Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile
Concerned Citizens

@citizenspak

Coalition of Concerned Citizens

#CivicEngagement | #CommunityOrganizing | #CoalitionBuilding
| #Accountability | #Transparency

ID: 1131689260158001154

calendar_today23-05-2019 22:32:00

3,3K Tweet

284 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile Photo

Sheema Kermani recounts ordeal of robbers’ attack on Tehrik-i-Niswan team near Ghotki, law and order in Sindh dawn.com/news/1908299/r…

Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile Photo

*"آپریشن بنیان مرصوص"* مودی کے شہر گجرات میں 3 گھنٹے سے پاکستانی ڈرونز کی پروازیں جاری

*"آپریشن بنیان مرصوص"*

مودی کے شہر گجرات میں 3 گھنٹے سے پاکستانی ڈرونز کی پروازیں جاری
Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile Photo

پاک آرمی اب تک انڈیا کے مختلف شہروں میں دس اہداف کو نشانہ بنا چکا ہے اور ان مقامات پہ حملوں کا ثبوت موجود ہیں: چندی گڑھ سری نگر ائیر بیس راجھستان دلی ریجن گجرات ائیر بیس جالندھر ائیر بیس پٹھان کوٹ آدم پور بیاس میں براہموس میزائل اسٹوریج

Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile Photo

یہ صرف ایک آپریشن نہیں، ایمان، اتحاد اور استقامت کی علامت ہے۔ سبحان اللہ! قرآنی حکمت، عسکری عظمت! #BunyanMarsous #PakistanArmy #IndiaPakistanWar #OperationBunyanulMarsoos

یہ صرف ایک آپریشن نہیں، ایمان، اتحاد اور استقامت کی علامت ہے۔
سبحان اللہ!
قرآنی حکمت، عسکری عظمت!
#BunyanMarsous #PakistanArmy #IndiaPakistanWar
#OperationBunyanulMarsoos
Mian Dawood (@miandawoodadv) 's Twitter Profile Photo

#JusticeForKashifMasih سیالکوٹ کے شہر ڈسکہ میں پولیس انسپکٹر ملک عرفان اور اسکے بیٹے سمیت بااثر افراد نے ایک مسیحی نوجوان پر موبائل فون چوری کرنے کا الزام لگا کر بدترین تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ڈسکہ کے تھانہ موترہ کے علاقہ میں پیش آیا،

#JusticeForKashifMasih
سیالکوٹ کے شہر ڈسکہ میں پولیس انسپکٹر ملک عرفان اور اسکے بیٹے سمیت بااثر افراد نے ایک مسیحی نوجوان پر موبائل فون چوری کرنے کا الزام لگا کر بدترین تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ دم توڑ گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ  ڈسکہ کے  تھانہ موترہ کے علاقہ میں پیش آیا،
Aftab Nazir (@aftab_nazir) 's Twitter Profile Photo

میرے چھوٹے بھائ دانش نذیر سے آج علی الصبح نصیر آباد تھانے کے اہلکاروں نے تھانے لیجاکر 60000 ساٹھ ہزار روپیہ لیا اور صرف اردو بولنے کی وجہ سے مار کٹائ بھی کی( ناکے پر موجود اہلکاروں سے الجھا تو انہوں نے پنجابی میں کہا" اردواں نا مار") ابھی نصیر آباد تھانے کے نمبر پر شکایت درج

میرے چھوٹے بھائ دانش نذیر سے آج علی الصبح نصیر آباد تھانے کے اہلکاروں نے تھانے لیجاکر 60000 ساٹھ ہزار روپیہ لیا اور صرف اردو بولنے کی وجہ سے مار کٹائ بھی کی( ناکے پر موجود اہلکاروں سے الجھا تو انہوں نے پنجابی میں کہا" اردواں نا مار")
ابھی نصیر آباد تھانے کے نمبر پر شکایت درج
Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile Photo

Writing articles in favor of police & highlighting positive changes in thana culture. Now, he is being victimized by Bahawalnagar Police-a false case has been registered against him, and efforts are being made to falsely implicate him during the investigation . Punjab Police Official

Writing articles in favor of police & highlighting positive changes in thana culture. Now, he is being victimized by Bahawalnagar Police-a false case has been registered against him, and efforts are being made to falsely implicate him during the investigation .
Punjab Police Official
Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile Photo

یہاں انسانی وقار صرف ان کا حق ہے جن کی گاڑیاں بڑی اور شیشے کالے ہوں، اور ساتھ محافظوں کی فوج ھو۔ باقیوں کے لیے تو عزت صرف عدالتی حکم یا قبر میں ملتی ہے۔

Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile Photo

"کبھی کسی نے انسانی عظمت کو دولت، جائیداد اور اختیار سے بڑھ کر سمجھا بھی ہے؟ یا ابھی تک انسان کی قیمت صرف اُس کے ظاہری رکھ رکھاو، بینک بیلنس اور تعلقات میں ہی تولی جاتی ہے؟ ۔ ۔ ۔ کوئی ہے جو انسان کو 'انسان' سمجھے؟"

Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile Photo

“If you know all the languages of the world but don’t know your mother tongue, that is enslavement,” Ngũgĩ wa Thiong (Kenyan Writer)

“If you know all the languages of the world but don’t know your mother tongue, that is enslavement,” Ngũgĩ wa Thiong (Kenyan Writer)
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر۔۔۔ حافظ آباد میں شوہر کے سامنے بیوی سے اجتماعی زیادتی کرنے والا ملزم پولیس نے گرفتار کر کے ایک لاکھ چالیس ہزار رشوت لے کر چھوڑ دیا تھا۔ پولیس کی کالی بھیڑوں کی بے ضمیری اور بے غیرتی کی اس سے زیادہ انتہا کیا ہو سکتی ہے؟ ان پولیس والوں کے خلاف بھی مقدمہ درج۔

اللہ اکبر۔۔۔
حافظ آباد میں شوہر کے سامنے بیوی سے اجتماعی زیادتی کرنے والا ملزم پولیس نے گرفتار کر کے ایک لاکھ چالیس ہزار رشوت لے کر چھوڑ دیا تھا۔ پولیس کی کالی بھیڑوں کی بے ضمیری اور بے غیرتی کی اس سے زیادہ انتہا کیا ہو سکتی ہے؟ ان پولیس والوں کے خلاف بھی مقدمہ درج۔
Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile Photo

ضلع بہاولنگر: اپنے سیاسی آقاؤں کی ایما پر تھانہ سٹی اے ڈویژن کے ایس ایچ او کا تین سالوں سے انصاف کےلئے در بدر بیوہ خاتون اور اسکے بیٹے کے ملزموں کے خلاف پرچہ درج کرنے سے انکار 1787 پہ کال کو بھی گھاس نہیں ڈالی Punjab Police Official Additional IGP South Punjab Regional Police Bahawalpur Bahawalnagar Police

ضلع بہاولنگر: اپنے سیاسی آقاؤں کی ایما پر تھانہ سٹی اے ڈویژن کے ایس ایچ او کا تین سالوں سے انصاف کےلئے در بدر بیوہ خاتون اور اسکے بیٹے  کے ملزموں کے خلاف پرچہ درج کرنے سے انکار
1787 پہ کال کو بھی گھاس نہیں ڈالی
Punjab Police Official
Additional IGP South Punjab
Regional Police Bahawalpur
Bahawalnagar Police
Concerned Citizens (@citizenspak) 's Twitter Profile Photo

New provinces should not be about politics of division, but about empowering citizens with better governance & development. #Pakistan #NewProvinces

Govt should stop making fool the nation and must act NOW.. build embankments & gabion walls to stop floodwaters from sweeping into our towns & villages. Prevention is cheaper than destruction. #Floods #Pakistan