علیؑ والے 💕 Muzammil kayani (@cforclass) 's Twitter Profile
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani

@cforclass

Coordinator For Ministry of Climate change(Jhelum)
convenor #Team_Sarwar(Jhelum)
#Engineer #CEO
Ex-preaident isf North punjab
#IsfPakistan #Teamisf

ID: 1814479904

linkhttp://instagram.com/muzammil_kayani calendar_today08-09-2013 07:37:31

8,8K Tweet

961 Takipçi

1,1K Takip Edilen

علیؑ والے 💕 Muzammil kayani (@cforclass) 's Twitter Profile Photo

غیر اعلانیہ آمریت کا منہ بولتا ثبوت اس ڈفر کا یہ بیان ہے۔ یہ روش اب زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔ حقوق کی پامالی پر اٹھنے والی آواز کو تشدد سے زیادہ دیر نہیں دبایا جا سکتا ۔ #Policestate 🇵🇰

غیر اعلانیہ آمریت کا منہ بولتا ثبوت اس ڈفر کا یہ بیان ہے۔ 

یہ روش اب زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔  حقوق کی پامالی پر اٹھنے والی آواز کو تشدد سے زیادہ دیر نہیں دبایا جا سکتا ۔ 

#Policestate 🇵🇰
Mahrang Baloch (@mahrangbaloch_) 's Twitter Profile Photo

اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!

Al Jazeera English (@ajenglish) 's Twitter Profile Photo

With former Pakistan PM Imran Khan in jail, analysts believe that the upcoming elections might be one of the most unfree yet aje.io/nwlt8a

With former Pakistan PM Imran Khan in jail, analysts believe that the upcoming elections might be one of the most unfree yet aje.io/nwlt8a
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

میلسی سے سابق وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی أر او دفتر سے گرفتار- یہ ہے فری اینڈ فیئر الیکشن؟ جنگل کا قانون رائج ہے #RiggingAgainstPTI

International Human Rights Foundation (@ihrf_english) 's Twitter Profile Photo

#Pakistan 🇵🇰: The International Human Rights Foundation expresses deep concern over the recent decision, taken at midnight, to strip the most popular political party, PTI of its election symbol, thereby rendering the party without direction. This action speaks volumes about the

#Pakistan 🇵🇰: The International Human Rights Foundation expresses deep concern over the recent decision, taken at midnight, to strip the most popular political party, PTI of its election symbol, thereby rendering the party without direction. This action speaks volumes about the
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani (@cforclass) 's Twitter Profile Photo

نا ہم نے راستہ بدلہ ، نہ ہم منزل سے باز آہے ۔ یہ الیکشن عمران خان کا الیکشن ہے، ہر آزاد انسان کا جمہوری حق ہے۔ جہلم میں کیمپین کے دوران ایک تقریب میں اظہار خیال ۔ #Jhelum_Khan_Ka 🇵🇰 #VoteForImranKhan

PTI Chakwal (@ptiofficialckl) 's Twitter Profile Photo

نا ہم نے راستہ بدلہ ، نہ ہم منزل سے باز آہے ۔ یہ الیکشن عمران خان کا الیکشن ہے، ہر آزاد انسان کا جمہوری حق ہے۔ سابقہ پریزیڈنٹ آئ ایس ایف پنجاب مزمل کیانی لہڑی میں کرنل اورنگزیب صاحب کے گھر ایک تقریب میں اظہار خیال کر رہے ہیں #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو

Waqas Iftikhar (@waqasiftikhar78) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ پی پی 51 ڈسکہ کا حتمی نتیجہ روک دیا گیا، آر او کو ہدایت کی گئی کہ وہ ہمارے فراہم کردہ فارم 45 کے مطابق رزلٹ تیارکریں اور ہماری موجودگی میں ۔ ڈی پی او نے کارروائی کے دوران آر او آفس تک ہماری رسائی میں کوئی رکاوٹ نہ آنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ الیکشن کمیشن پاکستان

الحمدللہ پی پی 51 ڈسکہ کا حتمی نتیجہ روک دیا گیا، آر او کو ہدایت کی گئی کہ وہ ہمارے فراہم کردہ فارم 45 کے مطابق رزلٹ تیارکریں اور ہماری موجودگی میں ۔ ڈی پی او نے کارروائی کے دوران آر او آفس تک ہماری رسائی میں کوئی رکاوٹ نہ آنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
 الیکشن کمیشن پاکستان
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani (@cforclass) 's Twitter Profile Photo

آپکی محبتوں کا بہت بہت مشکور ہوں شاہ جی ۔ مزید توقع یہی ہے کہ آپ تحریکی نظریے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ بیشک اللّه ڈٹے رہنے والوں کے ساتھ ہے ( القرآن ) Syed Riffat Mehmood MPA PP24. #ImranKhanForPakistan

آپکی محبتوں کا بہت بہت مشکور ہوں شاہ جی ۔ 
مزید توقع یہی ہے کہ آپ  تحریکی نظریے کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ 

بیشک اللّه ڈٹے رہنے والوں کے ساتھ ہے ( القرآن )
Syed Riffat Mehmood MPA PP24.
#ImranKhanForPakistan
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

PTI will hold a press conference, for national and international media, where Barrister Salman Akram Raja will present original, signed Forms 45 as proof of extensive electoral fraud in compilation of the results of General Elections 2024, stealing PTI’s two-thirds majority

PTI will hold a press conference, for national and international media, where Barrister Salman Akram Raja will present original, signed Forms 45 as proof of extensive electoral fraud in compilation of the results of General Elections 2024, stealing PTI’s two-thirds majority
علیؑ والے 💕 Muzammil kayani (@cforclass) 's Twitter Profile Photo

جہلم کے NA60 میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حسن عدیل لگ بگ 50،000 کی لیڈ سے جیت رہے ہیں فارم 45 کے مطابق . ایک لاکھ سےزاہد ووٹرز کا حق کیسے مارا جا سکتا ہے ۔ #ElectionResults2024

جہلم کے NA60 میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار حسن عدیل لگ بگ 50،000 کی لیڈ سے جیت رہے ہیں فارم 45 کے مطابق . 

ایک لاکھ سےزاہد ووٹرز کا حق کیسے مارا جا سکتا ہے ۔ 

#ElectionResults2024
Gulraiz Iqbal (@gulraiziqbalpti) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ اور ISF کے نوجوان جنہوں نے اس مشکل گھڑی میں لازوال قربانیاں دی اور ڈٹے رہے انکو میری طرف سے سرخ سلام ❣️میں ایک ایک نوجوان کی ھمت،جرت،بہادری اور استقامت کا چشم دید گواہ ھوں۔مقدمات بھگتے،جیلیں کاٹی،کاروبار تباہ کیا،تشدد سہا لیکن عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی

علیؑ والے 💕 Muzammil kayani (@cforclass) 's Twitter Profile Photo

غزہ کا مکمل کنٹرول لینے کہ بعد لاکھوں مسلمانوں کا خوں بہانے کہ بعد اب امن کا وقت ھوا چاہتا ہے یہی وجہ تھی عمران خان کو عجلت میں کرسی سے اتارنے کی تا کہ اس قتل عام پر پاکستان سے کوئی آواز بلند نہ ہو امریکا اپنے اهداف حاصل کرنے کہ بعد امن کا درس دے رہا #ReleaseKhanForPakistan

غزہ کا مکمل کنٹرول لینے کہ بعد لاکھوں مسلمانوں کا خوں بہانے کہ بعد اب امن کا وقت ھوا چاہتا ہے

یہی وجہ تھی عمران خان کو عجلت میں کرسی سے اتارنے کی تا کہ اس قتل عام پر پاکستان سے  کوئی آواز بلند نہ ہو

امریکا اپنے اهداف حاصل کرنے کہ بعد  امن کا درس دے رہا

#ReleaseKhanForPakistan