🍁Saddam Ul Haq🍁
@damispeaks__
Social Media Activist | Political Analyst | Influencer | Love Peace and Humanity |
#BehindYouSkipper
ID: 1505775783738056704
21-03-2022 05:18:28
21,21K Tweet
48,48K Takipçi
10,10K Takip Edilen
کشمیریوں کا حسین حقانی...!! ہر چیز کا ملبہ کشمیریوں پر ڈال کر خود کو دانشور تصور کرنا میرے خیال سے جہالیت ہے...!! Syed Nazir Gilani
کشمیریوں کے حسین حقانی کے اندر اتنی بھی ٹالرنس نہیں ہے کہ آئینہ دکھانے اور اختلاف رکھنے والے شخص کو فوری طور پر بلاک کر کے چلا گیا....!! ایسے کیسے حضور ہر الزام کشمیریوں پر ڈال کر ٹیکنیکل آئینی پوائنٹ لکھ سکورنگ کرنا آسان ہے بلاک کر گیا اتنا بُرا ہوں کیا میں؟ Syed Nazir Gilani
ڈاکٹر عثمان سے سیاسی یا نظریاتی اختلاف ہیں رہیں گئے لیکن انکے کم عمر بیٹے کو دن دھیاڑے اٹھا کر غائب کر دینا کہاں کا قانون ہے ریاستی ادارے آنے والے چالیس سالوں میں اپنے لئے نفرت کے بیچ بُو رہے ہیں نوجوان آپ کے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈرتے #ReleaseFaizanUsman Dr Usman Khan