Ali Shah afridi. (@alishahafridi2) 's Twitter Profile
Ali Shah afridi.

@alishahafridi2

Ali afridi pti

ID: 1513860434264305667

calendar_today12-04-2022 12:44:14

379 Tweet

63 Takipçi

296 Takip Edilen

𝐌𝐨𝐭𝐢𝐯𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐌𝐚𝐟𝐢𝐚 (@_motivatedmafia) 's Twitter Profile Photo

آپ سب سے وعدہ کرتا ہوں ایوان میں اور سڑکوں پر انکا مقابلہ کریں گے مزاحمت کیلئے اپنے آپکو تیار کر رہے ہیں۔ اسد قیصر۔۔۔۔۔۔۔

آپ سب سے وعدہ کرتا ہوں ایوان میں اور سڑکوں پر انکا مقابلہ کریں گے مزاحمت کیلئے اپنے آپکو تیار کر رہے ہیں۔

اسد قیصر۔۔۔۔۔۔۔
Monetization💰Story (@xprofessorrr) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایسے اکاؤنٹس کی تلاش ھے جوکہ سو فیصد 💯 فالو بیک کرتے ہوں۔۔۔ میرے 9k سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔۔۔ ری پوسٹ کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ

مجھے ایسے اکاؤنٹس کی تلاش ھے جوکہ سو فیصد 💯  فالو بیک کرتے ہوں۔۔۔

میرے 9k  سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔۔۔ 
ری پوسٹ  کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ
Iqbal Afridi PTI (@iqbalafridipti) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے اقبال افریدی، پی ٹی آئی خیبر جنرل سیکرٹری عامر خان نے جمرود باب خیبر میں دسترخوان پر مسافروں کے ساتھ افطاری کیا۔ رمضان افطار دسترخوان میں کثیر تعداد میں غرباء اور مساکین نے شرکت کی۔

ایم این اے اقبال افریدی، پی ٹی آئی خیبر جنرل سیکرٹری عامر خان نے جمرود باب خیبر میں دسترخوان پر مسافروں کے ساتھ افطاری کیا۔ 
رمضان افطار دسترخوان میں کثیر تعداد میں غرباء اور مساکین نے شرکت کی۔
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

آج ہر پاکستانی نے ریٹویٹ کا بٹن یہ سمجھ کر دبانا کے کہ آپ عمران خان صاحب کو " پلس " کر رہے ہیں۔ سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوتے جائیں۔ #خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا

آج ہر پاکستانی نے ریٹویٹ کا بٹن یہ سمجھ کر دبانا کے کہ آپ عمران خان صاحب کو " پلس " کر رہے ہیں۔

سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوتے جائیں۔
#خان_مائنس_نہیں_پلس_ہوگا
Ali Shah afridi. (@alishahafridi2) 's Twitter Profile Photo

ایک دو ماں پہلے بہت سخت بیمار زرداری اور اج اپنے کندو پہ لاش اٹھایا یار کیا مزاق جاری اس ملک کے ساتھ

ایک دو ماں پہلے بہت سخت بیمار زرداری اور اج اپنے کندو پہ لاش اٹھایا یار کیا مزاق جاری اس ملک کے ساتھ
Monetization💰Story (@xprofessorrr) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایسے اکاؤنٹس کی تلاش ھے جوکہ سو فیصد 💯 فالو بیک کرتے ہوں۔۔۔ میرے 10k سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔۔۔ ری پوسٹ کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ

مجھے ایسے اکاؤنٹس کی تلاش ھے جوکہ سو فیصد 💯  فالو بیک کرتے ہوں۔۔۔

میرے 10k  سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔۔۔ 
ری پوسٹ  کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ
Ali Shah afridi. (@alishahafridi2) 's Twitter Profile Photo

کیا میں اکیلا ہو میں نے ٹیکا لیا ہوا اس ملک کا عمران خان کا تاریخی الفاظ #ImranKhanPTI

Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے سہیل آفریدی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور صاحب کے ساتھ ملاقات۔۔ ملاقات میں تحریک انصاف ضلع خیبر کے رہنما صدیق بھائی کی جلد بازیابی اور اُسکی فیملی سے ملاقات، ضلع خیبر کے امن و امان، ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے اور خیبر میں ذراعت کے زریعے

ایم پی اے سہیل آفریدی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور صاحب کے ساتھ ملاقات۔۔  ملاقات میں تحریک انصاف ضلع خیبر کے رہنما صدیق بھائی کی جلد بازیابی اور اُسکی فیملی سے ملاقات، ضلع خیبر کے امن و امان، ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے اور خیبر میں ذراعت کے زریعے
Ali Shah afridi. (@alishahafridi2) 's Twitter Profile Photo

اج 23 مارچ کا دن تھا اور میں نے بہت بڑا اسلحہ پاکستان فوج کا دیکھا لیکن کچے کے ڈاکو کے سامنے سب بے بس تھا

اج 23 مارچ کا دن تھا اور میں نے بہت بڑا اسلحہ پاکستان فوج کا دیکھا لیکن کچے کے ڈاکو کے سامنے سب بے بس تھا
Sohail Afridi (@sohailafridiisf) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے سہیل آفریدی ، صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن Meena Khan Afridi اور آئی ایس ایف کے چیتے 2014 دھرنا کے دوران۔

ایم پی اے سہیل آفریدی ، صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن <a href="/MeenakhanAfridi/">Meena Khan Afridi</a>  اور آئی ایس ایف کے چیتے 2014 دھرنا کے دوران۔
Monetization💰Story (@xprofessorrr) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتی ہوں جو لوگ X سے کمانا چاہتے ہیں میں ان کے impression مکمل کرنے میں مدد کروں میں آج پھر 5 لوگوں کو 50 ہزار impression دوں گی اس لیے جو لوگ واقع محنت کر کے کمانا چاہتے ہیں 01.. وہ مجھے Follow کرے 02.. اس پوسٹ کو Retweet کر کے 03.. کمنٹ میں X لکھ دیں ✅ Let's Earn

میں چاہتی ہوں جو لوگ X سے کمانا چاہتے ہیں میں ان کے impression مکمل کرنے میں مدد کروں میں آج پھر 5 لوگوں کو 50 ہزار impression دوں گی اس لیے جو لوگ واقع محنت کر کے کمانا چاہتے ہیں

01.. وہ مجھے Follow کرے
 
02.. اس پوسٹ کو Retweet کر کے

03.. کمنٹ میں  X لکھ دیں ✅

Let's Earn
Ali Shah afridi. (@alishahafridi2) 's Twitter Profile Photo

میں 20 سالوں سے یہ بات سن رہاہو کے کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گے اور اج چھ جحجو نے ثابت کردی کہ فوج 72 سالوں سے سیاست میں ہیں