Faryal Gul Abbasi (@faryalgulabbas2) 's Twitter Profile
Faryal Gul Abbasi

@faryalgulabbas2

Anchorperson||VO artist || Socio-political being || Correspondent @siasatpk Tweets are my personal thoughts nd opinions. ✍🏻

ID: 1584920721599647744

linkhttp://Siasat.pk calendar_today25-10-2022 14:52:20

3,3K Tweet

982 Takipçi

178 Takip Edilen

Faryal Gul Abbasi (@faryalgulabbas2) 's Twitter Profile Photo

فصلیں تباہ، لوگوں کے گھر ڈوب گئے، بیٹیوں کا جہیز بہہ گیا۔ دردناک کہانیاں ہیں۔ اللہ پاک اپنا خصوصی کرم کریں۔ آمین

Faryal Gul Abbasi (@faryalgulabbas2) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنا اور پھر چند روز بعد محمود خان اچکزئی اور اختر مینگل پر قاتلانہ حملہ۔

Faryal Gul Abbasi (@faryalgulabbas2) 's Twitter Profile Photo

ایک خاتون کا استعمال کر کے اس سے اب یہ گھٹیا کام کروایا جا رہا ہے۔ نہ جانے اور کتنا گرنا چاہتے ہیں!

Faryal Gul Abbasi (@faryalgulabbas2) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ کا اس معاملے پر بار بار ٹویٹ کرنا واضح کر رہا ہے کہ معاملہ سکرپٹڈ تھا اور سکرپٹ رائٹر کون تھا۔

وزیر داخلہ کا اس معاملے پر بار بار ٹویٹ کرنا واضح کر رہا ہے کہ معاملہ سکرپٹڈ تھا اور سکرپٹ رائٹر کون تھا۔
Faryal Gul Abbasi (@faryalgulabbas2) 's Twitter Profile Photo

تاریخ بتاتی ہے جب بھی کسی خاتون(فاطمہ جناح، بے نظیر بھٹو) نے کسی مقبول ترین لیڈر کی آواز بننے کی کوشش کی تو ان کے ساتھ یہی سب کیا گیا جو آج علیمہ خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ مقصد صرف عمران خان کی آواز اور پیغام روکنا۔

Faryal Gul Abbasi (@faryalgulabbas2) 's Twitter Profile Photo

نیپال میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ مناظر آپکو مین سٹریم میڈیا نہیں دکھائے گا۔

Faryal Gul Abbasi (@faryalgulabbas2) 's Twitter Profile Photo

شام، لبنان، یمن ایران اور اب قطر۔ اسرائیل کا عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چھ ماہ میں پانچ ممالک پر حملہ۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا جس ایشو کو اٹھاتا ہے ،اس پر حکومت اور اداروں کی کچھ نہ کچھ توجہ ضرور ہو جاتی ہے جنوبی پنجاب میں لوگ ڈوب رہے ہیں ،ان کے بچے ان کی آنکھوں کے سامنے مررہے ہیں ، ایک ماں سے اس کی آٹھ ماہ کی بچی پھسل کر پانی میں گری اور ڈوب کر جان سے چلی گئی 😢 ماں تڑپتی رہی لیکن بیٹی اس کی

Asad Ullah Khan (@aukhanofficial1) 's Twitter Profile Photo

جلال پور پیر والا: سرکاری ریلیف کیمپ میں سیکڑوں خواتین بچوں کے ساتھ کھلے آسمان تلے پڑے ہیں، جو لوگ پہلے آئے انہیں کمروں میں جگہ مل گئی، باقی کھلے آسمان تلے ہیں، آج دوپہر کا کھانا بھی انہیں نہیں دیا گیا

جلال پور پیر والا: سرکاری ریلیف کیمپ میں سیکڑوں خواتین بچوں کے ساتھ کھلے آسمان تلے پڑے ہیں، جو لوگ پہلے آئے انہیں کمروں میں جگہ مل گئی، باقی کھلے آسمان تلے ہیں، آج دوپہر کا کھانا بھی انہیں نہیں دیا گیا
Faryal Gul Abbasi (@faryalgulabbas2) 's Twitter Profile Photo

جنوبی پنجاب کے حالات بہت خراب ہیں۔ سرکار صرف سٹیج شوز میں مصروف ہے۔ خدارا جو جو ہم سب میں سے اپنے اون پر کچھ کر سکتا ہے ضرور کریں۔

Faryal Gul Abbasi (@faryalgulabbas2) 's Twitter Profile Photo

تیس سال سے زائد اس خاندان نے یہاں حکمرانی کی مگر ایک ہسپتال بھی اپنے مطلب کا نہیں بنوا سکے۔

تیس سال سے زائد اس خاندان نے یہاں حکمرانی کی مگر ایک ہسپتال بھی اپنے مطلب کا نہیں بنوا سکے۔