Ali Khan (@alikhankp3) 's Twitter Profile
Ali Khan

@alikhankp3

Research Assistant at Chag Gung University, Taiwan | Research Area Polymers Blends and Composite Material for Smart Applications.

ID: 1479164458534637572

calendar_today06-01-2022 18:54:43

7,7K Tweet

323 Takipçi

590 Takip Edilen

Shahussain Khan (@shahussainkha6) 's Twitter Profile Photo

نہ جانے کیا گزر رہی ہو گی ان پر جن کی لاشوں کو بھی غائب کر دیا گیا ہے نا جانے کون کون اُن کے گھروں میں انتظار کر رہا ہو گا ۔۔گولی کیوں چلائی

Lebanon Times (@th_lebanontimes) 's Twitter Profile Photo

This man allows Israel to use Jordan airspace but at the same time he ordered to intercept Iranian missiles. He is one of the biggest traitors in the Muslim world.

This man allows Israel to use Jordan airspace but at the same time he ordered to intercept Iranian missiles.
He is one of the biggest traitors in the Muslim world.
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

حامد میر گواہ ہے 🛑 اس وقت کے جرنیل اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے تھے لیکن عمران خان سیسہ پلائی دیوار بن گیا✊🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

قاسم خان کی اپیل 🚨 ایک 70 سالہ شخص قید تنہائی میں ایک چھوٹے سے کمرے میں بند ہے، بجلی اور ڈاکٹر کی سہولت نہیں۔ اس کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرکے ٹارچر کیا جا رہا ہے انٹرنیشنل کمیونٹی اس پر ایکشن لیں

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر نے 55 ہیجڑوں کے منہ پر تھپڑ مارا🚨 دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مصیبت کہ وہ قران سے دور ہو چکے ہے امت مسلمہ قران سے دور ہو چکی ہے وہ آپس میں اس بات پر لڑرہے ہے کہ وہ شیعہ ہے سنی ہے عربی عجمی ان چکروں میں پڑی ہے اس لیے مار کھا رہے ہیں !!

Shahussain Khan (@shahussainkha6) 's Twitter Profile Photo

کہیں آپ ڈی چوک کا قتل عام بھول تو نہیں گئے کیا اُس جوان کو بھول تو نہیں گئے جس کی جیب سے 500 روپے اور ایک پرانا فون نکلا تھا جس پر امی کے نام سے 41 مس کالیں تھیں۔

Sheikh saira sahiba (@chotisheikhni) 's Twitter Profile Photo

یہ لیں ویڈیو جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ کون ہیں جو شہریوں کی گاڑیاں توڑ رہے ہیں۔ اس وڈیو کو وائرل کر دو، نہیں تو یہ کل کو پی ٹی آئی کے ورکرز پر الزام لگائیں گے... ۔

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

اُدھر اسرائیل کے ساتھ آدھی دنیا کی استعماری طاقتیں کھڑی ہیں اور اِدھر کوئی ایک اسلامی ملک ایسا نہیں جو عملی طور پر ایران کے ساتھ کھڑا ہو سکے۔۔۔ صد افسوس

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

غداران وطن عاصم منیر کے ڈنر کے موقع پر ہوٹل کے آگے ڈیجیٹل ٹرک کھڑا کر دیا گیا اس ٹرک پر قاتلان اسلام آباد عاصم منیرکے مظالم دکھاۓ گئے ہیں

DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

یہ جرت بھی صرف انصافیوں میں ہے جو قاتل عاصم منیر کو اسکے منہ پر قاتل کہ رہے ہیں

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ ایرانی حملہ تو سب کی توقعات کے برعکس ہے۔ ایران نے واقعی دنیا کو سرپرائزکیا ہے۔

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

ایران میں پھنسے 450 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہوگئے ہیں جو پہلے سے پھنسے ہوئے ہیں 🤨🤨🤨 (منقول)

BailA (@b4baila) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی کوٹ لکھپت جیل دوبارہ منتقل ہونے سے پہلے بڑھا با ہمت پیغام دے کر گئے ہیں🚨 #ReleaseLeaderOfUmmah

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص عمران خان کے وژن اور عوام کے لیے انتہائ خطرناک ہے ، اپنے صوبے میں نہ ڈرون اٹیک رکوا پا رہا اور نہ ہی عوام کی جان ۔۔ وزیراعلی کی سیٹ کے لیے مکمل نا اہل ہے ۔۔ ❤️‍🩹

یہ شخص عمران خان کے وژن اور عوام کے لیے انتہائ خطرناک ہے ، اپنے صوبے میں نہ ڈرون اٹیک رکوا پا رہا اور نہ ہی عوام کی جان ۔۔  وزیراعلی کی سیٹ کے لیے مکمل نا اہل ہے ۔۔ ❤️‍🩹