سروے!!
کیا قائد اعظم محمد کے بعد اگر کہاجائے کہ عمران خان مقبول ترین لیڈر ہے تو کیا یہ بات درست ہے ؟؟
(1) درست (2) غلط
ری ٹویٹ کریں اور اپنی رائے کا اظہار کریں ۔۔۔
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
بٹگرام سے بڑی تعداد میں کارکنان MPA تاج محمد خان ترند کی قیادت میں بٹگرام سے جھاری کس تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے ہزارہ مرکزی جلوس کے ساتھ شامل ہونگے ۔
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
#خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار
واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان ایمبیسی کے سامنے ننگے بادشاہ اور اس فاشست رجیم کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ مارنے کا موقع ملا۔
#پرامن_ملک_گیر_تحریک
#ReleaseImranKhan