RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile
RayyaN 🤎

@bp_966

A step of respect thousands of miles ahead

ID: 1695877113386029056

calendar_today27-08-2023 19:14:26

254 Tweet

344 Takipçi

253 Takip Edilen

Amna khan (@amnaa_khan6) 's Twitter Profile Photo

ترجمہ: اے ایمان والو! الله سے ڈرو، اور (زبان اور عمل کے) "سچے لوگوں" کے ساتھ رہا کرو. [ سورۃ التوبة،  9 1 1 :9] #اللہ 🥀 #القران_الكريم 🌼

ترجمہ: اے ایمان والو! الله سے ڈرو، اور (زبان اور عمل کے) "سچے لوگوں" کے ساتھ رہا کرو.

[ سورۃ التوبة،  9 1 1 :9]

#اللہ 🥀
#القران_الكريم 🌼
RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین اور بہادر ترین شخص وہ ہے جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیاد رسُومات کو چھوڑنے کا جِگر رکھتا ہو ۔

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#میرے_مطابق ہمدردی وہ عالمگیر زُبان ہے جسے جانور بھی سمجھتے ہیں۔ #اردوزبان

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم تم اس تکلیف ، اس قرب ، اس بے سکونی كو بھول جاؤ گے مگر وہ تمہیں بے سکون کرنے والوں سے حساب ضرور لے گا کیوں کہ : وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیبّاً۔ ترجمہ : اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ❤️ #جمعہ_کے_دن_درود_شریف_زیادہ_پھڑھیں

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار نہ کرو ممکن ہے کہ اللہ تعالٰی اسے اس سے نجات دے دیں اور تمھیں اس میں مبتلا کر دیں ۔ #کرغزستان

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #جمعہ

#السلام_عليكم 

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ 

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
 #جمعہ
RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم آج درود شریف کثرت سے پڑھیں ۔ #جمعة #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

#السلام_عليكم 

 آج درود شریف کثرت سے پڑھیں ۔ 

#جمعة 
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد 
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

میں اہلِ فلسطین کے وحشیانہ قتلِ عام کی مذمت کیلئے اپنے ہاں موزوں اور مناسب الفاظ تک نہیں پاتا۔فلسطینیوں کے قتل عام کے رواں سلسلے کو فوری طور پر روکا جائے اور اس قتلِ عام کےتمام ذمہ داروں اور انکے سہولتکاروں کا نازیوں کے نیورمبرگ ٹرائلز کی طرز پر ایک عالمی ٹربیونل کے ذریعے کڑا

میں اہلِ فلسطین کے وحشیانہ قتلِ عام کی مذمت کیلئے اپنے ہاں موزوں اور مناسب الفاظ تک نہیں پاتا۔فلسطینیوں کے قتل عام کے رواں سلسلے کو فوری طور پر روکا جائے اور اس قتلِ عام کےتمام ذمہ داروں اور انکے سہولتکاروں کا نازیوں کے نیورمبرگ ٹرائلز کی طرز پر ایک عالمی ٹربیونل کے ذریعے کڑا
RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

تمام حاجیوں کو آج حج مُبارک اور دعا ہے کہ آنے والے سالوں میں جن جن لوگوں نے حج نہیں کیا اللہ اُنھیں حج کے لئیے بُلاۓ۔ آمین #حج1445هـ #عيد_الأَضحى

تمام حاجیوں کو آج حج مُبارک اور دعا ہے کہ آنے والے سالوں میں جن جن لوگوں نے حج نہیں کیا اللہ اُنھیں حج کے لئیے بُلاۓ۔ آمین 

#حج1445هـ 
#عيد_الأَضحى
RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ ۔ #لا_حج_بلا_تصريح #حج_1445هـ #يسر_وطمأنينة

#السلام_عليكم 

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ ۔

#لا_حج_بلا_تصريح
#حج_1445هـ
#يسر_وطمأنينة
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

اہلِ وطن کو عید کی خوشیاں مبارک! عیدالاضحیٰ ایثار و قربانی کے اس جذبے، جس کی مثال جنابِ ابراہیم علیہ السّلام کی جانب سے قائم کی گئی،کوصحیح معنوں میں اپنانے کا درس دیتی ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں چند افراد کی اپنی اناؤں کی پوجا اور نفسِ عمّارہ کی پرستش نے ہمارے سماج کی اخلاقی

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا مجبوری ہے جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رہا ہے اس دفعہ بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے میں وعدہ کرتا ہوں آئندہ دن رات محنت کر کے اپنا بکرا لوں گا 😉 #عيد_الأضحى_مبارك sadafᶦᵏᶠ🇵🇰 RayyaN 🤎 محمد شعیب💥

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ #محرم1446هـ

#السلام_عليكم 

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔

#محرم1446هـ
RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم اللہ کریم ہر حال میں آپ پر مہربان رہے ۔ آمین #صبح_بخیر

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

میری بہت ہی قریبی بہن جیسی دوست میری سب سے زیادہ خیر خواہ اور ہمدرد تم ساتھ ہو تو کسی اور کی ضرورت نہیں ہمیشہ ساتھ رہو پاس رہو خوش رہو ہنستی مسکراتی رہو Amna khan RayyaN 🤎

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

#السلام_عليكم لا حاصل خواہشیں ادھورے قصے نامکمل خواب کچھ بھی ناممکن نہیں رہتا جب بات تہجد کی دعاؤں پہ آتی ہے RayyaN 🤎

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں سب سے زیادہ کنجوس عورتیں پاکستان میں پائی جاتی ہیں #معلومات_عامہ

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

ہم ایسے معاشرے سے ہیں جہاں اگر عورت مرد کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے #محبت_مافیا

RayyaN 🤎 (@bp_966) 's Twitter Profile Photo

خوش رہنے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ بڑے بڑے محلات میں رہیں جو آپکو میسر ہے اسی میں خوش رہنا سیکھیں #میرے_مطابق