Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile
Hassan Shah.

@hassansh512

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏حیدر ص پرست✨❤
علی ولی اللّہ ص🙌🏻💚
من بغیر علی ندا نستم 🙏🏻
علی اللّہ از ازل گفتم۔۔☝🏻
بر مقصر لعنت 🔥
BULB💡🔥

ID: 1345852108629794818

linkhttps://www.instagram.com/invites/contact/?i=18f9g5u5nv255&utm_content=1ekc1rz calendar_today03-01-2021 21:59:01

244 Tweet

337 Takipçi

352 Takip Edilen

Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

🔰"ظہور سے قبل پانچ نشانیاں" 🔸ظہورِ مولا قائم صلواۃ اللّہ #post3 فرمانِ مولا امام جعفر الصادق ص🖤 #pasbanewillahoaza110 #marfat #awareness #imamezamana #dailypost #Zahoor #12saviour #12imam #shia12leader #like #share #comment

🔰"ظہور سے قبل پانچ نشانیاں"

🔸ظہورِ مولا قائم صلواۃ اللّہ
#post3

فرمانِ مولا امام جعفر الصادق ص🖤

#pasbanewillahoaza110 
#marfat
#awareness
#imamezamana 
#dailypost 
#Zahoor
#12saviour
#12imam
#shia12leader
#like #share #comment
Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

نفسِ زکیہ ۔۔سادات میں سے ہوں گے جو سفیانی اور یمانی کے بعد خروج کریں گے ۔۔۔۔ اور ان. کو شہید کیا جائے گا ۔۔۔۔یعنی ایک پاک نفس والے آدمی کو قتل کیا جائے گا ۔۔۔اس لیئے قتلِ نفسِ زکیہ کہا گیا ہے۔۔۔۔۔ یہ آخری شہید ہوں گے ۔۔۔۔اس کے بعد قائم ص قیام کریں گے🖤🙇🏻‍♂️🙇🏻‍♂️🙇🏻‍♂️ #pasbanewillahoaza110

نفسِ زکیہ ۔۔سادات میں سے ہوں گے جو سفیانی اور یمانی کے بعد خروج کریں گے ۔۔۔۔ اور ان. کو شہید کیا جائے گا ۔۔۔۔یعنی ایک پاک نفس والے آدمی کو قتل کیا جائے گا ۔۔۔اس لیئے قتلِ نفسِ زکیہ کہا گیا ہے۔۔۔۔۔ یہ آخری شہید ہوں گے ۔۔۔۔اس کے بعد قائم ص قیام کریں گے🖤🙇🏻‍♂️🙇🏻‍♂️🙇🏻‍♂️
#pasbanewillahoaza110
Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ مولا امام جعفر الصادق ص: "ہمارے ماتمی کے پاؤں نمازی کی پیشانی سے افضل ہیں" ♥️🌹🌸 فرزندِ سالار مرکزی ماتمی دستہ اسیرانِ شام سید جرار حسین موسوی🌸جیویں میرا ویر😘 #pasbanewillahoaza110

Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

اصحابِ مولا قائم ص کون ہوں گے؟ کون لوگ اپنے بستروں سے گم ہو جائیں گے اور کہاں پہنچیں گے؟

اصحابِ مولا قائم ص کون ہوں گے؟
کون لوگ اپنے بستروں سے گم ہو جائیں گے اور کہاں پہنچیں گے؟
Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

چاند گہن اور سورج؟.... منجمین = جنتری بنانے والے یا ستاروں کا علم جاننے والے اور ستاروں کو دیکھ کر پیشن گوئیاں کرنے والے

چاند گہن اور سورج؟....

منجمین = جنتری بنانے والے یا ستاروں کا علم جاننے والے اور ستاروں کو دیکھ کر پیشن گوئیاں کرنے والے
Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ امام جعفر صادق ص💓✨ ایک ذمی کافر تم سے مصافحہ کرے تو مٹی یا دیوار سے ہاتھ رگڑو اور اگر ناصبی(دشمنِ اہل بیت) مصافحہ کرے تو پھر ہاتھ طاہر کرو اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔ 📕حوالہ: اصول کافی جلد پنجم (صفحہ نمبر 337

Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

مولا صادقِ آلِ محمد ص♥️ "ہم سے برائی کرنے میں جلدی وہی کرتا ہے جسکی ولادت میں شک ہو" 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

▪مولا امام جعفر صادق ص نے فرمایا:- "زراعت کرو درخت لگاؤ زراعت سے زیادہ حلال کام کوئی نہیں ہے دجال کے بعد زراعت کی جائے گی اور درخت لگائیں جائیں گے"۔ 📚حوالہ کتب:- احکام دین بہ ذبانِ چہاردہ معصومینؑ ص523۔

Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

پاک مولا محمد ص♥️ "تعزیت دینے سے مومن کو تسلّی ھوتی ھے، پھر فرمایا: جتنا اجر مصیبت زدہ کو ملتا ھے، اُتنا ہی ثواب تعزیت دینے والے کو ملتا ھے" (بحارالانوار، ج: 82، ص: 94)📚

Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

پاک مولا محمد مصطفی ص فرماتے ہیں♥️ زمانے کو برا نہ کہو جب کوئی زمانے کو برا کہتا ہے مجھے تکلیف ہوتی ہے ،کیونکہ زمانہ میرا ص نام بھی ہے۔۔۔۔۔ زمانہ خراب نہیں لوگ منافق اور خراب ہیں😡⚠️ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hassan Shah. (@hassansh512) 's Twitter Profile Photo

مولا محمد ص ♥️ "کسی مصیبت کو دیکھ کر موت طلب مت کرو (بلکہ) اِس کی جگہ یہ کہنا چاھئے: خدایا! جب تک زندگی میرے لئے فائدہ مند ھو، اُس وقت تک مجھے زندہ رکھنا اور جب موت میرے لئے فائدہ مند ھو تو اُس وقت مجھے موت دے دینا" (تفسیر نور الثقلین، ج: 1، ص: 199)📚

My Pakistan (@mypakistan00) 's Twitter Profile Photo

🚨چار لوگوں نے فیصلہ کیا ہے مجھے مروانے کا !! لیکن میرا ایمان ہے کہ جب تک اللہ فیصلہ نہیں کرتا انسان دنیا سے نہیں جاتا۔ چئیرمین عمران خان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے