سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ملاقات کے حوالے سے وضاحت ضروری ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اس معاملے پر پہلے ہی بھرپور قانونی کوششیں کر چکے ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن اور توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی لیکن افسوس کہ عدالتی
The voice of Khan, the servant of KP – Ali Amin Gandapur. #KhanKaAmin #KhanKiAwazAliAmin #KhanChoseAliAmin #GandapurDelivers #AliAminGandapur #Flood #KP
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد اور بحالی کے لیے کیے گئے اقدامات پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا بیان:
15 اگست سے خیبرپختونخوا میں کلاﺅڈ برسٹ اور سیلابی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو ا جس سے ضلع بونیر، سوات، شانگلہ، باجوڑ، مانسہرہ اور صوابی بری طرح متاثر ہوئے۔
چیئرمین عمران خان کے وژن اور شفافیت پر مبنی پالیسیوں کے تحت خیبرپختونخوا حکومت کی سرپرستی میں بینک آف خیبر نے شاندار مالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
جون 2025 کے اختتام تک چھ ماہ میں بینک نے 7.194 ارب روپے کا پری ٹیکس منافع حاصل کیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 3.481 ارب روپے
کے پی کی ترقی کا سفر تیز رفتار ہے علی امین کی قیادت میں۔
#KhanKaAmin #KhanKiAwazAliAmin #KhanChoseAliAmin #GandapurDelivers #AliAminGandapur #Flood #KP
عمران خان کا ویژن ہے کہ "جب ہم اپنے جنگلات اگاتے ہیں اور بڑھاتے ہیں تو وہاں نہ صرف جنگلی حیات بڑھتی ہے بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں"
عمران خان کے اس ویژن پر عمل کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت نے عملی اقدامات کیے ہیں اور "بلین ٹری پلس" پروگرام کے ذریعے جنگلات کا رقبہ مزید
افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کے لیے پیغام.
ہم اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کے پی کی حکومت ہر ممکن مدد کرے گی۔
Question: when provinces ran on deficits, how much the provincial govt specially spent the funds on flood resilience? The surplus were achieved after record development spending 153 billion, record increase in salaries 25% in 2024-25, clearing up of liabilities of more than 80