M Arshad khan (@arshad3878) 's Twitter Profile
M Arshad khan

@arshad3878

جو رات کے بعد صبح دیتا ہے جو گرمی کے بعد ٹھنڈ دیتا ہے بیشک وہی اللہ پریشانی کے بعد خوشیاں بھی دے گا انشاءاللہ

ID: 1513205288035307526

calendar_today10-04-2022 17:22:24

104,104K Tweet

12,12K Takipçi

11,11K Takip Edilen

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ہر عالم دین کا فریضہ ہے کہ وہ اسی طرح حق گوئی کرے جس طرح مولانا طارق جمیل کر رہے ہیں

ہر عالم دین کا فریضہ ہے کہ وہ اسی طرح حق گوئی کرے جس طرح مولانا طارق جمیل کر رہے ہیں
riffat  haq (@riffathaq) 's Twitter Profile Photo

میرے اللّه ! آپ کے بندوں پر ظلم کرنے والے آپ کے گھر حاضر ہیں، ہدایت دیں یا حساب لیں یہ آپ کا فیصلہ ہے میرے رب کریم !

میرے اللّه ! آپ کے بندوں پر ظلم کرنے والے آپ کے گھر حاضر ہیں، 
ہدایت دیں یا حساب لیں یہ آپ کا فیصلہ ہے میرے رب کریم !
Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کراچی کے شوکت خانم کے سینٹرز یہ ہیں برائے مہربانی اپنی قربانی کی کھالیں یہاں جمع کروائیں کراچی شوکت خانم کو آپکے فنڈز کی اشد ضرورت ہے مدد کریں ۔۔۔ شکریہ #ShaukatKhanam #عيد_الأضحى_المبارك 1. Shaukat Khanum Diagnostic Center and Clinic, Phase - 7, Ext DHA (Time: 8

پاکستانیوں 
کراچی کے شوکت خانم کے سینٹرز یہ ہیں برائے مہربانی اپنی قربانی کی کھالیں یہاں جمع کروائیں کراچی شوکت خانم کو آپکے فنڈز کی اشد ضرورت ہے مدد کریں ۔۔۔ شکریہ 
#ShaukatKhanam
#عيد_الأضحى_المبارك

1. Shaukat Khanum Diagnostic Center and Clinic, Phase - 7,  Ext DHA (Time: 8
Tehmina Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@tapti1_) 's Twitter Profile Photo

یہ عید اُن کے نام ہے جنہوں نے حق پر کھڑے ہو کر سب کچھ گنوا دیا۔ جن کی ماؤں نے بیٹوں کو نظریے کی خاطر رخصت کیا۔ جن کی زبانوں پر اب بھی "عمران خان" ہے۔ میں Tehmina Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ اور پوری قوم اس بات پر متفق ہے کہ یہی نام اب تحریک کا نشان بنے گا۔ #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام Team Pakistan Power

یہ عید اُن کے نام ہے جنہوں نے حق پر کھڑے ہو کر سب کچھ گنوا دیا۔
جن کی ماؤں نے بیٹوں کو نظریے کی خاطر رخصت کیا۔
جن کی زبانوں پر اب بھی "عمران خان" ہے۔
میں <a href="/TAPTI1_/">Tehmina Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ</a> اور پوری قوم اس بات پر متفق ہے کہ یہی نام اب تحریک کا نشان بنے گا۔

#عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم! خان صاحب اور میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو! خان صاحب کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں !

قیدی نمبر 804 (@ikpk_804) 's Twitter Profile Photo

سب کو عید مبارک ہو اللّه پاک سب کی قربانی قبول فرماۓ ۔ عید کے بعد حق سچ کیلئے قربانی دینی ہوگی قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی ۔ کیا آپ جہاد کیلئے تیار ہیں ؟ یہ وکیل آپ کو ہمیشہ لالی پاپ دیتے ہوئے پیسہ بنا رہے ہیں لیکن #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی Imran Khan PTI

سب کو عید مبارک ہو اللّه پاک سب کی قربانی قبول فرماۓ ۔
عید کے بعد حق سچ کیلئے قربانی دینی ہوگی قربانی کے بغیر آزادی نہیں ملتی ۔

کیا آپ جہاد کیلئے تیار ہیں ؟

یہ وکیل آپ کو ہمیشہ لالی پاپ دیتے ہوئے پیسہ بنا رہے ہیں 

لیکن #مزاحمت_سے_ہوگی_رہائی 
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> <a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

پرتگال میں سرخ ٹریفک لائٹس پر "STOP ISRAEL" اور سبز ٹریفک لائٹس پر "FREE GAZA" لگایا ہے۔.. مغرب جاگ جکا ہے مشرق کب جاگے گا؟؟

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

آئرلینڈ ✌🏼 جو کام مسلمانوں کے ذمہ فرض تھا وہ فرض بھی غیر مسلم ادا کررہے ہیں!! بیلفاسٹ کی ایک باہمت خاتون اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ اور فلسطینیوں کی جدوجہد اور مصائب کے بارے میں شعور بیدار کر رہی ہے۔۔۔

Samrina Hashmi (@samrinahashmi) 's Twitter Profile Photo

📌قربانی کے گوشت کے تین حصے ہیں 📍ایک آپ کا 📍ایک احباب رشتہ داروں کا 📍 تیسرا غرباء کا📍 پھر دوست احباب کے گھر سے بھی گوشت آتا ہے 🟢🟢 اپنے حصے اور آئے ہوئے گوشت کو اپنے فریزروں میں بھرنے کی بجائے جس قدر بانٹ سکیں بانٹ دے۔ 🟠 شاید آپ کی وجہ سے کسی کے بچوں کو پروٹین مل جائے