
Dr Asia PTI✍️
@dr__writes_
میری فطرت میں شامل نہیں کسی منافق کا احترام کرنا😎
Patriot Pakistani🇵🇰||Staunch Insafian🇧🇫|Social Media Activist||PTI SMT Faisalabad ❣️||Content Writer ✍️📝
ID: 1516669420898332672
https://youtube.com/channel/UCDYRvtr8D-0vOzKbxRgECjQ 20-04-2022 06:46:23
18,18K Tweet
33,33K Takipçi
930 Takip Edilen

سالگرہ مبارک آسیہ بہن اللہ پاک آپ کو لمبی خوشحال اور صحت مند زندگی عطا فرمائے ہر سانس پہ خوشیوں اور ہر قدم پر کامیابی سے نوازے اور غم کا سایہ بھی آپ تک نہ پہنچے آمین یا رب العالمین Dr Asia PTI✍️ Innocent Dr


السلامُ علیکم 🇵🇰 صبح بخیر ❤️ عمران خان کے بغیر ہمیں کوئی خوشی قابل قبول نہیں سچائی کو کچھ دیر دبایا جا سکتا ہے مگر مٹایا نہیں جا سکتا ☝️ #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی Dr Asia PTI✍️ ✍️🇧🇫




تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے والد صاحب جو گزشتہ کچھ عرصے سے علیل ہیں ان کی صحت یابی کے لئے اللہ تعالی کے حضور خصوصی دعا کریں، اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے میرے کمزور اور بوڑھے باپ کو صحت مند اور توانا کر دیں! آمین، آپ سب کا شکریہ آپ کی دعاؤں کی طلبگار Dr Asia PTI✍️ 🙏



Our relationship is based on the لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ #WeStandWithIran #بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور Dr Asia PTI✍️













