisDay in 1974 after 100 years of long standing Muslims demand and sacrifices, National Assembly 🇵🇰 took a historic decision to democratically declare #Qadianis a Non Muslim Minority. #یوم_تحفظ_ختم_نبوت

7 Sep is a day of special significance in our religious and national history. #OnThisDay in 1974 after 100 years of long standing Muslims demand and sacrifices, <a href="/NAofPakistan/">National Assembly 🇵🇰</a> took a historic decision to democratically declare #Qadianis a Non Muslim Minority.
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت
Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا پیغام لم یلد ولم یولد میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے.💯

مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا 
پیغام 
لم یلد ولم یولد
 میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے.💯
Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا اعمال نامہ ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہمارا اعمال نامہ ہو گی اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں اس پر محنت کیجیے اسے سنوار دیجیے۔❤

Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کو 3 سال قید کی سزا اور 5 سال کے لیے نا اہل کردیا گیا ہے اور شاہ محمود قریشی نے پورے پاکستان میں مٹھائی کی دکان والوں کو مٹھائی کھانے والوں سے بل نہ لینے کا اعلان کردیا۔

Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

اپنی سوچ کو مثبت بنانے کے لیے آپ منفی سوچ رکھنے والوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا چھوڑ دیں کیونکہ منفی لوگ ہر جگہ صرف مایوسی ہی پھیلاتے ہے...!!

Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

بے حیائی سے اگر بچنا ہے تو تنہائیاں پاکیزہ کرنی ہوں گی، معاشرے تب ہی پاکیزہ ہوتے ہیں جب تنہائیاں پاکیزہ ہوں💖

Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

1947 میں ایک قوم ایک پاکستان کے لئے کوشاں تھی۔ آج ایک پاکستان ایک قوم کے لئے کوشاں ہے 🫡🥀🇵🇰 #14August

1947 میں ایک قوم ایک پاکستان کے لئے کوشاں تھی۔
آج ایک پاکستان ایک قوم کے لئے کوشاں ہے
🫡🥀🇵🇰
#14August
Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

اندھے کو جب نظر آنے لگ جائے تو وہ پہلے اُس چھڑی کو پھینکتا ہے جو اُس کا سہارا بنی تھی!!🥀

Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

جو پاؤں تمہیں جاۓ نماز تک نہیں لے جاسکتے تم کیوں خوش گمان ہو کہ وہ تمہیں جنت تک لے جائیں گے ؟ جب کہ تم آگاہ ہو کہ جنت کی چابی نماز ہے اور یہ چابی ہمیں دنیا میں خود تیار کرنی اور ساتھ لےکر جانی ہے✨💛

Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

Fatima al Zahra (SA) is described by the Holy Prophet Muhammad (SAWA) as the greatest woman of this world and the hereafter #شہادت_دختر_رسولؐ

Fatima al Zahra (SA) is described by the Holy Prophet Muhammad (SAWA) as the greatest woman of this world and the hereafter

#شہادت_دختر_رسولؐ
Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

کرسمس منانے والے سن لیں! لم یلد ولم یولد میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے.💯

کرسمس منانے والے سن لیں!
 لم یلد ولم یولد
 میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے.💯
Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

چلو رکھتے ہیں "علیؑ "....عنوانِ گفتگو!! پھر دیکھتے ہیں محفل میں رہتا ہے کون کون! ❤️ #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ

چلو رکھتے ہیں "علیؑ "....عنوانِ گفتگو!!
پھر دیکھتے ہیں محفل میں رہتا ہے کون کون!
❤️
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

لاکھوں کروڑوں باتوں کی بس ایک بات ہے حق ہے مولا علیٔ کے ساتھ مولا علیٔ حق کے ساتھ، #جشنِ_مولودِؑ_کعبہ

لاکھوں کروڑوں باتوں کی بس ایک بات ہے
حق ہے مولا علیٔ کے ساتھ مولا علیٔ حق کے ساتھ،
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
Imraن Sharیf♥️🤍 (@imransharif1590) 's Twitter Profile Photo

کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے انسان اس کا بھی مالک نہیں تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو تکبر کس بات کا-

کھجور کی گھٹلی پر باریک سا جھلی نما اک چھلکا ہوتا ہے جسے قطمیر کہتے ہیں،
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے انسان اس کا بھی مالک نہیں 
تو پھر اس زمین پر بسنے والے انسانوں کو تکبر کس بات کا-