Sanaullah Rizvi (@dr_tlp7) 's Twitter Profile
Sanaullah Rizvi

@dr_tlp7

ID: 1782391176001130496

calendar_today22-04-2024 12:49:40

1,1K Tweet

271 Takipçi

0 Takip Edilen

Dr Hassan mehmood chishti (@hassanchishti63) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دو بابا جی جنہوں نے پوری ق_ادیانیت کو 1973 میں زمین میں گاڑھ دیا❗ #TLP_KhatmeNabuwat_Conference

ہمارے دو بابا جی جنہوں نے پوری ق_ادیانیت کو 1973 میں زمین میں گاڑھ دیا❗

#TLP_KhatmeNabuwat_Conference
Mushtaq Raaz 🇵🇰 (@realmushtaqraaz) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ بخیر و عافیت مدینہ منورہ پہنچ گیا ، اب پیارے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے در پر حاضری ہوگی ان شا اللہ 💚 اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ

الحمد اللہ بخیر و عافیت مدینہ منورہ پہنچ گیا ، اب پیارے آقا علیہ الصلاۃ والسلام کے در پر حاضری ہوگی ان شا اللہ 💚

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ
Akhtar Ali (@akhtera22) 's Twitter Profile Photo

لاہور مینار پاکستان میں ختم نبوتﷺ کانفرنس کے فضائی مناظر جمعیت والوں کی بھی کیا بات اے ماشاءالله *

Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

تاجدار ختم نبوت کانفرنس راولپنڈی کے وہ جزباتی مناظر جب شرکاء کو اسکرین پر ڈاکومنٹری دکھائی گئی۔، کارکنان اور #TLP قیادت علامہ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کی وڈیوز دیکھ کر آبدیدہ !! #TLP_KhatmeNabuwat_Conference

BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

کمالیہ میں قادیانیوں نے مسلمانوں کے قبرستان میں مردہ دفن کرنے کی کوشش کی اور پھر پولیس کی موجودگی میں مسلمانوں پر فائرنگ کی قانون ان کو روک سکتا ہے تو روک لے نہیں تو پھر فیصلے عدالتوں میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے ! سید ظہیر الحسن شاہ نائب امیر #TLP راولپنڈی کانفرنس سے خطاب

کمالیہ میں قادیانیوں نے مسلمانوں کے قبرستان میں مردہ دفن کرنے کی کوشش کی اور پھر پولیس کی موجودگی میں مسلمانوں پر فائرنگ کی قانون ان کو روک سکتا ہے تو روک لے
نہیں تو پھر فیصلے عدالتوں میں نہیں سڑکوں پر ہوں گے !

سید ظہیر الحسن شاہ نائب امیر #TLP راولپنڈی کانفرنس سے خطاب
⁦✍️⁩ ادنی صحافی (@hafizzubairpak) 's Twitter Profile Photo

( 7 ستمبر یوم ختم نبوت ) عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کی قائدِ ملتِ اسلامیہ امام شاہ احمد نورانی صدیقی علیہ الرحمہ کے مزار پر فاتحہ خوانی....

( 7 ستمبر یوم ختم نبوت )
عالمی مبلغِ اسلام پیرزادہ محمد رضا ثاقب مصطفائی صاحب کی قائدِ ملتِ اسلامیہ امام شاہ احمد نورانی صدیقی علیہ الرحمہ کے مزار  پر فاتحہ خوانی....
Mushtaq Raaz 🇵🇰 (@realmushtaqraaz) 's Twitter Profile Photo

7 ستمبر کی تاریخی دن پر قادیانیوں کو غیر مسلم قراردینے کے حوالے سے لاہور میں مولانا فضل الرحمن صاحب اور پنڈی میں علامہ خادم حسین رضوی کے “ پروانوں “ نے تاجدار ختم نبوت کانفرنسز میں ختم نبوت ﷺ کے نعرے لگا کر مرزائیوں کو دو ٹوک پیغام دے دیا کہ ابھی ختم نبوت ﷺ کے پہریدار زندہ ہے !

Usama Zahid اسامہ زاہد (@ranausamazahid) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک کا کارکن نہیں ہوں مگر جو کل سے شاہ جی کو اسٹیج پر دیکھ کر قادیانیوں کی چیخیں نکل رہی ہیں دل کررہاہے شاہ جی کاہاتھ کا بوسہ لوں قادیانیت کی مجی ٹھوکنے پر شاہ جی کو دل سے سلام

Akhtar Ali (@akhtera22) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ سچ ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے گردونواح میں ایک پراسرار آواز گونج رہی ہے، کہ 👇 "نچن آلیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے" 😂 😂

Akhtar Ali (@akhtera22) 's Twitter Profile Photo

فواد ڈبو آج پی ٹی آئی کے جلسے میں گیا تو یوتھیوں نے ڈبو کو جلسے میں جانے کی روک دیا ڈبو غصے سے گھر چلا گیا اور اپنی بیوی کو ساتھ لیکر جلسہ گاہ پہنچ گیا پھر کیا بیوی آنے کی دیر تھی کہ یوتھیوں نے فواد ڈبو کے ہاتھ چومنے شروع کر دیے 😂😂

فواد  ڈبو آج پی ٹی آئی  کے جلسے میں گیا  تو  یوتھیوں نے   ڈبو کو  جلسے  میں جانے کی روک  دیا  ڈبو غصے سے گھر  چلا گیا  اور  اپنی  بیوی کو  ساتھ  لیکر جلسہ گاہ پہنچ گیا پھر  کیا  بیوی آنے کی دیر تھی کہ یوتھیوں نے  فواد ڈبو کے ہاتھ چومنے شروع کر دیے 😂😂
BabaG Media (@babagmedia) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی جلسے میں عمران خان کی تصویر کرسی پہ رکھ کر سب نیچے بیٹھ گئے ۔ ابھی لیڈر مرا نہیں اور بت پرستی شروع بھی کر دی گئی ہے۔ افسوس ہی کر سکتے انکی ذہنی حالت پہ ! عمار خان یاسر صحافی/ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ Ammar Khan Yasir

پی ٹی آئی جلسے میں عمران خان کی تصویر کرسی پہ رکھ کر سب نیچے بیٹھ گئے ۔ ابھی لیڈر مرا نہیں اور بت پرستی شروع بھی کر دی گئی ہے۔ افسوس ہی کر سکتے انکی ذہنی حالت پہ !

عمار خان یاسر
صحافی/ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ 
<a href="/ammarkhanyasir/">Ammar Khan Yasir</a>
Dr Hassan mehmood chishti (@hassanchishti63) 's Twitter Profile Photo

مختصر یہ بتا کہ سر بکف کون تھا جیت اپنی جگہ ہار اپنی جگہ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب❗ #TLP

𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰 (@_amirt7) 's Twitter Profile Photo

اس نے جو سیرت پڑھائی ساری دنیا جانتی ہے یہ جب وزیر اعظم تھا تو رحمت اللعالمین و ختم النبیین اتھارٹی کا سربراہ ایک شرابی اعجاز اکرم کو بنایا تھا اسلام فروشوں مذہب فرشوں شرم کرو

اس نے جو سیرت پڑھائی ساری دنیا جانتی ہے 
یہ جب وزیر اعظم تھا تو رحمت اللعالمین و ختم النبیین اتھارٹی کا سربراہ ایک شرابی اعجاز اکرم کو بنایا تھا 
اسلام فروشوں مذہب فرشوں شرم کرو
Dr Hassan mehmood chishti (@hassanchishti63) 's Twitter Profile Photo

ہمارے اکاونٹ مستقل سسپینڈ ہو رہے تھے ہم گورمنٹ آف پاکستان Government of Pakistan کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ٹوئیٹر بند کر کے ہمیں VPN استعمال کرنے پر مجبور کیا۔ الحمدللہ! آب ہمارے اکاونٹ 3یا 4 ماہ سے محفوظ ہیں🤭❗🤣😜

Mushtaq Raaz 🇵🇰 (@realmushtaqraaz) 's Twitter Profile Photo

اللَّـھـــم صًَل وسٌْلّم وُبــًارك عّلِىَْ سّـــيْدنٌا مَُحٌمـــــٌّد وعلــــًّى الَــےّ وُصٌحبًــْے وٌَسَِلَِّمًْ

اللَّـھـــم صًَل وسٌْلّم وُبــًارك عّلِىَْ سّـــيْدنٌا 
مَُحٌمـــــٌّد وعلــــًّى الَــےّ وُصٌحبًــْے وٌَسَِلَِّمًْ
Mushtaq Raaz 🇵🇰 (@realmushtaqraaz) 's Twitter Profile Photo

🎉Rukhsana Rizvi🎉 اللَّـھـــم صًَل وسٌْلّم وُبــًارك عّلِىَْ سّـــيْدنٌا مَُحٌمـــــٌّد وعلــــًّى الَــےّ وُصٌحبًــْے وٌَسَِلَِّمًْ