Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile
Salman Durrani

@durraniviews

Journalist at @azaad_urdu

ID: 4614949995

linkhttps://salmandurrani.pk calendar_today26-12-2015 22:06:53

53,53K Tweet

381,381K Takipçi

8,8K Takip Edilen

VOA Urdu (@voaurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی قومی اسمبلی سے استعفیٰ دینے والے بلوچ سیاست دان سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ وہ اسمبلی سے راہِ فرار اختیار نہیں کر رہے۔ اگر انہیں ایک فی صد بھی یقین ہوتا کہ پارلیمنٹ ان کی بات سنے گی تو وہ استعفیٰ نہ دیتے۔ عاصم علی رانا کے ساتھ اختر مینگل کا مکمل انٹرویو دیکھیے۔

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ یہ لوگ اداروں کو پنجاب پولیس بنا دیں گے، وہی ہورہا ہے۔ خفیہ اداروں کا یہ کام رہ گیا ہے کہ وہ اپنے ہی ملک کے شہری ایک 16 سال کے فیضان کو اٹھا کر غائب کردے اور اسکا جرم بھی نہ بتائے؟ اگر ملک ان لوگوں کے ہاتھوں میں ہے تو یہ ریاست قابل رحم ہے۔

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے والی ٹیم بھی اچانک وہاں پہنچ گئی۔ کیا کمال اتفاق تھا۔۔!!

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن ہے میرے لیڈر عمران خان کا جو بھی حتمی فیصلہ ہوگا اسے من و عن تسلیم کریں گے. بیرسٹر ملیحہ بخاری

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

میرے خیال میں یہ قوم کے پاس بہت بڑا موقع ہے غلامی کی ان زنجیروں کو توڑنے کا جس میں قوم کو پچھلے کئی سال سے جکڑا گیا ہے۔ بات صرف پی ٹی آئی یا عمران خان کی نہیں، بات اب پاکستان کی ہے۔

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

کارساز حادثہ کیس میں بڑی پیشرفت، نتاشا دانش کی فیملی اور جاں بحق باپ، بیٹی کے اہلخانہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم دیت کے طور پر ادا کر دی گئی، ورثا نے نتاشا کو معاف کر دیا۔

سابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کے بھائی جاوید اقبال باجوہ پی آئی اے کی ملازمت سے فارغ کردیے گئے

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

کارساز میں باپ بیٹی کو گاڑی تلے کچلنے والی نتاشا کی ضمانت منظور، جاں بحق باپ بیٹی کے اہلخانہ نے دیت کی رقم لے کر ملزمہ کو معاف کر دیا تھا۔

Aasim Irshad (@aasimirshadpk) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات ہیں کہ تحریک انصاف کی ایم پی اے صائمہ کنول پر رات قاتلانہ حملہ ہوا فائرنگ کی گئی گاڑی پر ڈنڈے مارے گئے گاڑی میں موجود لوگوں نے بمشکل اپنی جان بچائی پولیس ابھی تک ایف آئی آر درج نہیں کر رہی Saima Kanwal

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

سمجھنے کیلئے یہی بات کافی ہے کہ کل کو آپ بھی اسی جگہ پر کھڑے نظر آئیں گے