CH Rahat Gujjar (@chrahatgujjar2) 's Twitter Profile
CH Rahat Gujjar

@chrahatgujjar2

Allah

ID: 1512236183618826297

calendar_today08-04-2022 01:10:04

422 Tweet

42 Takipçi

512 Takip Edilen

Hamza Tahir (@hmza_v3) 's Twitter Profile Photo

انتہائی غیر سیاسی لڑائی صرف اس بات کی ہے کہ چوکیدار کہتا ہے میں کاؤنٹر پر بیٹھوں گا اور مالک کہتا ہے کہ بندوق اٹھاو اور گیٹ پر کھڑے ہو جاو۔

Kamran Wahid (@khankamoo) 's Twitter Profile Photo

اصل وجہ یہی ہے کے نیازی کسی کی نہیں مان رہا، سُنیے قمر زمان کاہرہ کی۔۔۔

جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا (نواز شریف) میاں صاحب بہتر ہے کہ نظر چیک کروائیں.. دو ہزار بندہ تو ہر ہفتے ایون فیلڈ کے باہر چور چور کے نعرے لگانے پہنچ جاتا ہے

Kamran Khan (@aajkamrankhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی آج غیر معمولی مقبولیت و حمایت کا سب سے بڑا اثاثہ نوجوان و خواتین اور بیرون ملک پاکستانی ہیں۰ لندن کے Mayfair میں نواز شریف فیملی کی رہائش کے باہر کل برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کا یہ بہت بڑا نواز شریف مخالف احتجاجی مظاہرہ اس بات کا گواہ ہے

Dunya News (@dunyanews) 's Twitter Profile Photo

"بھارتی افواج دنیا میں سب سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی کرتی ہیں، مگر بھارتی عوام بہت کم اپنی فوج پر تنقید کرتے ہیں۔ ہماری افواج دن رات قوم کی خدمت کرتی ہیں لیکن تنقیدبھی کی جاتی ہے، میری نظر میں اس کی بڑی وجہ 70سال سےفوج کی سیاست میں مداخلت ہے،" آرمی چیف کا خطاب

ہارون الرشید (@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

آخری دن یہ انکشاف آپ پر ہوا کہ سیاست میں ملوث ہونے سے فوجی قیادت متنازعہ ہوئی۔ آخری خطاب کے دن۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کراچی کی عمارت کا ڈھانچہ مکمل ہوچکاہے۔لاہور کے اسپتال سےدوگنی جسامت کا حامل یہ کینسر اسپتال پاکستان میں ثالثی درجے (Tertiary Care) کی صحت کی سہولیات فراہم کرنےوالا سب سےبڑا مرکز ہوگا۔تزئین و آرائش کےسلسلےکا آغاز ہوچکاہےاور دسمبر 2023

شوکت خانم میموریل کینسرہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کراچی کی عمارت کا ڈھانچہ مکمل ہوچکاہے۔لاہور کے اسپتال سےدوگنی جسامت کا حامل یہ کینسر اسپتال پاکستان میں ثالثی درجے (Tertiary Care) کی صحت کی سہولیات فراہم کرنےوالا سب سےبڑا مرکز ہوگا۔تزئین و آرائش کےسلسلےکا آغاز ہوچکاہےاور دسمبر 2023
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون میری والدہ، میری جان، میرا سب کچھ... ہمیں چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے چلی گئیں 💔 میری ماں، میری جان... یہ کیا کیا؟؟؟

Dr. Firdous Ashiq Awan (@dr_firdousawan) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ نہایت آفسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کے سابقہ وفاقی وزیر مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف محترمہ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کی والدہ رضاۓ الہی سے وفات پا گئیں ہیں. نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

Nabi Mangal Baghi (@nabimangal8) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ کی اعلیٰ یونیورسٹی کا شہید ارشد شریف کے اعزاز میں بہترین تحقیقاتی صحافت کا ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان....💔 لیکن آپنوں نے غداری کا الزام لگایا؛ بلیک میل کرنے کی کوشش نا ہو سکا؛ جلا وطن کیا پھر بھی خاموش نا ہوا؛ آخرکار ان بیغرتوں نے ارشد بھائی کو شہید کیا.! Javeria Siddique

برطانیہ کی اعلیٰ یونیورسٹی کا شہید ارشد شریف کے اعزاز میں بہترین تحقیقاتی صحافت کا ایوارڈ متعارف کرانے کا اعلان....💔
لیکن آپنوں نے غداری کا الزام لگایا؛ بلیک میل کرنے کی کوشش نا ہو سکا؛ جلا وطن کیا پھر بھی خاموش نا ہوا؛ آخرکار ان بیغرتوں نے ارشد بھائی کو شہید کیا.!   
<a href="/javerias/">Javeria Siddique</a>
Aziz Khan Kakar (@young_kakar) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک ایک سال پہلے ڈائیری لیکر نکلنے والا لیڈر جس نے کہا کوئی رہ تو نہیں گیا جو خلاف نہ ہوا ہو آج اللہ تعالیٰ کی مدد سے سب کیلے درد سر بن گیا انشاءاللہ بہت جلد دوبارہ اپنے عوام کی طاقت اور اللہ تعالیٰ کی مدد سے وزیراعظم پاکستان ہوگا

ٹھیک ایک سال پہلے ڈائیری لیکر نکلنے والا لیڈر جس نے کہا کوئی رہ تو نہیں گیا جو خلاف نہ ہوا ہو
آج اللہ تعالیٰ کی مدد سے سب کیلے درد سر بن گیا 
انشاءاللہ بہت جلد دوبارہ اپنے عوام کی طاقت  اور اللہ تعالیٰ کی مدد سے وزیراعظم پاکستان ہوگا
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“اللہ سے ہونے کا یقین جن کو ہوتا ہے اللہ انکو سرخرو کرتا ہے، اللہ میری دھرتی ماں کو قائم رکھے، اللہ آپکو آزماتا ہے، جب آپ حق و سچ پر ہوں رب آپکے لئے کافی ہوتا ہے” ۔ شہریار آفریدی کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو

“اللہ سے ہونے کا یقین جن کو ہوتا ہے اللہ انکو سرخرو کرتا ہے، اللہ میری دھرتی ماں کو قائم رکھے، اللہ آپکو آزماتا ہے، جب آپ حق و سچ پر ہوں رب آپکے لئے کافی ہوتا ہے” ۔ شہریار آفریدی کی عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان بہادر اور مضبوط اعصاب کے مالک ہیں اس کی باز یابی کیلئے سب دوستوں کو آواز اٹھانی چاہیے #ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے

عمران ریاض خان بہادر اور مضبوط اعصاب کے مالک ہیں 
اس کی باز یابی کیلئے سب دوستوں کو آواز اٹھانی چاہیے 

#ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے