Gohar Masoom (گوہر_نایاب) (@goharmasoom) 's Twitter Profile
Gohar Masoom (گوہر_نایاب)

@goharmasoom

#ProudPakistani
#Green_Blood #Proud_Pakistani_Citizen
#سب_سے_پہلے_پاکستان

ID: 724113446099390464

linkhttps://youtube.com/@PakistanNewsNo101?si=DAUnpY4e4A54haPm calendar_today24-04-2016 05:51:13

31,31K Tweet

1,1K Takipçi

246 Takip Edilen

ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب۔ جلسے کے لیے وقت اور وزیراعلی کے پی کی معذرت سے متعلق شرط ختم کردی گئی۔ کہنہ کے مقام پر جلسے کے لیے این او سی جاری۔

﷽ قَالَ وَ مَنۡ یَّقۡنَطُ مِنۡ رَّحۡمَۃِ رَبِّہٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوۡنَ ﴿۵۶﴾ (سورة الحجر) اس نے کہا کہ اپنے رب کی رحمت سے گمراہوں کے سوا اور کون ناامید ہوسکتا ہے! ۔۔۔ السلام علیکم 💕 صباح الخیر والنور

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ڈیرہ اسماعیل خان سے قافلہ لاہور جلسے کے لئے روانہ #پنجاب_عمران_خان_کا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

علی امین خان گنڈاپور نے پیدل قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اٹک پل کی رکاوٹوں کو ہٹایا اور پنجاب میں داخل ہوئے!

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی قیادت میں پی ٹی آئی مانسہرہ کا عظیم الشان قافلہ لاہور جلسے میں شرکت کے لیے رواں دواں.

ZafarDar (@zafardar) 's Twitter Profile Photo

اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر عوام کا لبیک۔ جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی پنڈال عوام سے کھچا کھچ بھر گیا۔ #جلسہ_تو_ہوگا

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسہ ہور سناؤ جناب اللہ رب العزت کے بعد عوام ہی اس ملک کی اصلی مالک ہے انہی کا راج ہوگا انشاءاللہ

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

علی امین کی گاڑیوں کو لاہور میں راستہ نہیں دیا گیا تو وہ پیدل ہی جلسہ گاہ کی طرف روانہ!

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی جلسہ گاہ کے تازہ ترین مناظر، جلسہ گاہ موجود پی ٹی آئی کارکنوں نے موبائل لائٹس آن کر رکھی ہیں، تقریریں بند ہوگئیں۔۔۔!!!

Gohar Masoom (گوہر_نایاب) (@goharmasoom) 's Twitter Profile Photo

لاہوریوں نے دل جیت لئے شکریہ لاہور شکریہ پاکستان شکریہ قائد عمران خان. #جلسہ_تو_ہوگا

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

غریدہ اور عظمیٰ بخاری کو یہ ویڈیو ضرور ٹیگ کریں ۔۔۔۔۔۔ مجھے ان دونوں نے بلاک کیا ہوا

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے معافی مانگنے والے پہلے عمران خان سے معافی مانگیں، معافی وہ مانگیں جنہوں نے ہم پر ظلم کیا۔ معافی شعافی نشتا، بھول جاؤ معافیاں، عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور جلد انکو رہا کروائیں گے۔ علی امین گنڈاپور #معافی_آپ_مانگیں

Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے 80میں سے 39ایم این ایز کو تحریک انصاف کا ظاہر کیا،الیکشن کمیشن کو کہا وہ باقی 41ایم این ایز کے 15روز کے اندر دستخط شدہ بیان لیں،الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدواروں کو نوٹیفائی کرے،تفصیلی فیصلہ۔۔۔!!!

Sanam Jamali🇵🇰 (@sana_j2) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن 2024 کے انتخابات شفاف کرانے میں ناکام رہا، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کا تحریری فیصلہ۔۔۔!!!

الیکشن کمیشن 2024 کے انتخابات شفاف کرانے میں ناکام رہا، سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کا تحریری فیصلہ۔۔۔!!!
Gohar Masoom (گوہر_نایاب) (@goharmasoom) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن 8 فروری کے الیکشن میں فریق بنا شفاف انتخابات کرانے میں ناکام رہا سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آچکا اب الیکشن کمیشن کا جوقز نہیں بنتا کہ وہ برقرار رہے فوری اخلاقا مستعفی ہوجائے