Akhlaq Wazeer (@akhlaqwazeer) 's Twitter Profile
Akhlaq Wazeer

@akhlaqwazeer

#Student#Chemist#shigri#Apsian#Gcian#Akhuwateer

ID: 1259502794001846274

calendar_today10-05-2020 15:17:41

251 Tweet

226 Takipçi

422 Takip Edilen

Shahid Hussain Jafry 🇵🇸 (@ishahidjafry) 's Twitter Profile Photo

کچھ دوست کہتے ہیں کہ ایران 🇮🇷 صرف دھمکی دیتا ہے نہیں بھائی علاج بھی کرتا ہے دیکھ لو 🫡

Shahid Afridi (@safridiofficial) 's Twitter Profile Photo

معصوم بچی اپنے باپ کو دیکھ کر اُس کی طرف دوڑی اُسے اندازہ نہیں تھا کہ ایک بے رحم شخص بے دردی سے اُسے اُٹھا کر زمین پر پھینکے گا ۔ جو شخص بچوں سے صلہ رحمی نہیں کر سکتا وہ اس قابل نہیں کہ اُسے کسی بھی پبلک ڈیلنگ والی جگہ پر تعینات کیا جائے ۔

Akhlaq Wazeer (@akhlaqwazeer) 's Twitter Profile Photo

حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ہسپتال میں اپنی اہلیہ ام عبدالسلام کو عید الفطر کے دن غزہ میں شہید ہونے والے اپنے 3بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت کی خبر دی اسماعیل ھنیہ کی اہلیہ نے دو رکعت نماز ادا کرکے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور کہا یہ شہادت ہمارے لیے فخر کا باعث ہے

حماس سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ہسپتال میں اپنی اہلیہ ام عبدالسلام کو عید الفطر کے دن غزہ میں شہید ہونے والے اپنے 3بیٹوں اور تین پوتوں کی شہادت کی خبر دی 
اسماعیل ھنیہ کی اہلیہ نے دو رکعت نماز ادا کرکے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور کہا یہ شہادت ہمارے لیے فخر کا باعث ہے
إيران بالعربية (@iraninarabic_ir) 's Twitter Profile Photo

فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ مَّنضُودٍ.

فَلَمَّا جَاءَ أَمْرُنَا جَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهَا حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ مَّنضُودٍ.
Palestine Urdu | فلسطین اردو (@palestineurdu_) 's Twitter Profile Photo

ایران نے آج رات اسرائیل کے خلاف کیے گئے حملے میں استعمال ہونے والے UAVs اور میزائلوں کی ویڈیو شیئر کی ہے

Akhlaq Wazeer (@akhlaqwazeer) 's Twitter Profile Photo

ایرانی وزیر دفاع ہم ان ممالک پر بھی جوابی حملہ کریں گے جو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود یا سرزمین فراہم کریں گے #Iran #ایران #I_STAND_WITH_IRAN

ایرانی وزیر دفاع
 ہم ان ممالک پر بھی جوابی حملہ کریں گے جو ایران پر حملہ کرنے کے لیے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود یا سرزمین فراہم کریں گے
#Iran 
#ایران 
#I_STAND_WITH_IRAN
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ایران کے روحانی رہنماء آیت اللہ خامنائی نے جنازے کے موقع پر آنجہانی ابراہیم رئیسی کے بچوں کو گلے لگایا۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کا ایک بندہ اٹھایا گیا انہوں نے تباہی اور بربادی پھیر دی بندہ چھوڑنا پڑا ، اختر مینگل کے سینیٹرز اٹھائے انہوں نے بلوچستان میں سڑکیں بند کر دیں لیکن پی ٹی آئی کے سینیٹرز کہاں ہیں انکو پتہ ہے لیکن انہوں نے اف تک نہیں کی۔ صدیق جان

Aamir Mughal 🇵🇰 (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے ورکرز سے ہاتھ جوڑ کر اپیل 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 خدارا خدارا کچھ دیر کیلئے یہ بھول جائیں کہ کون اس احتجاج میں آیا تھا اور کون نہیں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ سب کےخلاف سٹینڈ لیں گے جو نہیں آئے ان سب کی ایسی کی تیسی لیکن پہلے اپنے شہداء کو دفن تو کر لو

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

سنی اتحاد کونسل کی تجویز ہمارے 300 اراکین پارلیمنٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔