Hamid Mir 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@hamidmir01) 's Twitter Profile
Hamid Mir 𝓯𝓪𝓷𝓼

@hamidmir01

یہ سر حامد میر کا فین پیج ہے
سر حامد میر کا اصل اکاؤنٹ یہ ہے👇👇
@HamidMirPAK

ID: 1619570065585672193

calendar_today29-01-2023 05:36:27

8,8K Tweet

18,18K Takipçi

753 Takip Edilen

Hamid Mir 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@hamidmir01) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور شاہ 8 رکنی بنچ کی الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست پر وضاحت جاری۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند سمجھتے ہیں،انصاف ہوا ہے اور ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس ملا ہے اسد قیصر

Hamid Mir 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@hamidmir01) 's Twitter Profile Photo

ان دونوں میں انصاف پسند چیف جسٹس کو ہو سکتا ہے؟ قاضی فائز عیسی منصور علی شاہ

Hamid Mir 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@hamidmir01) 's Twitter Profile Photo

آج قومی اسمبلی میں غیر آئینی ترمیم پاس کرنے میں فارم 47 والے حکومت کو سرپرائز ملے گی ۔۔۔

Hamid Mir 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@hamidmir01) 's Twitter Profile Photo

اتوار کی رات گیارہ بجکر چھ منٹ پر قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا قومی ترانا بھی بجایا گیا اور پھر کل دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا

وہ ایمل ولی خان جو ہمیشہ یہ نعرے لگاتے تھے کہ میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہوں میں ایک انقلابی بیانیاں رکھتا ہوں

Hamid Mir 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@hamidmir01) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کے خیال میں آئینی ترمیم کو روکنے کے بعد مولانا فضل الرحمن کی شخصیت میں مثبت تبدیلی آئی ہے، یا آپ کی رائے میں وہ اب بھی منفی تاثر رکھتے ہیں؟

اتوار کی رات حکومت اپنے بڑے دعوؤں کے باوجود 26ویں آئینی ترمیم منظور کروانے میں کیوں ناکام رہی؟ کیا یہ ناکامی محض عارضی ہے، اور چند دنوں بعد مزید تیاری کے ساتھ حکومت اس ترمیم کو منظور کروا پائے گی؟ #CapitalTalk

Mesa Malik (@mesamalik) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے انٹرا پارٹی الیکشن کی تاریخ سپریم کورٹ میں ایک ہی دن پر ہے۔ ذرا نہیں پورا سوچیے #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

Hamid Mir 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@hamidmir01) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ اور حکومتی اداروں کے پاس آخری کارڈ رہ گیا ہے عمران خان سے معافی مانگ لیں ن لیگی سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی

Hamid Mir 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@hamidmir01) 's Twitter Profile Photo

میں ججز اور صحافیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔۔عوام کو اب اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا ہوگا عمران خان

میں ججز اور صحافیوں کے ساتھ کھڑا ہوں۔۔عوام کو اب اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا ہوگا 
عمران خان