Hassan Naveed (@hassann88934235) 's Twitter Profile
Hassan Naveed

@hassann88934235

Kashmiri
Love Pakistan

ID: 1501178518142652426

calendar_today08-03-2022 12:51:22

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

193 Takip Edilen

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

جنگیں مزاق نہیں ہوتیں, جنگیں تہذیب, ورثہ, خوبصورتی, پیار, محبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھا جاتی ہیں۔🥹 آزاد کشمیر کے سرحدی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی اکثریت غربت کی زندگی گزار رہی ہے حکومت آزاد کشمیر کو چاہیے کہ ایسے لوگوں کی بھرپور مدد کرے 💔

Ans (@pakforeveria) 's Twitter Profile Photo

پہلی خبر: سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کے امریکہ کے ساتھ تقریبا 3200 ارب ڈالرز کے تجارتی معاہدے دوسری خبر: غزہ میں پچھلے 36 گھنٹوں میں 250 سے زائد مسلمان شہید کردیے گئے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ سارا ڈرامہ صرف قاسم اور سلیمان کی انٹرویو سے توجہ ہٹانے کے لئے ہیں اس ویڈیو کو پھر سے وائرل کریں 🔥

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

12 کارکن جن کا دین، عربیت، زبان یا جغرافیہ کے لحاظ سے غزہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، اٹلی سے اپنے چھوٹے جہاز کے ساتھ کچھ علامتی خوراک کا سامان لے کر روانہ ہوئے اور آج وہ غزہ کے ساحل پر پہنچ جائیں گے۔ ان شاءاللہ انہوں نے ہماری کمزوری، ہماری ذلت اور ہماری بزدلی کو بے نقاب کیا ہے!!

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

نیتن یاہو کے ناجائز بچوں کے علاوہ یہ مناظر دیکھ کر ہر مسلمان کے دل کو ٹھنڈک پہنچی ہے۔

نیتن یاہو کے ناجائز بچوں کے علاوہ یہ مناظر دیکھ کر ہر مسلمان کے دل کو ٹھنڈک پہنچی ہے۔
Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

اتنی شدید گرمی کے باوجود باورچی خانے میں آگ پر لذیذ کھانے بنا کر کهلانے والی ماؤں، بہنوں بیٹیوں کو ﷲ کے عرش کا ٹھنڈا سایہ نصیب ہو

Muhammad Faheem (@mefaheem) 's Twitter Profile Photo

انتہائی افسوسناک دریائے سوات میں گیارہ افراد ڈوب گئے ڈوبنے والے افراد سیاح تھے جو سوات گھومنے آئے تھے دو افراد کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہے ایک شخص کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا باقی افراد کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن جاری