F N Janjua (@fnjanjua1) 's Twitter Profile
F N Janjua

@fnjanjua1

live in islamabad
work as lecturer

ID: 3858183383

calendar_today04-10-2015 03:35:06

3,3K Tweet

102 Takipçi

164 Takip Edilen

اخروٹ خان❤️ (@akhroatkhan) 's Twitter Profile Photo

کیپٹن عبد اللہ شہید والد..... میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہاں لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش. شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا جاری ہے 👇

کیپٹن عبد اللہ شہید 
والد..... میرے بیٹے کی لاش بھیجنے سے پہلے مجھے یہ بتاؤ کہ اس کو گولیاں کہاں لگی ہیں اگر سینے پر لگی ہیں تو بھیج دو اگر اسکی پیٹھ پر لگی ہیں تو میرے گھر نہ بھیجنا اسکی لاش.
 شہید کے والد کی یہ بات سن کر GHQ نے ان کو آگاہ کیا
جاری ہے 👇
Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

معیشت کو ڈاکومینٹڈ بنانے کا سفر پہلی بار صحیح سمت میں جاری ۔ بہتر حکومتی اقدامات کی بدولت ایران اور افغانستان کے راستے سمگلنگ 65 فیصد کم ، جب کہ باضابطہ تجارت میں اتنا ہی اضافہ ہوچکا ہے ۔۔ ایف بی آر کی کوششوں سے درآمدی ڈیوٹی میں بھی اضافہ ، ملکی خزانے کو اربوں کا فائدہ

Usama Zulfiqar (@raisaniuz) 's Twitter Profile Photo

Leaders of the opposition Pakistan Democratic Movement (PDM) will be offered tea and snacks and looked after if they decide to stage a long march towards Rawalpindi Lyba Chauhan🍁 #ChaiPaniWaiting4Diesel

Leaders of the opposition Pakistan Democratic Movement (PDM) will be offered tea and snacks and looked after if they decide to stage a long march towards Rawalpindi

<a href="/hyperrrr_Novaa/">Lyba Chauhan🍁</a> 
 #ChaiPaniWaiting4Diesel
Nisar Kazmi (@kzmi72) 's Twitter Profile Photo

The Prophet (S) said, ‘Allah, most High, will say: “O My servants who have fought for My sake, were killed and hurt for My sake, and have struggled for My sake! Enter Paradise!” And they will enter it without punishment or account.’ [Kanz al-’Ummal, no. 16635]

Paras Jahanzaib (@parasjahanzaib1) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن ایک انتہائی سمجھدار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں اور کہا جارہا ہے کہ وہ راولپنڈی کی بجائے اسلام آباد کے مضافات میں ہی کہیں چائے کی دعوت قبول کرنے پر اکتفا کر جائیں گے کیونکہ راولپنڈی کی چائے کچھ زیادہ ہی Fantastic ہوسکتی ہے۔۔۔

Pakistan Cricket (@therealpcb) 's Twitter Profile Photo

Sahibzada Farhan batting highlights! 5⃣0⃣ Watch: youtube.com/watch?v=l7HQlF… #BALvKP | #HarHaalMainCricket | #PakistanCup

Ijlal Gilgiti (@ijlal_gilgiti) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کی بیٹی ایما عالم نے 16 ممالک کی 300 سے زائد ذہین افراد کو شکست دے کر ورلڈ میموری چیمپین شپ جیت لیا

گلگت بلتستان کی بیٹی ایما عالم نے 16 ممالک کی 300 سے زائد ذہین افراد کو شکست دے کر ورلڈ میموری چیمپین شپ جیت لیا
JAVI RAJPUTE (@rajpute63) 's Twitter Profile Photo

نیب کے خلاف بھونکنے والا سلیم مانڈلی والا نیب کی زد میں، سینٹ میں دیگر سینٹ ممبران کو نیب کے خلاف کاررٶاٸی پر اُکسانے اور نیب کے خلاف بک بک کرنے کے باوجود نیب نے جعلی اکاٶنٹس کا ریفرینس بنا دیا اور انکواٸری کا حکم دے دیا، شرفإ کے لبادے میں ایک اور شیطان کا راز افشإ ہونے کا امکان۔

نیب کے خلاف بھونکنے والا سلیم مانڈلی والا نیب کی زد میں، سینٹ میں دیگر سینٹ ممبران کو نیب کے خلاف کاررٶاٸی پر اُکسانے اور نیب کے خلاف بک بک کرنے کے باوجود نیب نے جعلی اکاٶنٹس کا ریفرینس بنا دیا اور انکواٸری کا حکم دے دیا، شرفإ کے لبادے میں ایک اور شیطان کا راز افشإ ہونے کا امکان۔
Ali pakistan (@4ah_only) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی عوام کو بھی سوچنا چاہیے کہ کب تک پاکستان میں مودی کا بیانیہ سنا جاے گا ۔

پاکستان کی عوام کو بھی سوچنا چاہیے کہ کب تک پاکستان میں مودی کا بیانیہ سنا جاے گا ۔