Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile
Pakpattan Police Official

@dpo_pakpattan

This is account for Punjab Police Department, Pakpattan.

ID: 1362992915845320704

linkhttps://dpopkp.punjabpolice.gov.pk calendar_today20-02-2021 05:10:42

4,4K Tweet

2,2K Takipçi

61 Takip Edilen

Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ قبولہ پولیس کی کاروائی۔ منشیات فروش گرفتار۔1420 گرام چرس برآمد۔ مقدمہ درج۔ #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

پاکپتن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 
تھانہ قبولہ پولیس کی کاروائی۔ 
منشیات فروش گرفتار۔1420 گرام چرس برآمد۔ مقدمہ درج۔

#PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے مویشی منڈی پاکپتن کا وزٹ کیا۔ڈی پی او نے مویشی منڈی میں سیکیورٹی انتظامات کو چیک کیا اور انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایت دیں۔ #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے مویشی منڈی پاکپتن کا وزٹ کیا۔ڈی پی او نے مویشی منڈی میں سیکیورٹی انتظامات کو چیک کیا اور انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایت دیں۔
#PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن پولیس کی جانب سے بہترین تفتیش کے نتیجہ میں معزز عدالت نے مجرم علی حسنین کو منشیات فروشی کے جرم میں 9 سال قید با مشقت اور 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔ #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

پاکپتن پولیس کی جانب سے بہترین تفتیش کے نتیجہ میں معزز عدالت نے مجرم علی حسنین کو منشیات فروشی کے جرم میں 9 سال قید با مشقت اور 80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔
#PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کی ہدایت پر ڈی ایس پی عارفوالا اور SHOs ضلع ہذا نے مساجد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔پولیس افسران نے مساجد میں موجود لوگوں کے مسائل سنے اور ان کی داد رسی کی۔ #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کی ہدایت پر ڈی ایس پی عارفوالا اور SHOs ضلع ہذا نے مساجد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔پولیس افسران نے مساجد میں موجود لوگوں کے مسائل سنے اور ان کی داد رسی کی۔
#PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے علاقہ تھانہ صدر عارفوالا میں منشیات فروش کی گرفتاری کے دوران ملزمان کی جانب سے یرغمال بنا کر تشدد کا شکار ہونے والے کانسٹیبل سجاد کی عیادت کی اور کانسٹیبل کو جلد صحت یابی کی دعا دی. #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے علاقہ تھانہ صدر عارفوالا میں منشیات فروش کی گرفتاری کے دوران ملزمان کی جانب سے یرغمال بنا کر تشدد کا شکار ہونے والے کانسٹیبل سجاد کی عیادت کی اور کانسٹیبل کو جلد صحت یابی کی دعا دی.
#PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے عید الاضحی کی نماز ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں ادا کی۔ ڈی پی او نے پولیس اہلکاروں کو گلے لگایا اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ #EidulAdha2024 #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے عید الاضحی کی نماز ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں ادا کی۔ ڈی پی او نے پولیس اہلکاروں کو گلے لگایا اور عید الاضحی کی مبارکباد دی۔
#EidulAdha2024 #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن پولیس کے افسران و اہلکاران عید الاضحی کے موقع پر اپنے گھر والوں سے دور اپنی خوشیاں قربان کر کے آپکی خوشیوں کی حفاظت کر رہے ہیں. آپکی خوشیوں کی ضامن پاکپتن پولیس ہمارا عزم آپکی خدمت آپکا تحفظ #EidulAdha2024 #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

پاکپتن پولیس کے افسران و اہلکاران عید الاضحی کے موقع پر اپنے گھر والوں سے دور اپنی خوشیاں قربان کر کے آپکی خوشیوں کی حفاظت کر رہے ہیں.
آپکی خوشیوں کی ضامن پاکپتن پولیس ہمارا عزم آپکی خدمت آپکا تحفظ
#EidulAdha2024 #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ قبولہ پولیس کی کاروائی۔ منشیات فروش مظہر عرف مظہری پڑھیار گرفتار۔7500 گرام چرس اور 540 گرام ہیروئن برآمد۔ مقدمہ درج۔ #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

پاکپتن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 
تھانہ قبولہ پولیس کی کاروائی۔ 
منشیات فروش مظہر عرف مظہری پڑھیار گرفتار۔7500 گرام چرس اور 540 گرام ہیروئن برآمد۔ مقدمہ درج۔

#PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

ایس ڈی پی او صدر سرکل پاکپتن ظہور الدین ڈیوڈ کی آخری رسومات ادا ،ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت کی قیادت میں پولیس کے دستے نے مرحوم کے جسد خاکی کو سلامی دی۔مرحوم ڈی ایس پی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پا گئے تھے. #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن. ملکہ ہانس پولیس کی کاروائی ،8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار مقدمہ درج. #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن پولیس کے افسران و اہلکاران سندے سروسز پر ضلع بھر کی مسیحی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

پاکپتن پولیس کے افسران و اہلکاران سندے سروسز پر ضلع بھر کی مسیحی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔
#PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری لگائی درخواست گزاروں کی شکایات سنیں اور ازالے کے لیے احکامات جاری کیے. ڈی پی او آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جاتا ہے. #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری لگائی درخواست گزاروں کی شکایات سنیں اور ازالے کے لیے احکامات جاری کیے.
ڈی پی او آفس میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جاتا ہے.
#PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے ممبران امن کمیٹی و لائسنس داران ضلع پاکپتن کے ساتھ میٹنگ کی۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں پاکپتن پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے ممبران امن کمیٹی و لائسنس داران ضلع پاکپتن کے ساتھ میٹنگ کی۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں پاکپتن پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔
#PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے پاکپتن پولیس کے 86سینئر کانسٹیبلان کو فیلڈ ورک میں اچھی کارکردگی کی بنیاد پر C-II کے بیجز لگائے۔ #PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ڈی پی او پاکپتن طارق ولایت نے پاکپتن پولیس کے 86سینئر کانسٹیبلان کو فیلڈ ورک میں اچھی کارکردگی کی بنیاد پر C-II کے بیجز لگائے۔
#PunjabPoliceCPO #OfficialDPRPP #rposahiwal
Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی عشرہ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے بہترین انتظامات پر پولیس فورس کو شاباش،محرم الحرام کے پہلے 10 دنوں میں پنجاب پولیس کے 01 لاکھ 35 ہزار سے زائد افسران واہلکاروں نے 10 ہزار 700 سے زائد جلوس، 38 ہزار سے زائد مجالس کی سکیورٹی ڈیوٹی احسن طریقے سے

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ میں 800 نئی محکمانہ ترقیوں کے نئے مرحلے کا آغاز، اے ایس آئیز سے سب انسپکٹر عہدے پر ترقی پانے والے 18 پی ایچ پی افسران کو پروموشنل رینک لگانے کی تقریب سنٹرل پولیس آفس میں منعقد, آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے۔ تقریب میں

Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

پاکپتن پولیس کی جانب سے 4 اگست یوم شہداء پولیس کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پاکپتن میں یادگار شہداء کو برقی قمقموں سے سجایا گیا نگینہ چوک میں سکرین نصب کی گئی ۔ #PunjabPolice #SalamPolice #PoliceMartyrsDay2024 #PoliceMartyrsDay #سلامـشہداپولیس #یومـشہدائےپولیس

Punjab Police Official (@officialdprpp) 's Twitter Profile Photo

"ہم شہداء کے حقیقی وارث ہیں" کی عملی تصویر پیش کرتی یہ ویڈیو احاطہ کرتی ہے کہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کس طرح سے اپنے دور میں پنجاب پولیس کے 1638 شہداء کی فلاح و بہبود کا خیال رکھا۔ شہداء کے لواحقین کو بہترین سوسائٹیز میں اپنی چھت کی فراہمی، شہداء کے بچوں کیلئے پاکستان

Pakpattan Police Official (@dpo_pakpattan) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پاکپتن میں یوم شہداء کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،پولیس افسران ممبران صوبائی اسمبلی و سول سوسائٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی، #PunjabPolice #SalamPolice #PoliceMartyrsDay2024 #PoliceMartyrsDay #سلامـشہداپولیس #یومـشہدائےپولیس