ایسادیکھانہیں خوبصورت کوئی
جسم جیسےاجنتاکی مورت کوئی
جسم جیسےنگاھوں پہ جادوکوئی
جسم نغمہ کوئی جسم خوشبوکوئی
جسم جیسے مچلتی ھوئی راگنی
جسم جیسے مہکتی ھوئی چاندنی
جسم جیسے کہ کھلتاھوااک چمن
جسم جیسےکہ سورج کی پہلی کرن
جسم ترشاھوادلکش ودلنشیں
صندلیں صندلیں مرمریں مرمریں
@Syeda2233
﷽
فَاِنَّہُمۡ یَوۡمَئِذٍ فِی الۡعَذَابِ مُشۡتَرِکُوۡنَ ﴿۳۳﴾
سو اب آج کے دن تو ( سب کے سب ) عذاب میں شریک ہیں ۔
سورة الصافات،،آیت نمبر 33
#القران_الكريم
﷽
لِّیَعۡلَمَ اَنۡ قَدۡ اَبۡلَغُوۡا رِسٰلٰتِ رَبِّہِمۡ وَاَحَاطَ بِمَا لَدَیۡہِمۡ وَاَحۡصٰی کُلَّ شَیۡءٍ عَدَدًا﴿۲۸﴾
"تاکہ ان کے اپنے رب کے پیغام پہنچا دینےکا علم ہو جائے اللہ تعالٰی نے انکے آس پاس (کی تمام چیزوں)کا احاطہ کر رکھا ہےاور ہرچیزکی گنتی کا شمار کر رکھا ہے"
﷽
ذٰلِکَ الۡکِتٰبُ لَا رَیۡبَ ۚ ۖ ۛ فِیۡہ ِۚ ۛ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ۙ﴿۲﴾
اس کتاب ( کے اللہ کی کتاب ہونے ) میں کوئی شک نہیں پرہیزگاروں کو راہ دکھانے والی ہے ۔
(سورة 2،،آیت نمبر2)
#شعور_قرآن_حکیم