Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profileg
Team Sarwar

@TeamSarwar

Verified Official supporting acc of Ch M Sarwar, Chief Organizer PML & Pres Punjab; Former Governor Punjab (2 times), UK MP, Member Senate. Honorary Doctorate.

ID:2573296339

linkhttp://Sarwar.pk calendar_today17-06-2014 17:25:52

43,5K Tweets

168,2K Followers

2,8K Following

Mohammad Sarwar(@ChMSarwar) 's Twitter Profile Photo

ﻭَﻣَﺎ ﻛَﺎﻥَ ﺭَﺑُّﻚَ ﻧَﺴِﻴًّﺎ.
'اور تیرا پروردگار بھولنے والا نہیں'

account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور اہلیخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔

account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

الحاج قاری محمد اسماعیل نقشبندی نے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی دستاربندی کی

account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

بانئ سرور فاؤنڈیشن سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نےسرورفاؤنڈیشن معراج خالد کالج کا افتتاح کرکےمعراج خالد کے وژن کو حقیقت میں بدل دیا جو کہ ایک اہم سنگ میل کی رکھتا ہےچوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ اعلیٰ درجے کی تعلیم فراہم کرکے ہم ایک روشن مستقبل بنائیں گے

بانئ سرور فاؤنڈیشن سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نےسرورفاؤنڈیشن معراج خالد #SFMK کالج کا افتتاح کرکےمعراج خالد کے وژن کو حقیقت میں بدل دیا جو کہ ایک اہم سنگ میل کی رکھتا ہےچوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ اعلیٰ درجے کی تعلیم فراہم کرکے ہم ایک روشن مستقبل بنائیں گے
account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

جشنِ سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کے اس عظیم الشان پروگرام میں سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بطورِ مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

جشنِ سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کے اس عظیم الشان پروگرام میں سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بطورِ مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

Ch Mohammad Sarwar, former , had a productive meeting with Tariq Hassan, President of Sindh , & members of the Cabinet, along with Nadeem Pehlwan General Secretary .

account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

زندہ دلان لاہور NA-127 کی جانب سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا پرتپاک استقبال، ریلی میں شرکت کرکے ہزاروں کی تعداد میں کارکنان نے بلاول بھٹو کیلئے اپنی محبت اور ان کی جیت کا واضح ثبوت دیا۔

زندہ دلان لاہور NA-127 کی جانب سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا پرتپاک استقبال، ریلی میں شرکت کرکے ہزاروں کی تعداد میں کارکنان نے بلاول بھٹو کیلئے اپنی محبت اور ان کی جیت کا واضح ثبوت دیا۔ #چنو_نئی_سوچ_کو #چنو_نوجوان_قیادت_کو
account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

این اے 127 اور PP-177 چونگی امر سدو امیدوار عدنان سرور گورسی کی جانب سے جلسہ، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا این اے 127 کی الیکشن کمپین کے حوالے سے جلسے سے خطاب۔

این اے 127 اور PP-177 چونگی امر سدو امیدوار عدنان سرور گورسی کی جانب سے جلسہ، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا این اے 127 کی الیکشن کمپین کے حوالے سے جلسے سے خطاب۔ #چنو_نئی_سوچ_کو #این_اے127_تیر_کا
account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

این اے 127 اور PP-160 بابر علی چوہان کی جانب سے جلسہ، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا این اے 127 کی الیکشن کمپین کے حوالے سے جلسے سے خطاب

این اے 127 اور PP-160 بابر علی چوہان کی جانب سے جلسہ، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا این اے 127 کی الیکشن کمپین کے حوالے سے جلسے سے خطاب #چنو_نئی_سوچ_کو #این_اے127_تیر_کا
account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

این اے 127 اور PP-161 بہار کالونی ایلڈر ایوب غلام کی جانب سے جلسہ، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا این اے 127 کی الیکشن کمپین کے حوالے سے جلسے سے خطاب

این اے 127 اور PP-161 بہار کالونی ایلڈر ایوب غلام کی جانب سے جلسہ، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا این اے 127 کی الیکشن کمپین کے حوالے سے جلسے سے خطاب #چنو_نئی_سوچ_کو #این_اے127_تیر_کا
account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی منہاج القران انٹرنیشنل سیکرٹیریٹ خرم نواز گنڈا پور اور راجہ زاہد سے ملاقات، سیاسی و سماجی امور موضوع گفتگو رہا۔

غازی روڈ NA-127 اور PP-157 کے امیدوار عدنان سرور گورسی کی جانب سے جلسہ، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا این اے 127 کی الیکشن کمپین کے حوالے سے جلسے سے خطاب

غازی روڈ NA-127 اور PP-157 کے امیدوار عدنان سرور گورسی کی جانب سے جلسہ، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا این اے 127 کی الیکشن کمپین کے حوالے سے جلسے سے خطاب #چنو_نئی_سوچ_کو #این_اے127_تیر_کا
account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

گرین ٹاؤنNA-127 پاکستان پیپلز پارٹیPP-163 کے امیدوار فیاض بھٹی کے حق میں دستبردار ہونے والےاسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے امیدوار PP-163 حافظ محمد اصغر کی جانب سے جلسہ، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بلاول بھٹو کی کمپین کے حوالے سے جلسے سے خطاب کیا۔

گرین ٹاؤنNA-127 پاکستان پیپلز پارٹیPP-163 کے امیدوار فیاض بھٹی کے حق میں دستبردار ہونے والےاسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے امیدوار PP-163 حافظ محمد اصغر کی جانب سے جلسہ، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بلاول بھٹو کی کمپین کے حوالے سے جلسے سے خطاب کیا۔ #چنو_نئی_سوچ_کو
account_circle
Team Sarwar(@TeamSarwar) 's Twitter Profile Photo

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا جوہر ٹاؤن NA-127 اور PP-162 میں باقر کھرل کی جانب سے جلسے سے خطاب

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا جوہر ٹاؤن NA-127 اور PP-162 میں باقر کھرل کی جانب سے جلسے سے خطاب
account_circle