Chancellor Complaint Portal
@chancellor_cp
Chancellor Complaint Portal
Complaint Portal For Medical & Health Sciences Students
ID:1258708890331549696
https://bit.ly/ChancellorCP 08-05-2020 10:42:45
90 Tweet
3,0K Takipçi
9 Takip Edilen
Follow People
UHS 3rd Convocation 2022 will be held on Thursday, February 24, 2022, at Shamas Auditorium, University of Health Sciences, Lahore. Stay tuned for watching live this event through our social media links.
#UHSConvocation22
#UHS3rdConvocation
اسلام ہمیں عاجزی اختیار کرنے اور تکبر سے پرہیز کا حکم دیتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’ ایسا شخص جنت میں داخل نہ ہو گا جس کے دل میں ذرہ برابر تکبر ہو گا‘‘
(صحیح مسلم : 267)
#عشرہِ_شان_رحمت_العالمینﷺ
وزیراعلی پنجاب Usman Buzdar سے یونیورسٹیز کے وائس چانسلرزکے وفد کی ملاقات
'یونیورسٹیز کے ملازمین اور اساتذہ کیلئے ڈسپیرٹی ریڈیکشن الاؤنس (Disparity Reduction) کی اصولی منظوری دینے کا اعلان کرتا ہوں- الاؤنس کےحوالے محکمہ خزانہ کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔' وزیرِاعلی عثمان بزدار
معاشرے میں ہراسگی کے بڑھتے ہوۓ واقعات کی روک تھام کے لئے وائس چانسلرز کی 9 رکنی کمیٹی بنا دی ہے جو 2 ہفتے میں اپنی سفارشات پیش کرے گی۔جامعات،دفاتر و دیگر عوامی مقامات پر خواتین و بچوں کی ہراسگی کے واقعات کی بیخ کنی کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔
#Harassment
International Recognized No 1 Public Sector Medical University of Pakistan.
University of Health Sciences Lahore Javed Akram