علی حمزہ (@alihamza372120) 's Twitter Profile
علی حمزہ

@alihamza372120

I can't if people don't like me. Wasn't put on this earth to entertain anyone...!!!

ID: 1076393341556850688

linkhttps://www.facebook.com/ali.suno.7509 calendar_today22-12-2018 08:25:45

2,2K Tweet

119 Takipçi

109 Takip Edilen

علی حمزہ (@alihamza372120) 's Twitter Profile Photo

یہ میرا ہاتھ نہ تھامو کہ بخت کھو دو گے خدا گواہ ہے مجھے بددعا لگی ہوئی ہے....🙏🙏🙏

علی حمزہ (@alihamza372120) 's Twitter Profile Photo

جس کو تم چاہو وہ محبت، اور جو تمہیں چاہے اس کا کیا؟ جس کے لئے تم تڑپے وہ محبت اور جو تمہارے لیے تڑپا اس کا کیا؟ جسے کے لئے تم روئے وہ محبت اور جو تمہارے لئے رویا اس کا کیا؟ جسے تم چاہو وہ تمہیں ‌ملے وہ محبت اور جسے تم نہ ملو اس کا کیا

علی حمزہ (@alihamza372120) 's Twitter Profile Photo

آج وہ پڑھ لیا جس کو پڑھانہ جاسکا آج کسی کتاب میں کچھ بھی لکھاہوانہیں۔۔ #شاعرمسافر علی حمزہ ساحل 📚📓

آج وہ پڑھ لیا جس کو پڑھانہ جاسکا 
 آج کسی کتاب میں کچھ بھی لکھاہوانہیں۔۔

#شاعرمسافر  علی حمزہ ساحل 📚📓
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

جن آنکھوں میں دیپ جلے تھے، اُن آنکھوں میں پانی ہے اک لمحے کے خواب کی قیمت ساری عمر چُکانی ہے #سوچ_کا_سفر #انجم

جن آنکھوں میں دیپ جلے تھے، اُن آنکھوں میں پانی ہے
اک لمحے کے خواب کی قیمت ساری عمر چُکانی ہے

#سوچ_کا_سفر
#انجم
علی حمزہ (@alihamza372120) 's Twitter Profile Photo

تُو نہ تھا تیری تمنا ، دیکھنے کی چیز تھی دل نہ مانا ورنہ دُنیا ، دیکھنے کی چیز تھی شام کے سائے میں جیسے ، پیڑ کا سایا مِلے میرے مِٹنے کا تماشا ، دیکھنے کی چیز تھی

علی حمزہ (@alihamza372120) 's Twitter Profile Photo

میں مسافر ہی کھلی دھوپ کا تھا سائے پھیلا کے شجر کیا کرتے جب ستارے ہی نہیں مل پائے لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے۔۔۔۔ #شاعرمسافر علی حمزہ ساحل 📚📓