Maru Aliii (@aliiimaru) 's Twitter Profile
Maru Aliii

@aliiimaru

Beauty is less important than quality.

ID: 1348175066551496704

calendar_today10-01-2021 07:49:36

20 Tweet

22 Takipçi

40 Takip Edilen

Maru Aliii (@aliiimaru) 's Twitter Profile Photo

*تباہی اور بربادی ہے ایسے تمام لوگوں کیلئے جو انسانوں کو طعنے دیتے ہیں اور اُن کے عیب کی تلاش میں رہتے ہیں...!!!* *(سورۃ الھُمزہ/۱)* 💞💠💞💠💞💠💞💠💞💠💞

Maru Aliii (@aliiimaru) 's Twitter Profile Photo

*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱* خلـــوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں اپنی نیــت اور فطـرت میں بھی پیــدا کریں تاکہ آپ لوگوں کے عیـــب نہیں ان کی خوبــــیاں دیکـــــھ پائیں *🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*

Maru Aliii (@aliiimaru) 's Twitter Profile Photo

*ٹوٹی ہوئی تھیں پسلیاں دم تھا رکا ہوا۔*😭 *تھا سیدہ ج پہ جلتا ہوا در گرا ہوا۔*💔 *پھر بھی لب بتول ج پہ جاری تھی یہ صدا۔*☝🏻 *علی ص ولی اللہ*☝🏻❤️