Naveed basim (@basim_naveed) 's Twitter Profile
Naveed basim

@basim_naveed

jui social worker

ID: 1036473650394869763

calendar_today03-09-2018 04:39:09

2,2K Tweet

549 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Naveed basim (@basim_naveed) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی رہائشگاہ آمد مولانا فضل الرحمان نے صادق سنجرانی سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کی مولانا عبدالواسع ، مولانا صلاح الدین ایوبی ، مولانا اسعد محمود، سید آغا محمود شاہ ہمراہ تھے۔

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کی سابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی رہائشگاہ آمد 

مولانا فضل الرحمان نے صادق سنجرانی سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کی 

مولانا عبدالواسع ، مولانا صلاح الدین ایوبی ، مولانا اسعد محمود، سید آغا محمود شاہ ہمراہ تھے۔
Naveed basim (@basim_naveed) 's Twitter Profile Photo

یہ پروپیگنڈا کیا جاتا ہے کہ قادیانیوں کو غیر مسلم کہا جا رہا ہے لیکن میں پوچھتا ہوں کہ قادیانی پوری دنیا کی امت مسلمہ کو کافر کہتے ہیں *ہم نے انگریز کو بھی نکالا اس کے خود کاشتہ پودے کو بھی نکال🔥* *اور قادیانی اس وطن عزیز میں دوبارہ سر اٹھانے کے قابل نہیں رہیں گے* `قائد محترم`

Naveed basim (@basim_naveed) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جے یو آئی کے امیر مرکزیہ مولانا فضل الرحمن صاحب سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفورحیدری صاحب سے انکی بھابی سینئر صحافی عبداللہ لہڑی کے والدہ کی انتقال پر تعزیت کررہے ہیں

Naveed basim (@basim_naveed) 's Twitter Profile Photo

سکھر: جامعہ منزل گاہ جمعیت علماءِ اسلام صوبہ سندھ کی جنرل کاؤنسل کا دستوری اجلاس صوبائی امیر سائین عبدالقیوم ہالیجوی صاحب کی صدارت میں جاری صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب اجلاس کی کاروائی چلا رہے ہیں۔ #JUISindhAmanMarch

سکھر: جامعہ منزل گاہ جمعیت علماءِ اسلام صوبہ سندھ کی جنرل کاؤنسل کا دستوری اجلاس صوبائی امیر سائین عبدالقیوم ہالیجوی صاحب کی صدارت میں جاری 
صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب اجلاس کی کاروائی چلا رہے ہیں۔

#JUISindhAmanMarch
Naveed basim (@basim_naveed) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری سے انکی بھابھی کے انتقال پر سابق چیئرمین سینٹ میر محمد صادق سنجرانی وفاقی وزیر خالد خان مگسی ایم پی اے پرنس آغا عمر جان احمدزئی ودیگر اظہات تعزیت کررہے ہیں

قائد ملت اسلامیہ امام الانقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا تحفظ ختم نبوت و دفاع پاکستان کانفرنس لیاقت باغ راولپنڈی کے مرکزی سٹیج پر شاہین ختم نبوت حضرت مولانا اللّٰہ وسایہ صاحب کے ساتھ پیار و محبت بھری گفتگو