Aqeel Raja (@aqeelra65692125) 's Twitter Profile
Aqeel Raja

@aqeelra65692125

جنرل سیکرٹری PMDC سالٹ مائن کھیوڑہ

ID: 1293246482980704259

calendar_today11-08-2020 18:04:17

2,2K Tweet

1,1K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Usama Iqbal (@malikusama_10) 's Twitter Profile Photo

متنازع ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی کو رہا کر دیا گیا ، اعظم سواتی کو لینے پی ٹی آئی کے رہنما اور کارکنان بڑی تعداد میں سی آئی اے سب جیل کے باہر موجود، کارکنان کی جانب سے پھولوں اور ہاروں سے اعظم سواتی کا استقبال کیا گیا ، اعظم سواتی کا بیٹا عثمان سواتی بھی ان کے ہمراہ موجود

Aqeel Raja (@aqeelra65692125) 's Twitter Profile Photo

سردی سے بچنے کیلئے سر منہ ضرور ڈھانپیں مگر کوشش کریں ڈاکو نہ لگیں، دکانداروں کا ایویں ای تڑاہ نکل جاتا ہے

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے! عمران خان کی ٹانگ پر گولیاں لگنے سے متعلق جھوٹا اور جعلی بیانیہ بنانے والے اس ویڈیو میں دیکھ لیں کہ کتنی باآسانی کسی بھی ویڈیو یا تصویر کو پلٹا اور روٹیٹ کیا جاسکتا ہے۔ #شکریہ_کس_کا_کرنا_ہے

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف قتل اور عمران خان قاتلانہ حملہ پلان لندن میں بنا،،،نواز شریف کیخلاف لندن پولیس سنجیدگی سے ساتھ تحقیقات کر رہی ہے،،،نواز شریف اب پاکستان نہیں آسکتے،،،اعتزاز احسن کی مکمل تہلکہ خیز گفتگو لنک میں دیکھیں youtu.be/votDnHGOhKs

Amjad Nawaz (@amjadnawazusa) 's Twitter Profile Photo

بلاول کے مطابق اگلا وزیراعظم وہ خود بنے گا۔ پاکستانی عوام کس کو اگلا وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے؟ #NA50AttockRally

بلاول کے مطابق اگلا وزیراعظم وہ خود بنے گا۔
پاکستانی عوام کس کو اگلا وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے؟
#NA50AttockRally
Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں پولیس دھماکے میں اپنی شہادتوں کے بعد بلبلا اٹھے ، بینر ہاتھ میں پکڑے اور پکار اٹھے “یہ جو نا معلوم ہے : یہ ہمیں معلوم ہے “ ایسے ملک کے عام شہریوں کا خوف بڑھ جاتا ہے اورخوف جب بڑھتا ہے تو غصے میں بدل جاتا ہے

تلاوتِ قرآن (@qurantilawat1) 's Twitter Profile Photo

سورۃ یوسف إِنَّمَا أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّهِ قاری شیخ محمد ایوبؒ