It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile
It's HaMi Writes

@hami_writes

پہلا عشق بھلانا ہے تو دوجا کر لے
عشق کا زہر تو عشق ہی زائل کر سکتا ہے

ID: 1423737539035271169

calendar_today06-08-2021 20:07:44

277 Tweet

14 Takipçi

64 Takip Edilen

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

وہ ختم قید کی معیاد بھی نہیں کرتا مگر میں زحمت فریاد بھی نہیں کرتا کبھی کبھی تو وہ مجھے اتنا یاد آتا ھے!! میں ضد میں آ کہ اسے یاد بھی نہیں کرتا۔ ❤️😢

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

لاکھ شکست کھائی مگر آبدیدہ نہیں ہوا میں بیس برس کا ہو کر بھی سنجیدہ نہیں ہوا مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا💔 ✍️#haMi

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

زندگی کی ٹھوکر بڑی نرالی ہے جب بھی لگتی ہے کسی کی اصلیت دکھا جاتی ہے یا کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہے 🙂 💔 #hammad

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

*🥀🖤-"یہ مطلب کی دنیا ہے, ایک وقت کے بعد سب کچھ بدل جاتا ہے...!!🙂💔🌚":))* *-"____!!☺️🙌🏻💔* #hammad

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

میری پلکوں کا اب نیند سے کوٸ تعلق نہیں رہا میرا کون ہے یہ سوچنے میں رات گزر جاتی ہے #hammad

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

شاید کہ مِل سکیں نہ نئے موسموں میں ہم جاتی رتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں۔۔۔🥀 #hammad

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ ہماری لیے صرف اتنی گنجائش چھوڑ تے ہیں کہ انہیں چھوڑ دیا جائے 💔🙂

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

* تُو کہیں وقت کی باتوں میں نہ آ جانا__ * یہ کبھی ، ہم سے بھی کہتا تھا کہ میں تیرا ہوں............. 🥀💔

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

*وہ کہتے ہیں مسکراتے بہت ہو 😊😔* *ہم نے کہا یہی تو راز ہے غم چھپانے کا 😔💔*

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

وہ شکوے جو میں نے کئے ہی نہیں۔۔۔😔😒 ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر.. 💯💯 🌹🌷🌹

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

*اﺣﺴﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے تکلیف ﺍﮐﺜﺮ ۔۔۔۔۔۔۔🙂* *ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ..*🙂💔

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

دل کے ٹکڑے بھی ساتھ رکھ لیجئے صاحب!!! !!!لوگ ، کچھ بے یقین بهی ہوتے ہیں۔!!!!🥀

It's HaMi Writes (@hami_writes) 's Twitter Profile Photo

غیروں کی بات سن کر چھوڑ رہے ہو مجھے۔ وہ غیر بھی تمہارے نہ نکلے تو کیا کرو گے؟ جس شخص کے پیچھے گوایا ہے تم نے مجھ کو اس کی تم دوسری محبت نکلے تو کیا کرو گے؟ ✍️حماد