SaLaAR KHaN (@engineerwazir77) 's Twitter Profile
SaLaAR KHaN

@engineerwazir77

فالو کی بٹن نواز شریف کا گلا سمجھ کر دبائیں😅
#BehindYouSkipper...... love #IK and his mission...😊
وزیرستان سے محبتیں❤🖤

ID: 2920840309

calendar_today06-12-2014 16:10:47

5,5K Tweet

279 Takipçi

1,1K Takip Edilen

SaLaAR KHaN (@engineerwazir77) 's Twitter Profile Photo

بکرا عید غیر ختمی نتائج کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے فار یو میں جانے کے ساتھ ساتھ اپ لوگ ائی سی یو میں بھی جا سکتے ہیں احتیاط برتیں

SaLaAR KHaN (@engineerwazir77) 's Twitter Profile Photo

جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم بھائی اسی کوشش میں تھے کے کے خان کو کچھ نہ ہو اور اپنی جان دےدی آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔

جب خان صاحب پر قاتلانہ حملہ ہوا تو سب سے پہلی گولی معظم کو لگی تھی جس میں وہ شہید ہوگیا۔ معظم بھائی اسی کوشش میں تھے کے کے خان کو کچھ نہ ہو اور اپنی جان دےدی

آج عید کے دن اس عظیم انسان کو مت بھولیں اور اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیں 💔
SaLaAR KHaN (@engineerwazir77) 's Twitter Profile Photo

اعلان ہمارے گاؤں کے ایک مسجد کے صحن میں اینٹ یعنی انچائی لگائی جا رہی ہے جس کے لیے 45 ہزار سے لے کے 50 ہزار تک کے روپوں کی ضرورت ہے۔۔۔۔ ڈونیشن کے لیے انبکس میں مسج کر سکتے ہیں

SaLaAR KHaN (@engineerwazir77) 's Twitter Profile Photo

چھوڑئیے یہ وِدیشی پہناوے آپ کُرتے میں جچ رہے ہیں جناب کومل جوئیہ #قومی_زبان

چھوڑئیے   یہ   وِدیشی   پہناوے
آپ کُرتے میں جچ رہے ہیں جناب

                                    کومل جوئیہ
#قومی_زبان
Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

تین ٹکر کے صحافی جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔ آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

تین ٹکر کے صحافی
جنہوں نے اپنی نوکریاں قربان کر دی، تکلیفیں سہی لیکن حق کا ساتھ نا چھوڑا ۔
آج انہیں دل کھول کر سپورٹ کریں 
#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
SaLaAR KHaN (@engineerwazir77) 's Twitter Profile Photo

#اردو_زبان زندہ ہونے کا دکھاوا ہی اگر جینا ہے ہم سے بہتر یہ تماشا نہیں کرتا کوئی

#اردو_زبان

زندہ ہونے کا دکھاوا ہی اگر جینا ہے 
ہم سے بہتر یہ تماشا نہیں کرتا کوئی
شکیل حیدر (@sh_khattak43) 's Twitter Profile Photo

جو ڈراتا ہے واپس ڈراو انکو جو دھمکیاں دیں واپس دھمکیاں دو انکو۔ یہ ہوتے کون ہیں ہمیں دھمکانے والے۔

SaLaAR KHaN (@engineerwazir77) 's Twitter Profile Photo

"مجھے سرنگ کھود کر آنا پڑا تو آؤں گا اسلام آباد " (علی امین گنڈا پور) پھر ہم ناں ہی سمجھیں ؟؟؟

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

یہ سیف ہاؤسز ہیں جہاں سے لوگوں ویڈیوز لیک ہوتی ہے, اور یہ سیف ہاؤسز اپ لوگوں کو پتہ ہے کون کنٹرول کرتا ہے؟؟؟۔

SaLaAR KHaN (@engineerwazir77) 's Twitter Profile Photo

مدت کے بعد ، آج فقیروں کے جام میں اُتری ہے کہکشاں،تیری انکھوں کی خیر ہو عبدالحمّید عدم #قومی_زبان

مدت  کے  بعد  ، آج  فقیروں  کے  جام میں
اُتری ہے کہکشاں،تیری انکھوں کی خیر ہو 

عبدالحمّید عدم
#قومی_زبان
SaLaAR KHaN (@engineerwazir77) 's Twitter Profile Photo

اِس سا مزہ جہاں میں ڈُھونڈے نہ مِل سکے کــــرنے کی شَے ہے یار ، محبت کــی سمت آ #سارہ #سوچ_کا_سفر

SaLaAR KHaN (@engineerwazir77) 's Twitter Profile Photo

سابق ایرانی صدر (محمود احمدی ) طہران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید

سابق ایرانی صدر (محمود احمدی ) طہران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید