Imran Ahmed (@iak8663) 's Twitter Profile
Imran Ahmed

@iak8663

BSc Zoology
Working in Pharma as Zonal Sales Manager.

Ask for FB 💯% responding

ID: 3075575516

linkhttp://Instagram.com/imranabuhani calendar_today12-03-2015 19:21:41

19,19K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Imran Ahmed (@iak8663) 's Twitter Profile Photo

رضائے حق پہ راضی رہ یہ حرفِ آرزو کیسا خُدا خالِق، خُدا مالِک، خُدا کا حکم، تُو کیسا اکبر الہ آبادی

Imran Ahmed (@iak8663) 's Twitter Profile Photo

آج پاکستان کے بھرپور جواب کے بعد انڈیا جنگ بندی کے لئے راضی ہو گیا

Imran Ahmed (@iak8663) 's Twitter Profile Photo

پہلے دن رافیل گرگئے انڈیا نے فرانس کو بے عزت کروایا دوسرے دن 77 ڈرون مروا کر بھارت نے اسرائیل کی ناک کٹوائی اور تیسرے دن روس کا S-400 دفاعی سسٹم تباہ کروا کر بھارت نے روس کا منہ کالا کروایا اس سے پہلے کہ امریکہ کا بھرم ٹوٹتا اس نے فورا سیز فائز کروانا مناسب سمجھا.😆