ⓐⓨⓐⓩ ⓚⓗⓐⓝ (@ayaz550489746) 's Twitter Profile
ⓐⓨⓐⓩ ⓚⓗⓐⓝ

@ayaz550489746

‏‏‏میرے اور اسکے درمیان نکلا
عمر بھر کی جدائی کا رشتہ
‎‎‎#A_K

ID: 1070041226890629120

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100011488774214 calendar_today04-12-2018 19:44:43

297 Tweet

222 Takipçi

386 Takip Edilen

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت، ثقافت یا کوئی معاشی مسئلہ نہیں ہے، بنیادی ایشو کشمیر ہے۔ جسے حل نہ کیا گیا تو خطے میں جنگ کے بادل منڈلاتے رہیں گے۔ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو ترجیح اول بناتے ہوئے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کروانے کو یقینی بنائے۔

♥️!!Jeeya!!♥️⁩ (@itsmyzindagi) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ!! دنیا کے سارےعظیم لیڈرز ملکر بھی حضور اکرم (ص) کے پاؤں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہو سکتے💞 👉 Agree . . ??

ⓐⓨⓐⓩ ⓚⓗⓐⓝ (@ayaz550489746) 's Twitter Profile Photo

آپ سنگل، اور میں شدید قسم کا سنگل😭 تو سمجھنے کی کوشش کیجۓ نا بابا، آؤ اور دونوں سیدھا شادی کرلیتے ہیں #_ٹِکٹ_کاٹ_کـے ✌😂✌. 👊😆👊

آپ سنگل، اور میں شدید قسم کا سنگل😭 تو سمجھنے کی کوشش کیجۓ نا بابا،  آؤ اور دونوں سیدھا شادی کرلیتے ہیں
#_ٹِکٹ_کاٹ_کـے ✌😂✌.         👊😆👊
ⓐⓨⓐⓩ ⓚⓗⓐⓝ (@ayaz550489746) 's Twitter Profile Photo

If You Want To Gain Followers 🙃 1. Retweet this 😎 2. Follow all that Like & Retweet 3. Follow back all that follow u 4. Be active follow first 5. Add me to your List 🤩 6. Turn My Notifications ON 😘 7. Follow me for FB 😛😛😛🤗😍 ❤️💜❤️💜❤️🤫❤️💜❤️💜❤️💜 #A_K

ⓐⓨⓐⓩ ⓚⓗⓐⓝ (@ayaz550489746) 's Twitter Profile Photo

تیری خـــــــــاموشی اگر تیری مجـــــــــبوری ھے💦 تو رہنـــــــــے دے عشق کون سا ضـــــــــروری ھے💦💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝 #Love_is_Death #A_K

ⓐⓨⓐⓩ ⓚⓗⓐⓝ (@ayaz550489746) 's Twitter Profile Photo

خانہ کعبہ اور ہجراسوّد چومنامیری سب سےبڑی خواہش ہے۔ یااللہ ہم سب مسلمانوں کو 2019 میں مجھے"مکہ اور مدینہ" کی حاضری نصیب فرما، ⁦❤️⁩⁦❤️⁩😇😇 #A_K

ⓐⓨⓐⓩ ⓚⓗⓐⓝ (@ayaz550489746) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ گڈباۓ Twitter# اللہ حافظ کچھ دن کیلئے

ⓐⓨⓐⓩ ⓚⓗⓐⓝ (@ayaz550489746) 's Twitter Profile Photo

شہلا رضا کی جیو نیوز کے پروگرام میں امیر المؤمنین سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی انتہائ قابل مذمت ہے۔ پیپلز پارٹی اگر وفاق کی علامت جماعت ہونے کی دعوے دار ہے تو فی الفور اس بدزبان عورت کو اس کے عہدوں سے برطرف کر کے قوم سے معافی مانگے۔ #RemoveShehlaRaza #A_K

ⓐⓨⓐⓩ ⓚⓗⓐⓝ (@ayaz550489746) 's Twitter Profile Photo

کسی سیاسی لیڈر کو "صاحبہ" کہنے سے کہیں زیادہ سنگین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق نازیبا گفتگو ہے #removeshehlaraza #A_K

ⓐⓨⓐⓩ ⓚⓗⓐⓝ (@ayaz550489746) 's Twitter Profile Photo

اسلام کے بارے میں ناجاننے والوں کو چینلز پر بلایا جائے گا تو ایسے ہی #صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخیاں ھوگئ اس عورت کو فوری عہدے سے ہٹا دیا جائے !!! اس عورت کو یہ نہیں پتہ کے #حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا تبین وحی میں سے ہے #removeshehlaraza #A_K Imran Khan